Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

زندگی خوشی سے کیسے گزارا جاۓ How to live happily

زندگی خوشی سے کیسے گزارا جاۓ How to live happily

اس رنگ بدلتی دنیا میں انسان کو دکھ،سکھ پریشانیاں جھیلنا پڑتا ہے۔ہر انسان خوش رہنے کی چاہت میں ٹھوکر کھاتے ہیں۔اگر ہم یہ سمجھے کہ غم زندگی کا حصہ ہے تو شاید ہمیں اس دنیا کے چار دن جینے میں مشکلات نہ آۓ۔یہ بات اگرکوٸی کہے تو جھوٹ ہوگی کہ میں ساری زندگی تمہیں خوش رکھوں گا۔اگر ایسا کوٸی کہتا ہے تو جھوٹ ہے کہونکہ کبھی کبھی ہم پر ایسے پریشانیاں آتے ہیس جو نہ ہم کسی سے بتا سکتے ہے اور نہ چھپا سکتے ہیں۔انسان کو ساری مشکلات اس کے اپنی دوسروں سے لگاٸی گٸی امیدوں سے ملتی ہیں۔اس جہاں میں اس رب کے علاوہ کسی سے کسی چیز کی امید یا تمنا کرنا خود کو خود کی ہاتھوں پٹوانا ہے۔لوگ اچھے صرف اپنے ساتھ ہوتا ہے باقی دوسروں کے لٸے کوٸی بھی ہمیشہ اچھا نہیں رہتا چونکہ دنیا مطلبی ہے اور یہاں مطلب کے لٸے ہی لوگ ایک دوسرے سے واسطہ رکھتے ہیں۔اس دور میں تو سو میں سے دو بندے جو شاید رشتوں میں دوستوں میں اور سب سے بڑی بات انسانیت کے رشتے کو سمجھ کے نبھاۓ ورنہ وہ بھی مشکل ہے۔

جب ہم دنیا میں آۓ ہیں یا ہمیں یہاں بھیجا گیا ہے تو دکھ ہو یا سکھ،روتے ہوۓ گزارے یا ہنستے ہوۓ زندگی کہیں نہ کہیں کسی طریقے سے جینا توہے۔کب ہم دنیا میں آۓ ہیں تومرنا حل نہیں بلکہ سارے پریشانیوں اور مشکلات کا سامنا کر کے خوش رہنے کی عادت کا نام خوشی کی زندگی ہے۔اللہ تعالی نے ہمیں اشرف المخلوقات بنا کر بھیجا ہے اور سارے انسانیت ایک ہی ہے وہ توہم دنیا والے ہے جو کسی کو بڑا کسی کو چھوٹا،کسی کو افضل تو کسی کو کمتر،کسی کو خوبصورت تو کسی کو بدصورت کہہ کر یا بنا کر زندگی کے چار دن میں بڑا بننے کی کوشش کرتے ہیں۔

دنیا کے رنگینیوں میں لوگ مختلف طیقوں سے جیتے آرہے ہیں لیکن انسان کو ان لوگوں یا اپنوں کا دکھ یا دغا مار دیتا ہے جن پہ وہ بہت زیادہ بھروسہ کرتا ہے۔چونکہ درد بھی اسی کو ملتا ہے جو مخلص ہے کیونکہ جو تیز ہے جس کا زبان چلتا ہے اور ج منافقت کرتا ہے دنیا اسی کی ہے۔

کسی کے دل میں رہنے کے لیے کسی کے ساتھ اچھے طریقے سے رہنے جینے کے لٸے ایک انسان کو سو بار اپنے آپ کو مار کر اپنے سے زیادہ چاہنے والوں کو خوش رکھنا پڑتا ہے۔

کسی کی خاموشی اور شرافت کا فاٸدہ اٹھا کر جو لوگ اچھے بنتے ان کو وقت سبق دیتا تو ہے پر اس وقت اس بندے کے دل میں ان لوگوں کے لٸے جگی نہیں رہتا جو اسکی شرافت کا فاٸدہ اٹھا چکا ہوتا ہے۔

اگر کسی کے ساتھ اچھے طریقے سے رہنا ہے تو اس کے اتنا قریب ہی مت جاٶ کے اس ک چھوٹی بری کام یا حرکت کا آپ کو پتا چل جاۓ۔اچھے لوگ وہی ہے جو دوسروں میں خامی ڈھونڈنے کے بجاۓ اچھاٸی تلاش کرتے ہیں۔

یہ دنیا فانی ہے اس دنیا میں ایک دوسرے کو دکھ دے کر خود کو عذاب نہ دے چونکہ یہ رب تعالی کا قانون ہے جو شخص کسی کو سکھ دے یا دکھ وہ واپس اپنے پاس آتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments