عورت کی نفسیات اللہ نے ایسا شاندار بنایا ہے کہ عورت کو ایک سینڈ کے سویں حصے میں ہی پتا چل جاتی ہے کہ بندہ حیا والا ہے اسکی انکھوں میں حیا ہے مرد کو ٹائم لگتا ہے پتہ چل جانے میں۔آپ نے محسوس کیا ہو گا ایسے سینکڑوں ہزاروں واقعات ہمیں اپنے معاشرے میں دیکھنے کو ملتا ہے کہ کئی رشتے ایسے پاکیزہ ہیں جن کی مثال دی جا سکتی ہیں۔اکثر مرد کے زہن میں یہ غلط فہمی ہوتے ہیں کہ عورت کع کچھ بھی پتا نہیں چلتا حالانکہ ایسا بلکل بھی نہیں ہے عورت اگر حیا عزت والی بگڑی ہوئی نہ ہو دنیا کی کوئی طاقت اس کی طرف اشارہ نہیں کر سکتا۔مرد ہی ہے جو عورت کو پیار کا لالچ دے کر اس کے جسم کے ساتھ کھیلنے کے لئے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔مرد ہی ہے جو عورت سے پیار کا ناٹک کرتی ہے۔مرد ہی ہے جو پیار میں جھوٹ بولتا ہے میرے خیال میں پیار کسی چیز یا شخص کو حاصل کرنے کا نام نہیں بلکہ پیار اس مقدس رشتے کا نام ہے جو لا حاصل ہے پھر بھی اس کے لیۓ مرنے کو، کٹنے کو، جکنے کو اور آخری دم تک کچھ بھی سہنے کو اور قربانی دینے کو تیار ہوتے ہیں۔پیار اس رشتے کا نام ہے جس میں ہوس اور مطلب کے لئے ایک فیصد بھی جگہ نہیں ہوتا۔پیار اس بھروسے کا نام ہے جو غیر ہونے کے باوجود اپنوں سے زیادہ عزیز ہونے کااحساس دلاتا ہے۔
پیار اس آنگن کا نام ہے جس کے ساۓ میں رہ کر انسان سکون محسوس کرتے ہیں۔جو پیار آپ کو کچھ غلط کام تک لاۓ یا
گراۓ وہ صرف جسموں کا سودا ہو سکتا ہے پیار نہیں۔عورت پیار میں مردوں سے زیادہ آگے ہیں بھروسے میں بھی پر کئی جگہوں پر انکی مجبوریاں بے وفائی بن جاتی ہے تو کئی جگہوں پر انکی فیملی کی آبرو اور عزت ان کی پیار کا گلہ گونٹ دیتی ہے یہی تو پیار ہے اپنے روح کو مار کر اپنوں کے لئے آنکھوں کی سمندر کو خشک کر کے ہاں کے سر ہلا کر اپنوں کے لئے اپ ی دنیا جہنم بنا لیتی ہے یہی تو سچا پیار ہے و صرف ایک لڑکی کر سکتی ہے۔
جو مرد عورت کو ٹوٹ کر چاہتا ہے وہ کبھی بھی اس کے مرضی کے بغیر اپنا فیصلہ نہیں کرتا سچا محبت لڑکا کرے یا لڑکی وہ کبھی بھی اپنی چاہت کی اپنی محبت کا دکھ برداشت نہیں کر سکتے اپنے آپ کو تباہ کر کے کسی کے لئے بنا مطلب اپنی زندگی وقف کرنے کا نام ہی پیار ہے۔اللہ تعالی نے عورت کے اندر یہ خوبی رکھا ہے کہ وہ ایک لمحے میں مرد کی پہچان کر لیتی ہے مگر عورت میں ایک چیز یہ بھی رکھی ہے کہ وہ اپنے ماں باپ کے آگے کسی بھی چیز کا سمجھوتا نہیں کرتے بس آخرکا اسی کا ہونا ہے جہاں ماں باپ اسکی طے کر دیتے ہے۔اس دنیا میں محبت کرنے کا شوق ہر کسی کو ہے لیکن جو کر جاتے ہیں اسکو محبت چپ ہی کرا دیتے ہیں۔
0 Comments