جس تیزی سے وقت گزرتی جا رہی ہے اُ سی تیزی سے دنیا ترقی کر دہی ہیں۔سائنس اور ٹیکنالوجی اب اتنے عروج پر پہنچ چکے ہیں کہ اگر ہم پانچ سے دس سال پیچھے مڑ کر دیکھیں تو دور جدید کی ترقی ہمیں کوئی جادو لگنے لگیں گے۔اور اس دور ٹیکنالوجی سے حضرت انسان پر کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ہم سب جانتے ہیں اس وقت ہر گھر میں کم سے کم دو دیا دو سے زیادہ موبائل ضرور ہے اور ان کی استعمال اچھے طریقے سے بھی ہو رہے ہیں اور برے طریقے سے بھی۔کچھ لوگ صرف گیم کھیل کر وقت گزار رہے ہیں جبکہ کئی لوگوں کے لئے انٹرنیٹ اور موبائل ایک اچھے استاد کا درجہ رکھتے ہیں۔ٹینالوجی جیسا بھی ہو اس کے استعمال پر ہے اگر آپ اچھے طریقے اور اچھے کاموں کے لیے استعمال کرو گے تو انٹرنیٹ اور موبائل کوئی بری چیز نہیں۔ٹینالوجی کا استعمال غلط کرے یا صحیح کچھ عرصے میں یہ ہماری عادت بن جاتے ہیں جس سے جان چھوڑوانا پھر مشکل پا جاتی ہے اس لئے کوشش کریں کہ ان چیزوں کو اچھے طریقے سے استعمال کیا جا سکے۔
معاشرے میں بڑی تبدیلی جو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے بوجہ سے جو آرہی ہیں اس سے اچھائی اور برائی دونوں چیزیں دیکھنے کو مل رہے ہیں جبکہ آپ کو ہزاروں ایسے لوگ بھی ملیں گے جو اس چیز سے آمدنی بھی حاصل کر رہی ہیں۔پاکستان میں ہزاروں لوگ اس چیز سے اپنی فیملی کے ساتھ بغیر نوکری کئے خوشی سے رہنے کے اثاثے بنا چکے ہیں اور کئی لوگ انٹرنیٹ سے ہزاروں اور لاکھوں میں کما رہے ہیں۔
حال ہی میں سینک ویڈیو نامی ایک اپلیکشن نے پاکستان میں ہنگامہ مچا دی اور اب تک اس ایپ سے لوگوں لاکھوں میں کما رہے ہیں اور ایک سٹوڈنٹ جو گھر بیٹھ کر پڑھائی کے ساتھ دوسرے فضول چیزوں میں وقت گنوانے کے بجاۓ اس میں سے زیادہ نہیں تو اپنے جیب خرچ آرام سے نکال رہے ہیں۔
جدید ٹیکنالوجی سمجھنے اور مثبت طریقے سے کام کرنے اور پڑھے لکھے نوجوانوں کے لئے ایک ایسا زریعہ ہے جس سے پڑھے لکھے افراد زلیل و خوار ہو کر مزودری کرنے سے بہتر اس چیز سے ایک اچھی انکم کما سکتے ہیں چونکہ انسان کی فطرت ہی آج کے معاشرے میں پیسہ بن چکی ہیں۔اور پیسہ کمانے کے لئے محنت درکار ہے جوکہ ہم کہیں بھی کر رہے ہوتے ہیں لیکن انٹرنیٹ ایک ایسی چیز ہے جس سے آپ اپنی محنت کے بدلے کا عوظ بغیر خوار ہوۓ بغیر کسی کو پیسہ کھلاۓ ، بغیر سفارش کے حاصل کر سکتے ہیں۔
معاشرہ لوگوں سے بنتا ہے اور لوگ اتنے بگڑ چکے ہیں کہ ہر چیز کا رونا صرف غریبوں کو پڑھ رہے ہیں ۔زیادہ تر امیروں کی زندگی اس سے بڑھ کر پیسہ اور شہرت حاصل کرنے کے چکر میں ختم پو رہی ہیں۔کسی کے بھی دماغ میں یہ بات نہیں آتا کہ ان سب کو آخر چھوڑ کر ہی جانا ہے بلکہ پر شخص کو یہی لگتا ہے کہ روسرے مرتے ہیں اپنے مرنے کا خیال مر کر ہی آتا ہے۔
1 Comments
Wah bohot khoob
ReplyDelete