یہ دنیا ہمیشہ چڑھتے سورج کو سلام کرتی ہے۔جب تک تم کچھ نی بنو گے نہیں تب تک نہ تمہیں عزت دے گا اور نہ تمہاری کویی تمہاری سنے گا۔
سب کچھ ٹھیک ہونے کا انتظار کرو گے تو بس انتظار ہی کرتے رہ جاو گے۔انتظار کرنے والوں کو وہی ملتا ہے جو کوشش کرنے والے چھوڑ جاتے ہیں۔اس لیے خود اٹھو ہمت کرو اور سب کچھ ٹھیک کر کے دیکھاو۔کبھی ہار بھی جاو تو پھر سے کوشش کرنا کیونکہ آپ سال یا دن ہارتے ہو زندگی نہیں۔
مسعلہ ہارنے میں نہیں ہار ماننے میں ہے اس لیے بس تم ہار نہ مانو اور کوشش کرتے رہو پھر دیکھنا کون تم سے آگے نکل پاتے ہیں۔صحیح فیصلہ بھی غلظ ہو جاتا ہے اگر وہ دیر سے لیا جاےَ۔
مشکل نہیں ہے اس دنیا میں تو زرا ہمت تو کر خواب بدلیں گے حقیقت میں تو زرا کوشش تو کر۔آندھیاں سدا چلتی نہیں'مشکل سدا رہتی نہیں ملی گی تجھے تیری منزل تو زرا کوشش تو کر۔
اگر کویی آپ کے بغیر خوش ہے تو اسے خوش ہی رہنے دو۔جو جا رہا ہے اسے جانے دو وہ آج رک بھی گیا تو کل چلا جاےَ گا۔آپ رشتے بنا کر بھی کیا کرو گے جب سامنے والے کا ارادہ ہی نہ ہو نھبانے کا۔چھوڑنے والے چھوڑ کر ہی جاتے ہیں مقام کویی بھی ہو نبھا ہی جاتے ہیں۔کیسے بھی ہوں۔
جہاں قدر نہیں وہاں جانا نہیں'جو سنتا نہیں اسے سنانا نہیں'جو سمجھتا نہیں اسے سمجھانا نہیں۔موسم کی طرح جو بدلے اسے دوست بنانا نہیں۔جو دل توڑ کر چلا جاےَ اسے واپس بلانا نہیں'جو نظروں سے گر جاےَ اسے اٹھانا نہیں اور جو سچ بولنے پر بھی روٹھ جاےَ اسے منانا نہیں۔
زندگی جینے کا سلیقہ پرندوں سے سیکھو جو گندگی میں پڑا ہوا گندم دانہ بھی ڈھونڈلیتے ہیں اس لیے ہمیشہ اپنی نظر لوگوں کی اچھاییوں پر رکھو براِیوں پر نہیں۔عمر گنوا دی لوگوں نے دوسروں کے وجود میں نقص نکالنے میں'اگر اتنا ہی خود کو تراشا ہوتا تو اج فرشتے ہوتے۔جن کا وقت خراط ہے انکا ساتھ ضرور دو لیکن جن کی نیت خراب ہےان سے دور رہنا ہی بہتے ہے۔
بھروسہ اور پیار بہت ہی مہنگے تحفے ہیں اس لیے انکی امید سستے لوگوں سے مت رکھنا اور جب کویی ہاتھ اور ساتھ دونوں چھوڑ دے تو خدا کسی نہ کسی کو آپ کا ہاتھ تھامنے کے لیے ضرور بیھجتا ہے۔
2 Comments
Masha Allah bohot khoob
ReplyDeleteThnk u
Delete