Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

دماغ کو نقصان پہنچانے والی نو چیزیں Nine things that harm the brain

دماغ کو نقصان پہنچانے والی نو چیزیں Nine things that harm the brain

انسانی دماغ پوری جسم میں سب سے حیرت انگیز، نازک اور سب سے طاقتور آرگن ہے۔انسانی جسم میں اسکی اہمیت کی وجہ سے گزشتہ پچیس برس میں انسانی دماغ پہ بہت زیادہ تحقیقات کی گئی۔

ان تحقیقات سے پتہ چلتا ہے انسانی دماغ کو  جتنا زیادہ طاقتور اور قابل قدر اللہ تعالی نے بنایا ہے ہم اس سے کہیں کم اسکا استعمال کرتے ہیں۔اسکی وجہ یہ ہے کہ ہم روزمرہ زندگی میں کئی کام ایسے کر جاتے ہیں جن کی وجہ سے ہماری دماغی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں۔

نو اسیے چیزین جن کو کر کے آپ اپنی دماغی صلاحیت کو کئی گنا بڑھا سکتے ہے وہ بھی ایک ہفتے میں جوکہ درج زیل ہیں۔

نیند کی کمی

برطانیہ میں کیلیفونیہ کے سائنسدانوں نےاپنی ریسرچ کے بعد یہ ثابت کیا ہے کہ نیند کی کمی سے یاداشت کمزور ہو جاتی ہے اور یہ کمی آگے جا کر الزائمہ کا کمی بن جاتی ہے۔جب ہم سوتے ہیں تو برین  ایسے زہریلے مربات خارج کرتے ہیں جو دماغ کے لئے خطرناک ہوتے ہیں۔جو لوگ اکثر نیند پوری نہیں کرتے یہ زہریلی مربات انکے دماغ میں جمے ہوتے ہیں اور دماغ کی کارکردگی پر خطرناک اثرات مرتب کرتے ہیں۔

زہنی دباو

اگر طویل عرصے تک زہنی دباؤ رہے تو سیکھنے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہےاور ساتھ ہی سیلف کنڑول اور یاداشت میں بھی کمی ہوتی ہے۔نیند کی کمی لا شکار افراد جلد غصے میں آتا ہے۔چیڑچیڑے ہوتے ہیں اور اکثر ٹینشن میں ہوتے ہیں۔یہ کوگ اکثر کاموں پر زیادہ دیر توجہ نہیں دے پاتے۔

نفرت اور حسد

برطانوی سائنسدانوں نے یہ دریافت کیا ہے کہ نفرت اور محبت اگرچہ متضاد جزبات ہے لیکن یہ دماغ کی ایک ہی حصے میں پیدا ہوتی ہے۔اسکے باوجود جس حصے میں ججمنٹ اور لوجیکل تھنکنگ وغیرہ پیدا ہوتے ہیں محبت کا احساس اسکی ایکٹیویٹی کو کم کرتا ہے جبکہ غصہ ججمنٹ اور لوجک تھینکیگ والے عناص کو تہریک دیتا ہے۔

ڈیہائڈریشن

انسانی دماغ پانی کی کمی سے بہت زیادہ متاثر ہوتا ہے۔ہماری دماغ کا 80 فیصد  پا ی پر مشتمل ہے۔اس لیے دماغ میں پانی کی صرف دو فیصد کمی سے بھی توجہ اور حاضر دماغی کی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں۔ن صرف یہ بلکہ پانی کی کمی سے یاداشت اور سیکھنے کی صلاحیت پر بھی برا اثر پڑتا ہے۔

حمل

سائنسدانوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ دوران حمل دماغ کے ایک اہم حصےگرے میٹر میں تبدیل ی آجاتی ہے۔اس کی وجہ سے سوشل ایسکیوس متاثر ہوجاتی ہے اور یوں حاملہ کے لیے دوسروں کو سمجھنا اور ان سے تعلقات استوار رکھنا مشکل تر ہوجاتا ہے۔تاہم اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ حاملہ کے لئےاس کے زیر نموں بچے سے تعلق  مضبوط کرنا اور اسکا خیال کرنا  آسان ہوتا ہے۔یوںہونے والی ماں اپنے بچے کو ممکنہ خطرات سے زیادہ دمسے زیادہ بچانے کی قابل ہوتا ہے۔

مٹھاس کی کثرت

کھانوں میں مٹھاس کی کثرت خاص کر سفید  شکر کی کثرت سے بھی یاداشت سمید سیکھنے کی صلاحیت کمزور پڑھ جاتی ہے کیونکہ شکر زیادہ لینے سے دماغ کی رفتار سست ہو جاتی ہے اور یوں سیکھنے، معلومات محفوظ کرنے اور فوکس کرنے کی صلاحیت گٹ جاتی ہے۔سائنسدان کہتے ہیں کہ شکر کے استعمال سےدماغ میں نیرو کنکشن تباہ ہو جاتے ہیں۔ہاں قدرتی مٹھاس میں یہ نقصانات ہوتے۔

خراب گھریلو تعلقات

اچھے گھریلو تعلقات سے انسانی دماغ پر گہرے مثبت اثرات ہوتے ہیں۔تحقیقات کے مطابق میاں بیوی میں آپس میں محبت اور رومانی تعلق بھی دماغ کے ایسے حصے کو تہرک دیتے ہے کہ جس سے میاں بیوی میں مزید محبت پروان چڑھتا ہے۔ساتھ ہی خوف اور ڈپریشن کے احساسات کم ہوجاتے ہے اور راحت و سکون کا احساس بھی بڑھ جاتا ہے۔

تخلیقی کام

تخلیقی کا خاص کر پینٹینگ سےدماغ کی کارکردگی میں بہت زیادہ اضافہ ہوتا ہے اورعمر بڑھنے کا عمل سست پڑھ جاتا ہے۔ساینسدانوں نے 62 برس سے 79 برس کے لوگوں پر سٹیڈی کی ان میں سے نف کا آرڑ ہیسٹری کی کورس میں داخلہ دیا گیا جبکہ نصف کو پینٹینگ سیکھائی گئی۔جن لوگوں نے پینٹگ کی کاسسز لی تھی ان لوگوں کی زندگی پر کافی مثبت اثرات پڑی۔

کتاب سے دوری

آج کل کے ساینسدانوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ کتاب پڑھنے کا عمل  دماغ کی کوگنیٹیو مہارت کو بڑھاتا ہے۔کتاب کا مطالعہ دماغ کی ایسی حصوں کو بھی متحرک کرتا ہے کہ دیگر کاموں کے دوران مددگار ہوتے ہیں۔

دماغ کو نقصان پہنچانے والی نو چیزیں Nine things that harm the brain


Post a Comment

1 Comments