Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

پیار کرتے وقت اگر ایک چیز کا خیال نہ رکھا جاۓتو گہرے سے گہری محبت بھی ختم ہوجاتی ہے When one thing is not taken care of while making love, even the deepest love ends

پیار کرتے وقت اگر ایک چیز کا خیال نہ رکھا جاۓتو گہرے سے گہری محبت بھی ختم ہوجاتی  ہے When one thing is not taken care of while making love, even the deepest love ends

محبت کا دعوہ کرنے والے وہ لوگ جو سارے زمانے کے سامنے اپنی محبت کا ہاتھ تھام نہ سکیں کتنے کھوکھلے اور جھوٹے ہوتے ہیں۔اصل اور بے ساختہ انسان کی معاشرے میں کوٸی گنجاٸش نہیں وہ اپنی اصل حالتوں کیفیتوں اور اظہار کے ساتھ معاشرے میں قبول نہیں کیا جا سکتا۔

دل کو مفت کے دلاسے دینے سے اچھا ہے پہلاسٹاپ آتے ہی امید کے ٹرین سے اتر جاٸیں،ورنہ اس سفر میں آپ اپنی شناخت اور زندگی کے بہت سے خوشگور لمہے گنوا دیں گے،جو  آپ بنا کسی سہارے کے بہت خوبصورتی سے گزار سکتے تھے۔

محبت چند میسجز اور واحیات قسم کے جملوں کا نام نہیں،محبت وہ ہوتی ہے جس کا اظہار ناممکن لگتا ہے مگر دونوں فریق اس جذبے کو خوب سمجھ رہے ہوتے ہیں۔

محبت سیلقہ اور  تہزیب  ہے،محبت سب کچھ ہوتی ہے بس وہ نہیں ہوتی ہے جو آج کل راٸج ہے برا مت مانیے گا ،اس کو محبت نہیں ٹھرک کہتے ہیں۔پھر ایک روز تم ان تمام خوفناک راہوں کے  کے بند ہو جانے پر شکر ادا کرو گے جن پر چلنے کے لیے تم بضد تھے اللہ نے تمہیں روک لیا۔

انسان کو پہلے روگ لگتا ہے اور پھر سوگ پھر مقام آتا ہے سہنے کا سہہ جانے کے بعد نہ روگ کہ وہمیت رہتی ہے ،نہ ہی سوگ کی اور پھر انسان آزاد ہو جاتا ہے۔اگر پیار اور محبت میں ایک دوسرے کی عزت کا خیال نہ رکھا جاۓ تو گہرے سے گہری محبت بھی ختم ہو جاتی ہے۔

بغیر دواٸیوں کے آرام سے سوتے ہو پھر سکون سے جاگتے ہو اللہ کو یاد کرتے ہو بغیر تکلیف کے دن گزرتا ہے،لوگوں کو ملتے وقت مسکراتے ہو تو تم دنیا کے امیر ترین نعمتوں سے نوازے ہوۓ شخص ہو۔

اپنوں کے ستاۓ ہوۓاور ڈسے ہوۓ غیروں پہ اعتماد کمال کا کرتے ہیں۔کامیابلوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فصلے بدل دیتے ہیں۔صرف ایک غلطی کی دیر ہے لوگ بھول جاٸیں گے آپ کتنے شاندار انسان تھے۔

Post a Comment

1 Comments