والدین کبھی غلط نہیں ہوتے،اگر ان کے فیصلے غلط ہو بھی جاٸیں تو ان کی نیت صاف ہوتی ہے اور انہی کی دعاوں سے تقدیر بدل جاتی ہے۔
عمر سے زیادہ حالات انسا کو جلدی بوڑھا کر دیتے ہیں،انسان کو کام اور محنت سے اتنی تھاوٹ نہیں ہوتی جتنا لوگوں کے رویے تھکا دیتے ہیں۔
دنیا میں سب سے زیادہ مطمعن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللہ تعالی کے سپرد کرنے کی عادت ہو۔کاٸینات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو ہر انسان کے پاس نہیں ہوتی۔
ہر سنی سناٸی بات پر یوین مت کیا کرو کیونکہ جھوٹ،سچ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔بےوقوف شوہر اپنے شوہر کو غلام بناتی ہے اور خود غلام کی بیوی بنتی ہے۔عقل مند شوہر اپنے شوہر کو بادشاہ بناتیہے اور خود اسکی ملکہ بنتی ہے۔
جب اللہ چاہتا ہے کہ کسی بندے سے دوستی کرے تو اس کی زبان پر اپنا ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ہے۔مشکل میں ساتھ چھوڑنے والا کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہودل سے اتر جاتا ہے۔
اپنا غم ہر کسی کو مت نتاٸیں،کیونکہ ہر گھر میں ہرہم ہو نہ ہو نمک ضرور ہوتا ہے۔میں روز گناہ کرتا ہوں وہ بخشتا ہے اپنی رحمت سے ،میں مجبور ہوں اپنی عادت سے وہ مشہور ہے اپنی رحمت سے۔
اپنی اولاد کو اپنا دوست بنا کر اچھا انسان بنادو،ورنہ برے لوگ انہیں اپنا دوست بنا کر انہیں برا انسان بنا دیں گے۔دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتےہیں۔لین انسان اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے۔
گھر کے مقابلے میں دروازہ چھوٹا ہوتا ہے۔
دروازے کے مقابلے میں تالا چھوٹا ہوتا ہے۔
اور تالے کے مقابلے میں چابی چھوٹی ہوتی ہے۔
لیلن وہ چھوٹی سی چابی پورے گھر کو کھول سکتی ہے۔اسطرح ایک پاٸیدار اور اچھی سوچ بڑے سے بڑے مساٸل حل کر سکتی ہے۔جب رب راضی ہونے لگتا ہے تو بندے کو اپنی عیبوں کا پتہ چلنا شروع ہوجاتاہے اور یہی اس کی ررمت کی پہلی نشانی ہوتی ہے۔
لوگ آگ سے ڈرتے ہیں جلا ڈالے گی۔
لوگ پانی سے ڈرتی ہے ڈبو ڈالے گا۔
لوگ طوفان سے ڈرتے ہیں اڑا لے جاۓ گا۔
لوگ زلزلے سے ڈرتے ہیں دھنسا ڈالے گا۔
پر لوگ اللہ سے کیوں نہیں ڈرتے جو ان سب پر قادر ہے۔اللہ ہکیں اپنے فلوں میں صرف اللہ کاڈر پیدا کرنے کی توفیق عطا فرماٸیں۔
نسلی اور خاندانٕی انسان کو عزت دو تو وہ شرما کر عاجزی اور مخلصی سے پیش آۓ گا لیکن کم نسل،نیچ اور گھٹیا انسان کو عزت دو گے تو وہ تکبر سے اکڑ جاۓ گااور مخالفت میں اتر جاۓ گا۔
کمزور سے کمزور عورت بھی طاقتور ہو جاتی ہے اور اسے عزت دینے والے مرد کا ساتھ مل جاتا ہے۔توڑنا نہیں جوڑنا سیکھو کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویران اور جوڑنے والوں کج قبریں بھی آباد رہتی ہیں۔
کمزور لمہوں میں تسلی کے دو الفاظ بولنے والے دل کے بہت قریب ہوجاتاہے۔انسنیت وہاں دم توڑ دیتی ہے جب ای انسان کی مصیبت دوسرے کے لیۓ تماشا بن جاتی ہے۔
آج کا انسانصرف دولت کو خوش نصیبی سمجھتا ہےاور یہی اسکی بدنصیبی ہے۔خدا کے چنے ہوۓ لوگ ہی دوسروں کا درد چنتے ہیں یہ ہر کسی کی بس کی بات نہیں۔
ایک عام پانی اور آنکھ کی پانی میں صرف جزبوں کا فرق ہوتاہے۔اپنا بچا رویے تو کیسے سینے میں درد ہوتا ہے،لیکن لسی اور کابچہ روۓ تو سر میں درد ہوتا ہے۔فرق ہوتا ہے جزبوں کا اور احساس کا۔
0 Comments