Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

لوگ آپ سےمحبت کیوں کر نہیں پاتے۔؟لوگ آپ کے کیوں نہیں ہو پاتے Why can't people love you? Why can't people love you?

لوگ آپ سےمحبت کیوں کر نہیں پاتے۔؟لوگ آپ کے کیوں نہیں ہو پاتے Why can't people love you? Why can't people love you?

باربار آنسو صاف کرنے کے بجاۓ اپنی زندگی سے اسے ہی صاف کر دو جسکی وجہ سے آپکی آنکھوں میں آنسو آتے ہیں۔نمک کی طرح کڑوا سچ بولنے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے۔تاریخ گواہ ہے کہ آج تک نمک میں کبھی کیڑے نہیں پڑے۔
میدان میں ہارا ہوا انسان پھر سے جیت سکتا ہے لیکن من سے ہارا ہوا کبھیجیت نہیں سکتا۔آپ کو اپنے آپ پہ اعتمود ہونا آپ کی سب سے بڑی طاقت ہے۔
گناہ پر ندامت گناہ لو مٹا دیتی ہے۔نیکی پر غرور نیکیکو تباہ کر دیتی ہے۔زندگیکو جینا ہے تو اپنے دم پر جیو دوسروں کے کندھوں پر تو صرف جنازے ہی اٹھاۓ جاتے ہیں۔
اچھی باتیں پڑھنے کی عادت ہو تو اچھی باتیں کرنے کی عادت خودبخود بن جاتی ہے۔پھول یونہی نہں کھلتے بیج کو دفن ہونا پڑتا ہے۔احساس جرم توبہ کی پہلی سیڑھی ہے۔
بروٸی کی طرف نفس دوڑا چلا جاتا ہے مگر نیکی کی طرف اسے گھسیٹ کر لانا پڑتا ہے۔
کھانے سے پہلے اور بعد میں وضو کرنا محتاجی کو دور کرتا ہے اور یہ انبیاۓ کرام علیہ السلام کی سنتوں میں سے ایک پاکیزہ سنت ہے۔اگر لڑنا ہی ہے تو اپنے کڑوے برتاو سے لڑو جو کسی کو بھی آپ کا ہونے نہیں دیتا۔
حاسد مزاج
ان کتوں کی طرح ہوتے ہیں جو ہر اس سوار کا پیچھا کرتے ہیں جو ان کے پاس سے تیز رفتار گزرتا ہے۔
رشتے
درختوں پر لگے ان پتوں می مانند ہیں جن کی اگر دیکھ بال نہ کی جاۓ تو خزاں کے آتے ہیساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔زندگی تیری تمام چالیں ایک طرف،دکھوں پر مسکرانا میرا کمال ہے۔
لوگ تمہارے دل دکھانے کے بعد ایسا محسوس کرواٸیں گے کہ جیسے تم نے ان کی دل  آزاری کمی ہو۔
مال جمع کیجیے بانٹیےگا مت آپ کے بعد خودبہ خود بانٹ لیا جاۓ گا۔جو چھوڑ گٸے وہ بوجھ تھا،جو پاس ہے عوہی خاص ہیں۔اگر میرے علاوہ دنیا کے سارے لوگ آنھے ہوتےےو میں کبھی عمدہ لباس اور خوبصورت ساز وسامان کی خعواہش نہیں کرتا۔
جس انسان کو اپنے اندر جھانکنا آجاۓ،وہ دوسروں کے احساسات سمجھنے کے قابل ہو جاتا ہے۔انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر ہوجاتا ہے،تو کوٸی دل دکھا بھی دےتو برا نہیں لگتا۔فالتو کے سوچیں ہی ایک انسان پر سب سے بڑا بوجھ ہوتی ہیں۔ 
براٸی ڈھونڈنے کا شوق ہے تو آٸینہ استعمال کجیے دوربین نہیں۔طوفان آنا بھی ضروری ہے زندگی میں تاکہ پتہ چلے کون ہاتھ پکڑ کر بھاگ رہا ہے اور کون ہاتھ چھوڑ کر۔
حقیقت
جب دیوروں میں دڑاڑیں پڑتی ہیں تو دیوریں ٹوٹ جاتی ہیں اور جب دل میں ڑراڑیں پڑتی ہیں تو دیوریں بن جاتی ہے۔دوسروں کی کہانیاں چھوڑو اپنے آگے آٸینہ رکھو۔

Post a Comment

0 Comments