Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

آج کی محبت Today's love

آج کی محبت Today's love

محبت آج کے دور میں امیر لوگوں پہ ججتا ہے جس کے پاس زیادہ سے زیادہ پیسہ ہو۔غریبوں کے ساتھ تو صرف وقت گزاری جاتی ہے۔ایک لڑکا جب کسی لڑکج سے بات کرتا ہے تو پہلے پہل تو بڑی بڑی ایمانداری کی باتیں کر کے عادات کرواتی ہے پھر دھیرے دھیرے ایزی لوڈ مانگنا شروع کرتی ہے  اسی طرح کرتے کرتے اس کے سارے خرچے وہ لڑکا برداشت کرنے لگتا ہے دو سال چار سال چھ سال یا اس سے بھی ذیادہ وقت گزارنے کے بعد ساری مجبوریاں اچانک یاد آجاتی ہے کیونکہ لڑکی کے گھر والے یا تو اپنے رشتہ داروں میں کہیں یا پھر کسی پیسہ والے کو اپنی بیٹی دے دیتی ہے۔اب ایسا ہو کر بھی معاملہ ختم ہوتا تو بھی ٹھیک تھا بے چارا لڑکا اس دکھ کو برداشت نہیں کر پاتا چونکہ دنیا کا اصول ہے جو چیز نہ ملے اس کی طلب حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے۔اس کو بھلانے کے لیے سگریٹ سے نشہ شروع ہو کر جب اس کی زندگی ٹھیک طرح سے برباد ہونے تک نشہ کرتا ہے۔اس لیے جب بھی کسی سے بات کرو سوچ سمجھ کے کرو دنیا میں لوگ صرف دیکھنے کے حد تک خوبصورت ہے اندر سے سب مطلبی ہے کوئی کسی کے لئے کچھ نہیں کرتا سواۓ ماں باپ کے۔پیار محبت عشق زندگی برباد کرنے والی چیز ہے پیار کے نام پہ لوگ صرف ہمیں استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔اگر سچا پیار ہو بھی جاۓ اور اگر سچی مجبوری کی وجہ سے بھی رشتہ نہ جڑے تو تب ہونے والا درد ناقابل برداشت ہوتا ہے اس لیے فیصلے شروات میں ہی سوچ سمجھ کر کیجیے تاکہ آپ کی ذندگی خراب نہ ہو۔

ایک لڑکے کا انٹرویو سن کر دل خون کے آنسو رویا۔اس نے کسی سے عشق کیا نہ ملنے پہ خود کو تباہ کیا نشہ کرتا تھا بی اے سی کیا جوان لڑکا چرسی بن گیا اس صدمے کو برداشت نہ کر پا کے اس کے والد محترم دنیا سے چل بسے اب اس لڑکے سے نہ نشہ چھوڑوایا جارہا تھا نہ پھر اسکی ماشوق مل سکتی تھی تباہی لڑکے کی فیملی کی ہوئی بارہ سال بات کرتے اور ملتے رہنے کے بعد بھی وہ لڑکی اس لڑکے کو دھوکھہ دے گئی۔اس لیے پیار محبت سب جھوٹی ناٹک ہے اس چیز سے اپنے آپ کو بچا کے رکھیں اور دعا کریں جنکو ہو کے ہے یا ہوا ہے ان کو ان کی محبت مل جاۓ۔آمین

Post a Comment

0 Comments