Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ کا بہترین حسین منظر Beautiful view of Sarfa Rangah Cold Desert

سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ کا بہترین حسین منظر Beautiful view of Sarfa Rangah Cold Desert

سرفہ رنگاہ کول ڈیزرٹ پوری دنیا میں مشہور ہے۔یوں تو بلتستان کے تمام صحراوں کو کول ڈیزرٹ کہا جاتا ہے لیکن سرفہ رنگاہ کو جو مقبولیت حاصل ہوئی وہ آج سے ہانچ سال پہلے کی گئی کار ریز کی وجہ سے ہوئی۔دو سال کے بود کرونا وائرس کی وجہ سے یہ کا ریز نہیں ہو پا رہا لیکن دنیا بھر سے لوگ اس ڈیزرٹ کو دیکھنے جوق در جق آرہےہیں۔

سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ کا بہترین حسین منظر Beautiful view of Sarfa Rangah Cold Desert

یہ ڈیزرٹ سکردو شہر سے ایک گھنٹے کی دوری پر شگر اور سکردو کے بیج میں واقع دریاۓ سندھ کے کنارے پر ہے۔باب شگر بھی اس ڈیزرٹ پر ہی موجود ہے یعنی اس جگہ سے وادی شگر شروع ہوتا ہے۔

اس صحرا کی خوبصورتی کی ایک وجہ یہ ہے کہ یہاں کوئی گھر یعنی آبادی نہیں ہے ایک پورا میدان ہے جوکہ ٹھنڈی صحرا پر مشتمل ہے اور ایک طرف شگرکے پہاڑی اور دوسری جانب دریاۓ سندھ کا بہتا خوبصورت نظارہ لوگوں کے دلوں کو متاثر کرتے ہیں ۔

سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ کا بہترین حسین منظر Beautiful view of Sarfa Rangah Cold Desert

اس صحرا سے دس منٹ کی دوری پر جربہ ژھو جس کو بلینڈ لیک کے نام سے جانا جاتا ہے ردیاۓ سندھ کے بغل میں موجود ہے۔یہاں بھی سیاحوں کا مجمع ہی دکھائی دیتے ہیں۔اور اب اس جگہ پہ  کمائر ڈیف لگا کر لوگوں کو گماتا بھی ہے اور اس کے تھوڑے پیسے بھی لیتے ہے اس چیز کو سیاح بہت خوشی سے مزے لیتے ہیں۔

سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ کا بہترین حسین منظر Beautiful view of Sarfa Rangah Cold Desert

سردی کو موسم ہو یا موسم گرما اس جگے پہ لوگوں کا آنا جانا سالہا سال رہتا ہے۔لوگ اس جگے پہ جانے ومکو بہت پسند کرتے ہیں۔آئندہ آنے والے وقتوں میں اس جگے پر ریسٹورنٹ اور دیگر سہولت موجود ہوں گے جس سے سیاحت مزید فروغ پاۓ گی چونکہ سرفہ رنگاہ کول ڈیزرٹ ایک بہترین ٹوریسٹ پوائنٹ ہے۔

Post a Comment

0 Comments