Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

گلگت بلتستان کی سب سے خوبصورت جگہ دیوسائی کے خوبصورتی اور دیگر اہم معلومات The most beautiful place of Gilgit-Baltistan, the beauty of Deosai and other important information

گلگت بلتستان کی سب سے خوبصورت جگہ دیوسائی کے خوبصورتی اور دیگر اہم معلومات The most beautiful place of Gilgit-Baltistan, the beauty of Deosai and other important information

دیوسائی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں خاموشی گنگناتی ہے۔اگر آپ نے سارا ناردن ایریا گھوم چکی ہیں لیکن تو سمجھیں آپ نے کچھ بھی نہیں دیکھا۔دیوسائی تک پہنچنے کے دو راستے ہیں۔پہلا روٹ سکردو شہر سے آتے ہیں جوکہ تقریباً  چالیس کلو میٹر ہے یا پھر دوسرا راستہ وادی استور سے ہےجوکہ قدر لمبا ہے۔دیوسائی وادی سکردو اور استور کے درمیان واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی سب سے خوبصورت جگہ دیوسائی کے خوبصورتی اور دیگر اہم معلومات The most beautiful place of Gilgit-Baltistan, the beauty of Deosai and other important information

سکردو بازار اے ایک روٹ سدپارہ کی طرف مڑتی ہے۔اس روٹ پر سفر کرتے ہوۓ پہلے سدپارہ گاؤں آتے ہے اور گاؤں کراس کرنے کے بعد سدپارہ جھیل آجاتی ہے۔اس روٹ پر صدپارہ جھیل بہت خوبصورت منظر پیش کرتی ہے۔جیسے ہی سدپارہ لیک ختم ہوتی ہے سپارہ چوکی کراس کرتے ہیں تو ہایئڈ کی وجہ سے کان بند ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
سفر ختم ہوتے ہی ایسا خوبصورت نظارہ سامنے آجاتے ہیں جو نہ کہ کسی لفظوں میں بیان کیا جا سکتا ہے نہ کسی کیمرے میں محفوظ کیا جا سکتا ہے۔دیوسائی جیساکہ نام سے ظاہر ہے دو لفظوں سے مل کر بنا ہےیو مطلب جائینڈ اور سائی مطلب سایہ۔
گلگت بلتستان کی سب سے خوبصورت جگہ دیوسائی کے خوبصورتی اور دیگر اہم معلومات The most beautiful place of Gilgit-Baltistan, the beauty of Deosai and other important information

صدیوں سے اس بات پر یقین کرتا جاتا رہا کہ یہ جگہ جنات کے  زیر اثر ہے اساس وجہ سے اس جگہ کو گینڈ آف دی جوائنٹ کہا جاتا ہے۔دیوسائی کی سطح سمندر سے بلندی چار ہزار ایک سو چودہ میٹر ہے۔جوکہ تقریباًتیرہ ہزار پانچ سو فٹ بنتی ہے۔پوری دنیا میں اتنا ہائیڈ پہ پاۓ جانے والا یہ دوسرا بڑا میدان ہے۔
گلگت بلتستان کی سب سے خوبصورت جگہ دیوسائی کے خوبصورتی اور دیگر اہم معلومات The most beautiful place of Gilgit-Baltistan, the beauty of Deosai and other important information

یہ میدان تقریباً چار ہزار مربع میل پر پھیلا ہوا ہے۔دیوسائی جانے کے لیے آپ کو سکردو سے جیب باآسانی مل جاتی ہے جوکہ آٹھارہ ہزار میں آپ کو دیوسائی کی سیر کرا دیتے ہے۔لوگ اہنی زاتی کار پر بھی دیوسائی چلے جاتے ہیں لیکن راستے میں کہیں اگر آپکا گھاڑی خراب ہو جاۓ یا کوئی پتھر لگ جاۓ تو پھر آپ کے لئے بہت مشکل بن سکتی ہے اس لیے بہتر ہے آپ پرائیوٹ جیب ہائر کر کے دیوسائی جائیں۔
دیوسائی میں تین مین ٹورسٹ پوئنٹ ہیں اگر آپ سکردو سے جارہے ہیں تو پہلا پوائنٹ بڑا پانی آۓ گا جوکہ سکردو سے تقریبا باسٹھ کلو میٹر ہے آپ کو یہاں تک پہنچنے میں ڈائی سے تین گھنٹے لگیں گے۔بڑا پانی سے اگلہ پوئنٹ چھؤٹا پانی یا اسے کالا پانی بھی کہا جاتا ہے وہ تقریبا دس کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔
گلگت بلتستان کی سب سے خوبصورت جگہ دیوسائی کے خوبصورتی اور دیگر اہم معلومات The most beautiful place of Gilgit-Baltistan, the beauty of Deosai and other important information

