Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

محبت کی وہ کونسی راز ہے جو معلوم ہوا تو انسان کا دل پھٹ جاتا ہے What is the secret of love that breaks a person's heart when it is known?

محبت کی وہ کونسی راز ہے جو معلوم ہوا تو انسان کا دل پھٹ جاتا ہے What is the secret of love that breaks a person's heart when it is known?

 حاسدوں کی نظر سے بچا کرو یہ ہنستا کھیلتا انسان بھی کھا جاتے ہیں۔دکھاوے کی خوبیاں خامیوں سے بھی بدتر ہوتی ہے۔کچھ لوگ اپنی خلوص اور کچھ لوگ اپنیمنافقت کی وجہ سے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔

نظر اانداز ہونا شورع ہو اۓ تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں آپ کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لا سکتی ہاں خاموشی آپ کو مزید ذلت سے بچا سکتی ہے۔زندگی واحد پودا ہے جس کا بیج زمین کے اوپر پھل زمیںن کے نیچے ملتا ہے۔

اگر تمہیں زرا سا بھی اندازاہ  ہو جاۓ کہاللہ تمہارے معاملات کیسے سیدھا کرتا ہےتو یقین مانو تمہارا دل اللہ کی محبت سے پھٹ جاۓ۔دوران گفتگو محض کسی کو نیچا دکھانے کے لٸے غیر ضروری تنقید احساس کمتری کو ظاہر کرتی ہے۔ایک سلجا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے لہجے میں بات نہیں کرتا۔

ہم اس وقت بدترین زہنیت کا مظاہرہ کرتے ہیں جب کوٸی گمراہ انسان راہ راست پر آنے کے بعد ہمیں نیکی کی تلقین کریں اور ہم اس کا ماضی لے کر بیٹھ جاۓ۔

آپ جذبات سے جان چھڑا سکتے ہیں مگر احساس سے نہیں ،جذبات کا تعلق دماغ سے اور احساسات کا تلق دل سے ہوتا ہے۔انسان جب تک اپنی ذات سے مکمل طور پر واقف نہیں ہو جاتا تب تک اسکی ذبان بولتی رہتی ہے اور جس دن وہ واقف ہو جاتا ہے خاموشی اس کا زیور بن جاتی ہے۔

اپنی زبان سے نکلے الفاظ کی ذمہ داری تو ہم لے سکتے ہیں لیکن سمجھنے اولے کی سوچ کی زمہ داری کسی طور نہیں لی جا سکتی۔کالی عینک لگا کر دنیا کو کالا کہنا کچھ لوگوں کی تربیت میں شامل ہوتا ہے۔

عبرت اور سبق کے علاوہ ماضی میں دیکھنےاور رہنے کی مفید وجہ نہیں ہوتی۔ان کہی باتوں کی دھار بہت تیز ہوتی ہے بعض اوقات خاموش رہ کر دل میں رکھی ہوٸی یہ باتیں آپ کی روح کو چھوٹے چھوٹے ٹکروں میں کاٹ کر رکھ دیتی ہے۔

کتنا خوبصورت ہے کہ لوگ آپ کے بارے میں اچھا سوچتے ہیں۔اس سے بھی زیادہ خوبصورت ہے اگر واقعی اتنے اچھے ہوں جیسا وہ سوچتے ہیں۔جب لوگوں کی حقیقتیں سمجھ آنے لگتا ہے تب انسان تنہا پسند ہو جاتا ہے۔

جب سب کچھ ختم ہو رہا ہو تو ممکن ہےکسی نٸے کی شروعات ہونا شروع ہو چکی ہو۔صورت بغیر سیرت کے ایسا پھول ہے  جس میں کانٹے زیادہ ہوں اور خوشبو بلکل نہ ہو۔

کسی کی مدد کرتے وقتاس کے چہرے کی جانب مت دیکھو ،ہو سکتا ہے کہ اسکی شرمسار آنکھیں تمہارے دل میں غرور کا بیج بو دیں۔

محبت وہ ہے جس میں ہر اس بات کو نظرانداز کرنا جس سے تعلق ٹوٹ جانے کا اندیشہ ہو۔پیٹ میں آگ ہوں تو دل میں سکون کہاں رزق صالح نہ ہو تو سکون قلب کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔

الوداع کہ کر جب رابطے منقطع کیے جاتے ہیں تو راحتیں بھی دل کو الوداع کہہ کر رخصت ہا جایا کرتی ہے۔جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہکر سکے اس کے سامنے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضاٸع کرنا ہے۔

مایوسی اور ناامیدی نانٹنے والے خبروں سے بے خبر رہنا بہتر ہے۔تم اپنا مستقبل تو نہیں بدل سکتے لیکن تن اپنی عادات بدل سکتے ہو اور تمہاری عادات کی تمہاری مستقبل بدلیں گی۔محبت میں کاملیت کا ہوناضرورٕی نہیں بلکہ سچاٸی کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔

اداسی کے بھی سو چہرے ہیں اور ان میں سے سب سے زیادہ اداس چہرہ ایک ایسی جداٸی کا ہے جس میں دوبارہ ملاقات کا امکان کم ہو۔

اگر زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو اکیلے رہنا اکیلے لڑنا اور اکیلے جینا سیکھو وقت پڑھنے پر دنیا کسی کی نہیں بنتی۔من پسند شخص کے ہاتھوں میں اللہ تعالی نے بڑی شفا رکھی ہے اس کے فقط چھو لینے سے یا اسکی آواز سن لینے سے اداسی دور اور تھاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔

دل کی ایک ناکارہ خواہش کے آگے دماغ کے سو مستند دلیلیں بھی ہار جاتی ہے جو آپ کو انھیرا سمجھتا ہے وہ آپ کو روشن کبھی نہں سمجھے گا بیشک آپ سورج کو اوڑھ کر جاٶ۔

سمجھدار ہونے کا سب سے بڑا نصان یہہے کہ آپ وہ بھی سمجھنے لگتا ہے جو نہیں سمجھنا چاہیے۔آپ کامعاف کر دینا دوسروں کے لٸے تحفہ ہے لیکن آپ کابھول جانا اپنے آپ کے لٸے تحفہ ہے۔

وہ بلندی کس کام کی جس پر انسان چڑھ کر انسانیت سے گر جاۓ۔مجھے اللہ کے انصاف پہ اس دن بہت یقین آیا جب میں نے امیر اور غریب کا ایک جیسا کفن اور قبر دیکھی۔

گناہ پھیلانے کا سبب مت بنو ۔ہو سکتا ہے جسکو آپ نے گناہ پر لگایا وہ آپکی آخرت میں پکڑ کا زریعہ بن جاۓ۔زندگی کی اصل خوبصورتی انسانیت سے محبت میں چھپی  ہوٸی ہے۔

Post a Comment

0 Comments