Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

امجد بلتستانی کیسے مشہور ہوۓ؟ How did Amjad Baltistani become famous?

امجد بلتستانی کیسے مشہور ہوۓ؟ How did Amjad Baltistani become famous?

 پاکستان میں  سوشل میڈیا اور ٹی وی پر ایک ایسی سلبریٹی نے دھوم مچائی ہوئی ہے۔جس کا ایک کلام  چالیس میلین پر چلا گیا ہے۔بہت چھوٹا بچہ ہے ہر کوئی اسے دیکھ رہا ہے اس نھنے ہیرے کا نام امجد بلتستانی ہے۔
امجد بلتستانی کیسے مشہور ہوۓ؟ How did Amjad Baltistani become famous?

امجد بلتستانی عید الضحی کے موقعے پر عید کے لیے جانور دیکھنے گئے ہوے تھے وہاں سے ان کی ملاقات سید ظفر عباس سے ہوئی جوکہ جےـڈی۔سی ویلفیر آرگنائزیشن کے بانی ہے ساتھ ہی ساتھ مشہور و معروف سوشل ایکٹیوسیٹ بھی ہے۔انہوں نے مختصرا ملاقات کے بعد اس بچے کا انٹرویو لیا وہاں سے معلوم ہوا اس بچے کا پڑھا گیا کلام سے اس بچے کو کوئی اجرت نہیں ملی ۔جس کی وجہ یہ تھی کہ اس بچے کی خوبصورت آواز سے لوگوں نے فائدہ اٹھایا۔

امجد بلتستانی چھٹی کلاس کا طالب علم ہے اور اس کے والد پندرہ ہزار میں سکیورٹی گارڈ کا کام کرتا ہےجبکہ یہ ننھا بچہ اتنا با صلاحیت ہوتے ہوے تین سو روپے دیاڑھی کے لیے کام کرنے پر مجبور ہے۔اب ہم سب کو چاہیے کہ اس نھنے بچے کو سپورٹ کرے اور اس چمکتے ستارے کو اور بھی روشن ہونے کاموقع دیں۔

امجد بلتستانی کیسے مشہور ہوۓ؟ How did Amjad Baltistani become famous?

 امجد بلتستانی کا پڑھا گیا کلام جانم فداۓ حیدری جوکہ ٹاپ پر ہے اس کے بعد اب نئے عید غدیر کے  کلام بھی رییلز ہو رہے ہیں۔اب ان شااللہ امجد بلتستانی اپنے ملک و قوم کا نام روشن کریں گے تمام اہل پاکستان اس بچے کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کو سپورٹ کر بھی رہے ہیں اور کرینگے بھی۔

Post a Comment

0 Comments