دھوکہ دے کر کوئی نہیں بچتا ،آہ نسلوں کو تباہ کر دیتی ہے۔دنیا میں بے چینی ہے اور عبادت میں سکون۔رشتہ جتنا بھی گہرا ہو اگر اس پہ توجہ نہ دی جاۓتو اس پہ غلط فہمیوں کے دھول جم جاتی ہے۔ہر مسکراہٹ کے پیچھے صبر کی کہانی ہوتی ہے۔
اب وہ کسی اور سے کہتے ہونگے تم سے بچھڑنگے تو مر جائینگے۔محبت کو عشو اور عشق کو جب جنون ملا۔لٹ گئے سب کچھ تب جا کے مجھے سکون ملا۔محبت ہو رہی ہے تو جھگڑا ہوگا۔جھگڑا ہو رہا ہے تو محبت ہوگی۔مجھے صرف عشق ہے کوئی امید نہیں تم سے۔جسے ڈر ہی نہیں تھا مجھے کھونے کا اسے کیا افسوس ہوگا میرے ہونے نہ ہونے سے۔زہر بھی کھا لو اور موت بھی نہ ہوایسی چاہت ہے اگر تو عشق کر لو۔
جو ایک بار دل سے نکل جاۓ اس کے لئے دوبارہ دل میں جگہ بنانا آسان نہیں ہوتا۔کس منہ سے پوچھو گے تم اب حال چال میرے تمہیں تو اب مجھ سے کوئی کام بھی نہیں۔کبھی کبھی کچھ لوگ اپنے بولے ہوۓ الفاظ کی وجہ سے ہمیشہ کے لیے دل سے اتر جاتے ہیں۔
کچھ لوگ گدھے کی سواری کے قابل بھی نہیں ہوتے اور ان کو ہم دماغ پر سوار کر لیتے ہیں۔پہلی محبت کا کبھی آغاز نہیں ہوا اور دوسری محبت کبھی انجام تک نہ پہنچی۔تیرے بنا ایک پل نہیں رہ سکتی کہتے کہتے سال گزر گیا۔
0 Comments