Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

کلیپکلپ ایب سے پیسہ کیسے کمانا ہے اور کیسے نکالنا ہے مکمل معلومات Complete information on how to make money and how to withdraw money from ClipClub

کلیپکلپ ایب سے پیسہ کیسے کمانا ہے اور کیسے نکالنا ہے مکمل معلومات Complete information on how to make money and how to withdraw money from ClipClub

آن لائن پیسہ کمانے کا دنیا اب بہت وسیع ہو چکی ہیں۔اور یہ ایک سچ بات ہے جس طرح پاکستان میں لوگ سینک ویڈیو سے کما رہے ہیں ایسی طرح کئی اور طریقے اور ایپلیکشن ہیں جن سے دن میں دو گھنٹہ دینے والا شخص بھی اچھا خاصہ کما رہا ہے۔
سینیک ویڈیو کی طرح ایک اقر ایپلیکشن ہے جس کا نا کلیپ کلپ ہے جوکہ آپ کو گوگل پے سٹور میں ملیں گے اور آخر میں جو لینک میں دے رہا ہوں وہاں کلیک کرو تو بھی ملیں گے اس ایبلیکشن سے آپ صروف پندرہ منٹ ویڈیو دیکھ کر بھی آرننگ کر سکتے ہیں ۔
ویڈیو دیکھنے کے الگ کوائنز ملیں گے اور اگر آپ نے کوئی ویڈیو ابلوڈ کیا اور وہ کوئی دورا شخص دیکھے گے تو اسکے بھی آپ کو ایک بکس میں انعامات کی شکل میں کوائنز ملیں گے۔ہم اکثے راتوں رات لاکھوں کمانے کی چکر میں ان چیزوں کو ایک یا دو دن یا ذیادہ سے ذیادہ ہفتہ استعمال کرتے ہیں اور اسکو چھوڑ دیتے ہیں جس کی وجہ سے ہم کسی بھج آن لائن ایپلیکشن یا وئب سائٹ پہ کام کر رہے ہیں تو ناکامی کی وجہ بنتا ہے۔
گول سےریچ کونسل کا علم تو ہم سب کو ہے اور اگر نہیں تو سریچ کر کے دیکھ بھی سکتے ہیں۔گوگل اکثر اس بندے کے ویب سائٹ کو ترجیح دیتے ہیں جو روزانہ کام کرتے ہیں ایک دن کام کرنا اور ہفتہ چھوڑ کے رکھنے سے کوئی بھی ویب سائٹ رینکینگ پر نہیں آنے والا تو بات کرتے ہیں کلیبکلپ کی اس ایبلیکشن کو ڈاون لوڈ کرنے کے بعد اس میں ایک کوڈ ڈالنا ہے جو نیچے لینک پہ کلیک کرو تو سمجھ آجائگی۔
اب یہ بات ہر بندہ پوچھتا ہے کہ ہم خود کو پیسہ کماں سے آۓ گی تو اپبلیکشن ڈاون لوڈ کریں روازانہ پندرہ منٹ اوپن کریں اور جو فارغ ٹائم یوٹیوب پر یا دوسرے سائٹس پر ویڈیو دیکھتے ہے اس ایپلیکشن سے دیکھیں آپ کو ایک اچھی ارننگ شروع ہوگی۔دوستوں کو ونوائڈ کرنے سے اور بھی آپ کے انکم میں اضافہ ہوگا نہ کرنے کی صورت میں کوئی دقت نہیں جو آپ کے انکم ہے ملتے رہیں گے۔
انکم کو بڑھانے کا دوسرا طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ کوئی بھی ویڈیو آبلوڈ کرتا ہے تو جہاں سے بھی کوئی بندہ دنیا کے کسی کونے سے آپ کے ویڈیو دیکھیں گے اور لائک کریں گے چوبیس گھنٹے میں آپ کو انعام کی شکل میں کوئنز دیا جاۓ گا۔اگر آپکی ویڈیو اچھی ہے تو زیادہ کوائنز آئیںگے اور گزارہ ہے تو نارمل۔ایک اہم خوبی اس میں یہ ہے کہ آپ کو اس میں کوئی ٹارگٹ نہیں ہے جس دن ایپ انسٹال کیا اسی دن سے انکم کاآغاز ہوتا ہے اور نہ ہی اس میں کوئی دس روپے بھی انویسٹ کرنے کی ضرورت ہے۔
کلیپکلپ ایب سے پیسہ کیسے کمانا ہے اور کیسے نکالنا ہے مکمل معلومات Complete information on how to make money and how to withdraw money from ClipClub

پیسہ کیسے نکالنا ہے
اب جہاں بھی آن لائن پیسہ کمانے کی بات آتا ہے تو ضرور لوگوں کے زہن میں یہ سوال آتا ہے کہ پیسہ نکالنا کیسے ہیں تو اس اپیبلیشن میں بھی کئی آپشن ہیں۔پہلا تو پےپال پر نکال سکتا ہے جوکہ پاکستان میں نہیں ۔دوسرا آپ اپنے کسی بھی بینک اکاونٹ میں سینٹ کر کے ویتھ ڑرا کر سکتے ہیں۔تیسرا طریقہ اس سے آپ اپنے نمبر پر لوڈ کر سکتا ہے۔چوتھا اور سب سے آسان طریقہ آپ اپنے ایزی پیسہ اکاونٹ یا جیز کیش اکاونٹ میں نکال سکتے ہیں۔اور اس ایبلیکشن میں جب تک آپکا انکم دس ڑالر نہ ہو تم تک ویتھ ڑرا نہیں ہوگا۔
نیچے لینک پر کلیک کر کے آپ اس ایپلیکشن کو انسٹال کر سکتے ہیں۔
Hey! Come watch funny videos with me on ClipClaps! There is a $1 sign up reward.
https://h5.cc.lerjin.com/propaganda/#/community?clapcode=5469832801

Post a Comment

0 Comments