Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

ڑرامہ خدا اور محبت سیزن 3 آخری قسط Drama Khuda or Mohobat Season 3 last episode

ڑرامہ خدا اور محبت سیزن 3 آخری قسط Drama Khuda or Mohobat Season 3 last episode

ہر پل جیو کا ڈرامہ سیریل خدا اور محبت کا سیزن 3 کی آخری قسط کی مکمل سٹوری کے حوالے سےبتاتے ہے کس طرح سے فرحد کی شادی ماہی سے ہو جاۓ گی۔اور ادھر سکندر رومانہ سے شادی کرے گا یا نہیں کرے گا؟ اور ادھر فرحد کی بہن کی جو دوست ہوتی ہے اسکا کیا بنے گا آج آپ کو بتاتے ہیں۔

جس طرح سے ناضم شاہ کسی کام کے سلسلے میں باہر جاتا ہےاور وہ اپنے ساتھ فرحد کو بھی لیکر چلا جاتا ہے جہان کچھ لوگ ناظم شاہ کو نقصان پہنچانے کی بھی کوشش کرتے ہیں لیکن ناظم شاہ کو تو کچھ بھی نہیں ہوتا جبکہ فرحد کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے۔جس کے بعد اسے ہسپتال لایا جاتا ہے۔ادھر ناظم شاہ سب گھر والوں کو بھی بتا دیتا ہے جو کچھ بھی فرحد کے ساتھ ہو ا ہوتا ہےاسی حوالے سے اور جب ماہی کو پتا چلتا ہے تو اسے بہت ہی زیادہ دکھ ہوتا ہے۔

وہ بہت ہی زیادہ رونے لگتا ہے چونکہ وہ ان چیزوں کے لیے زمہ دار خود کو سمجھ رہی ہوتی ہے کیونکہ اس نے فرحد کی محبت کو ٹھکرايا ہوتا ہے۔لیکن اب ان سب چیزوں کے بعد ماہی کی دل میں فرحد کے لئے جگی بن جاتی ہے اور وہ اب فرحد سے ملنا چاہتی ہے اسے دیکھنا چاہتی ہے اور اس سے باتیں کرنا چاہتی ہے۔اور یہاں تک کہ اس سے معافی بھی مانگنا چاہتی ہے۔

فرحد کے ایسی کام کی وجہ سے ماہی کے بھائی کو بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے اور فرحد پر بہت ہی زیادہ فخر بھی ہوتا ہے کہ اس نے یہ سب کچھ میرے لیے کیا ہے۔اب ناظم شاہ دوسرے کام کرنے والے لوگوں کے بجاۓ فرحاد کو بہت ہی زیادہ اہمیت دے گااور اسکا بہت ہی زیادہ خیال رکھے گا۔

اب ساتھ ہی ساتھ ادھر دوسری طرف ماہی کی شادی کی تیاریاں بھی جاری ہوتا ہے جس پر ماہی پہلے سے انکار کر دے گی اور کہے گا میں تیمور سے شادی نہیں کر سکتی۔ماہی کی بھابھی کو تو پتا چل جاۓ گا یہ سب کچھ ماہی اب کیوں کر رہی ہوتی ہےچونکہ وہ سمجھ چکی ہوتی ہے اس بات کو کہ اب ماہی بھی محبت کرتی ہے فرحاد سے لیکن ان دونوں کی شادی نہیں ہو سکتی کیونکہ اس رشتے کے لئے کاظم شاہ ک ھی بھی نہیں مانیں گے۔

ایسی لیے وہ بارنار ماہی کو سمجھاتی ہے اور اسے کہتی ہے جہاں پر تمہارے امی ابو تمہارے شادی کرنا چاہتے ہیں تمہیں انکا فیصلہ ماننا چاہیےلیکن ماہی کہتی ہے کہ مجھے اب کچھ بھی سمجھ نہیں آرہی۔تم نے خود نہیں دیکھا جو شخص میرے بھائی کے لیےاس قدر اتنی محبت دکھا سکتا ہے تو پھر وہ مجھ سے کتنی محبت کرتا ہوگا اسکا اندازہ نہیں ہے تمہیں ۔پر دوستو یہ ساری باتیں ماہی کی امی کو بھی پتا چل جاتا ہے وہ ساری باتیں سن لیتا ہے وہ سمجھاتی ہے اور کہتی ہے کہ تمہیں اس بارے میں نہی ں پتا کہ اگرتمہارے بھائی اور تمہارے ابو کو ان سب چیزوں کے بارے میں پتا چل گیا تو اچھا نہی ں ہوگا۔

ان سب چیزوں کے باوجود بھی ماہی جاتی ہے فرحاد سے ملنے کے لیے اس بار ایسا ہی ہوتا ہے کہ ناظم شاہ آخرکار فرحد کو دیکھ لیتا ہے اور اسے بہت ہی زیادہ غصہ آتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ میں تم کو کیا سمجھتا تھا تھا تم نے میرا بھروہ توڑا ہےاسی وجہ سے اب تم یہاں نہیں رہو گےجس کے بعد ماہی کا بھائی فرحد کو اپنے گھر سے نکال دینے کا فیصلہ کرتا ہے۔

یہ ساری چیزیں دیکھنے کے بعد ماہی بہت زیادہ روتی ہےاور اپنے بھائی سے کہتی ہے کہ میں فرحد کے بغیر نہیں رہ سکتی آپ اس بات کو سمجھنے کی کوشش کریں جس پر ماہی کا بھائی اسے سمجھاتے ہوۓ کہتا ہے سمجھنے کی ضرورت تمہیں ہے۔اور اپنے ابو سے کہتا ہے کہ میں تو کہتا ہوں جتنا ہو سکے جلدی ماہی کی شادی کر دے اور پھر ایسی طرحسے آخر ماہی کی شادی تیمور سے ہو جاتا ہے۔اس وجہ سے فرحاد بہت زیادہ دکھی ہو جاتا ہے اور بہت ہی زیادہ روتا ہے کیونکہ وہ اہنے محبت کو حاصل کرنے میں ناکام ہوجاتا ہے اور دوسری طرف اسی امی اور وبو بہت ہی زیادہ یاد کر رہے ہے فرحاد کو کہ کب ہمارا بیٹا گھر آجائگا۔ماہی کے بھائی نے فرحد کو دوسرے شہر بھیج دیا ہوتا ہے۔


Post a Comment

0 Comments