خوبصورت پھولوں کا نظارہ جیسے دیکھ کر دل کو سکون میسر ہوتے ہیں بلتستان کے ہر گاوں میں پاۓ جاتے ہیں اور اس کو موبائل کے سکرین پر رکھنے میں الگ مزہ ہے اس سےموبائل کے حسن میں ایک الگ نکھار و کشش پیدا ہوتا ہے۔
پھولوں میں قدرت نے ایک الگ کشش رکھا ہے۔پھولوں کی خوشبو سے انسان کی قلب کو سکون ملتا ہے اور ہر انسان کی پسندیدہ چیز پھول ہے ۔انسان کی فطرت ہے جہاں پھول اور سرسبز ہریالی ہو وہاں انسان کا دل لگ ہی جاتے ہیں۔
پھولوں کی خوشبو تو ہر دل کو بھا جاتی ہیں لیکن کچھ پھولوں کی خوشبو بھی الگ ہیں اور ان کے پتے کئی بیماریوں کے لئے دوائی بھی۔
0 Comments