Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

سینک ویڈیو سے پیسے کیسے کمانا ہے اور اس کی نئی ابڈیٹس کیا ہیں؟ How To Make Money From Sync Video And What Are Its New Updates?

سینک ویڈیو سے پیسے کیسے کمانا ہے اور اس کی نئی ابڈیٹس کیا ہیں؟ How To Make Money From Sync Video And What Are Its New Updates?

سنیک ویڈیو سے بہت سارے لوگ پیسہ کما رہے ہیں ہم سب کو پتہ ہے بہت زیادہ کما رہے ہیں۔لیکن آج آپ کو بتاتا چلوں آپ اپنی اس انکم کو ڈبل کیسے کر سکتے ہیں یا زیادہ یسے کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ سینیک ویڈیو کی بہت سارے ابڈیٹ آۓ ہوۓ ہیں۔ساڑے سات ہزار7500 کا ویتھڑرا ایک دن میں کیسے کر سکتے ہیں یا ڈائی ہزار کا ویتھ ڈرا ایک دن میں کیسے کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ کچھ ایسی ٹرکیس ہے جو پہلے نہیں تھی اب آگئی ہے جن سے آپ اپنی انکم کو زیادہ سے زیادہ بڑھا سکتے ہیں۔
یہ ابلیکشن انسب کے لیۓ ہیں یعنی وہ سارے بندے یا بندی جو موبائل پر کلیک کر سکتے ہیں تو یہ کام با آسانی بڑے کر سکتے ہیں بچے کر سکتے ہیں مطلب ہر کوئی کر سکتا ہے اس سے مراد ہر کوئی اس ایپلیکشن سے کما سکتے ہیں۔
جنہوں نے ابھی ابھی سینیک ویڈیو ایپلیکشن ڈاون لوڈ کیا ہے یا جن کو غلط انفارمیشن ملا ہے ان کو بتاتا چلوں کہ سب سے پہلے آپ جو کماتا ہے وہ انوائڈ نیو فرینڈ اینڈ آرنینگ سے کماتے ہیں۔سچی بات یہی ہے آپ کو ایک دوست انوائڈ کرنے پر اٹھایس سے تیس یا زیادہ سے زیادہ ساٹھ روپے ملتا ہے باقی جس دوست کو آپ نے انوائڈ کیا ہے اس کے ویڈیو دیکھنے پر روزانہ کچھ نہ کچھ روپے آپ کو آتا رہتا ہے۔
اس کے بعد آپ نے جو اپنا کوڈ ہے جو انوئڈ کے نیچے لکھا ہوا ہے اس پہ کلیک کریں اور کاپی کر اور دوستوں سے شیر کریں ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کسی اور کے کوڈ استعمال لرنے سے آپ کو کوئی آرننگ نہیں ہوگی آپکا کوڈ کوئی اور بائنڈ کریں گے تو آپ کی آرننگ بڑھے گی۔
نیچے چیکنگ پہ اگر کلیک کریں گے تو آپ کو پہلے دن 200 کوائن دوسرے دن چار سو400 تیسرے دن 800 میلں گے پھر اگلے دن پھر دو سو200 ایسہ طرح کچھ نہ کچھ کوائن یہاں سے بڑھے گی۔اس کے اوپر جو انوائڈ کو آپشن ہے وہاں کلیک کر کے روزانہ ہزار کوائن آپ بڑھا سکتے ہیں۔اور اسطرح ایک ماوہ کے بعد راوزانہ کلیک کرنے آپ کو چھ ساتھ ہزار کوائن بھی ملیں گے یا اس سے زیادہ بھی مل سکتا ہے۔
اس کے علاوہ کریٹ بکس آیا ہے اس میں اپ کو انوائڈ پہ چالیس روپے ملیں گے اور زیادہ انوائٹ پہ بھی یہ بڑھتے جائیں گے۔نیچے رولز بھی لکھے ہوۓ ہیں اگر آپ کو انگلش پڑھنا نہیں آتا تو رولز کا کاپی کریں اور ٹرانسیلٹ کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں تاکہ آپ سمجھ سکیں سینک ویڈیو سے پیسے کمانے کے کچھ قوانیں ہیں وہ کیا ہے۔
آخری بات ہے ویتھ ڑرا کی تو وہاں پہ مختلف آپشن ہے وہاں سے آپ کسی بینک اکاونٹ یا ایزی پیسہ جیز کیش سے نکال سکتے ہیں۔روزنہ 500،1200 یا 7500 نکال سکتے ہیں اور ویتھڑرا ایک دن میں ایک ہی بار ہوتی ہے۔

Post a Comment

0 Comments