چھوٹا پانی سے پھر آگے شوسر جھیل ہے جیسے دیوسائی کا دل بھی کہا جاتا ہے۔یہ انتہائی خوبصورت و حسین نیلے پانی والا جھیل ہے۔ان تینوں پوائنٹ میں سے سب سے ہائیڈ جو پوائنٹ ہے وہ شوسر لیک پوائنٹ ہے اور ہائیڈ میں سب سے نیچے بڑا پانی ہے۔اس لیے شوسر لیک پہ سب سے زیادہ ٹھںڈ ہوتی ہے اور بڑا پانی پہ نسبتا کم ہوتی ہے۔
گلگت بلتستان کی سب سے خوبصورت جگہ دیوسائی کے خوبصورتی اور دیگر اہم معلومات The most beautiful place of Gilgit-Baltistan, the beauty of Deosai and other important information

اگر آپ رات گزارنا چاہتی ہیں تو بڑا پانی پہ کیمپ سائیڈ ہے جہاں  پہ آپ رات رہ سکتے ہیں لیکن اس بات کا خیال ضرور رہے کہ رات کو شدید سردی ہو جاتی ہے۔اس کے علاوہ شوسر لیک پہ بھی تھوڑا کیمپ سائیڈ ہے وہاں پہ بھی اگر آپ رات گزارنا چاہے تو رات گزار سکتے ہیں۔لیکن ادھر سری بڑا پا ی سے بھی زیادہ ہوتی ہیں۔
دیوسائی کو 1993 میںنیشنل پارک کا درجہ دے دیا گیاجس کی مین وجہ یہاں پاۓ جانے والے براون بیئر کی نسل کو بچانا تھا اور کافی حد تک اس میں کامیابی ہوۓ ۔1993 میں دیوسائی میں پاۓ جانے والے براون میئر کی کل تعداد انہیس تھی جوکہ دو ہزور پانچ 2005 میں بڑھ کر چالیس تک جا پہنچی۔دیوسائی کو پارک کا درجہ دلانے میں ہمالین وائلڈ لائف فاونڈیشن کا بہت بڑا کردار تھا۔ہمالین وائلڈ لائف فاونڈیشن تقریبا پچھلے دس سال سے ایک ریسرچ کیمپ بھی دیوسائی میں چلا رہی ہے۔
گلگت بلتستان کی سب سے خوبصورت جگہ دیوسائی کے خوبصورتی اور دیگر اہم معلومات The most beautiful place of Gilgit-Baltistan, the beauty of Deosai and other important information

براون بیئر کے علاوہ بھی دیوسائی میں بہت سی جنگلی جانور پاۓ جاتے ہیں ان میں ہمالین آئی بیکس،ریٹفوکس، گولڈن وارموکس،گرین ولف،سنولیرٹ اور تقریبا ایک ایک سو چوبیس 124 سے زایڈ مختف پرندوں کی اقسام شامل ہیں۔ان پرندوں میں گولڈن ایئگل، لیگر فالکن، پیری کلین فالکن، سنوکو قابل ذکر ہیں۔
اسکے علاوہ بہت ساری جڑی بوٹیاں جوکہ میڈیسن میں استعمال ہوتے ہیں وہ بھی دیوسائی میں پاۓ جاتے ہیں۔بہار کے موسم میں یہ پورا میدان مختف رنگ برنگے جنگلی پھولوں سے بھر جاتا ہے۔جہاں تک موسم کا بات کریں تو انتہائی غیر یقینی ہے کبھی جون جولائی میں برف پڑنا شروع ہوجاتی ہے۔دھوپ اور بادل مسلسل آنکھ مچولی کھیلتے رہتے ہیں۔ایک لمحہ سورج چمک رہا ہوتا ہے جبکہ دوسرے لمحے بارش شروع ہو جاتی ہے۔
گلگت بلتستان کی سب سے خوبصورت جگہ دیوسائی کے خوبصورتی اور دیگر اہم معلومات The most beautiful place of Gilgit-Baltistan, the beauty of Deosai and other important information

دیوسائی شروع سے ہی غیر آباد رہا ہے اسکی وجہ یہاں کا غیر یقینی موسم ، جنگلی جانور ، جسم کو چیرنے والی سرد ہوا یہاں پر رہنا ناممکن بنا دیتا ہے۔دیوسائی میں ایک عجب سی خاموشی ہے یہ خاموشی اتنی گہری ہے بعض اوقات آپ اپنی دل کی دھڑکن بھی سن سکتے ہیں۔ایسی لیے کہا جاتا ہے یہاں پہ خاموشی گنگناتی ہیں۔دیوسائی سال کے آٹھ مہینے برف میں ڈھکا رہتا ہے۔باقی سال کے چار ماہ یہاں بہت قسم کے پھول کھلتے ہیں۔دیوسائی کے بڑے میدان میں آپ کو ایک درخت بھی نہیں ملے گا۔پندرہ جولائی سے پندرہ اگست کے درمیان دیوسائی کی خوبصورتی اپنے عروج پر ہوتے ہیں۔گھومنے دیوسائی جانے کا سب سے بہترین موقع انہی دنوں
میں ہیں۔گلگت بلتستان کی سب سے خوبصورت جگہ دیوسائی کے خوبصورتی اور دیگر اہم معلومات The most beautiful place of Gilgit-Baltistan, the beauty of Deosai and other important information

Post a Comment

3 Comments