Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

دو باتوں سے پتہ چلتا ہے عورت وفادار ہے یا بےوفا Two things determine whether a woman is faithful or unfaithful

دو باتوں سے پتہ چلتا ہے عورت وفادار ہے یا بےوفا Two things determine whether a woman is faithful or unfaithful

لوگ ہمیشہ غلط انسان سے دھوکا کھا کر صحیح انسان سے بدلہ لیتے ہیں۔اپنے زندگی میں ہمیشہ ایسے لوگوں کو جگہ دو جن کے دل چہرے سے زیادہ صاف ہوں۔کچھ تعلق گہرے ہونے کے باوجود بھی اچانک ختم ہو جاتے ہیں۔

اللہ تعالی کو بھی وہ دل پسند ہے جس میں اس کی مخلوق کےلیے احساس اور درد ہو ،ہر درد سبق دیتا ہے اور ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے۔أحساس کےرشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے یہایک خوشبو ہے جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتی ہے۔

جس کع کہہ دو وہ اہم ہے وہی  ہم سے دور رہنے لگتا ہے۔یہ محبتیں رو طرفہ بھی ہوتی ہے کیا؟ جہاں بھی دیکھو ایک ہی شخص کو روتے سسکتے،بلکتے ،منتیں کرتے اور تڑپتے دیکھا ہے۔اور پھر یکطرفہ محبت کرنے والوں میں ہی تو ظرف بڑا ہوتا ہے وہ عام لوگوں کی طرح تقاضے نہیں کرتے۔

یاد آۓ تو ہنسی آتی ہے کہ بہت قدر کی تھی کچھ بےقدر لوگوں کی۔جداٸی سے زیادہ جان لیوا،محبت میں محبت کی کمی ہے۔محبت خود پر کیے جانے والا سب سے بڑا ظلم کو نام ہے۔

پیار کرنے والوں میں اور کچھ نہ ہو لیکن ایک بات ہوتی ہے بے ادب نہیں ہوتے ،دل دکھاٶ کیسا بھی بدعا نہیں دیتے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر ساتھ چھوڑ جانے کیدھنکیاں نہیں دیتے۔

تم اس شخص کا درد نہیں جان سکتے جس نے رب کے سامنے ہاتھ پھیلا کر رل و دماغ سے کسی کو بھلاۓ جانے کی دعا مانگی ہے۔محبت یہ بھی نہیں کہتی کہ جب کوٸی پوری طرح سے تمہارا ہو جاۓ تو تم اپنی جاگیر سمجھ کر زلیل کر کے رکھو۔

مخلص شخص کو ہمیشہ بےوقوف سمجھا جاتا ہے حالانکہ ایسا نہیں ہوتا وہ سب سمجھتا اور جانتا ہے بس وہ اپنے صبر کی وجہ سے لوگوں کی گھٹیا حرکت کو نظر انداز کرتا ہے۔

جو تم سے تنگ ہے اسے چھوڑ دو بوجھ بن جانے سے یاد بن جانا بہتر ہے۔نکاح سے ذیادہ خوبصورت کوٸی رشتہ نہیںکیونکہ اس میں گوہوں سے زیادہ اللہ کیمرضی شامل ہوتی ہے۔

عورت وفادار ہے یا بےوفا اچھی ہے یا بری ان دو باتوں سے پتہ لگ جاتا ہے ۔ایک تو وہ اپنے مرد کی غیر موجودگی میں عزت کی حفاظت کرتی ہے،دوسرا وہ غیر مرد کو اپنے پاس بھٹکنے نہیں دیتی۔

محبت میں آپشنز نہیں ہوتے،اگر منتخب کرنا ہےتو اول درجے پہ رکھنا ہے جسے چاہا جاتا ہے تب صرف اسے دیکھا جاتا ہے ،محبت میں درجہ اول رہتا ہے،دوم سوم کو محبت نہیں کہتے اسے آپشنز کہتے ہیں۔

زندگی میں وہلوگ ہمیشہ پر سکون رہتے ہیں جو پوری نہہونے والی خواہشوں سے زیادہ ان نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں اللہ پاک نے عطا کی ہیں۔

بہت ازیت دیتا ہے وہ لمحہ جب آپ غلط نہ ہوں اور غلط آپ کو ہی سمجھا جاۓ اور بدلے میں آپ کچھ بول بھہ نہ سکیں۔آج نہیں تو کل تمہیں احساس ہو ہی جاۓ گا قدر کرنے والا فقد نصیب سے ہی ملا کرتے ہیں۔

جو آپ کا احاس کرتے ہیں وہ آپ کے خاموش ہو جانے کو محسوس کیریں گے لیکن جن کو آپ احساس کروانے کےلیے خاموش ہو وہ آپ کا احساس آپ کے سامنے ختم کریں گے جو پل پل آپ کو بے سکون کرتے رہیں وہ ساری زندگیکا سکون کبھی نہیں بن سکتے اپنے آپ کو سمجھا لیجیے بہت دور جا کر پلٹنا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے،بہتر ہے پہلی ازیت پر ہی پلٹ لیں۔

اگر کوشش کے باوجود آپ اپنے منزل پر نہیں پہنچ پارہے ہیں تو ایک بار پلٹ کر پیچھے ضرور دیکھ لیں کہیں کوٸی آپکی وجہ سے کچلا تو نہیں۔اگر کوٸی شخص آپکی عزت کرتا ہےتو اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ عزت کے قابل ہٕے بلکہ اسکا ضرف اتنا اعلی ہے کہ وہ آپ کو عزت دینا چاہتا ہے

ان لوگوں کے ساتھ ملنے میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے جن کی الفاظ  ان کے کردار کے مطابق نہ ہوں۔کبھی کبھی انسان کو اپنٕ بوجھ بانٹ لینا چاہی مگر سہی بندے کے ساتھ اور سہی وقت پر۔

محبت بہت پاکیزہ جزبہ ہے۔یہ ہمیشہ پاکیزہ لوگوں کےلیے ہیپیدا ہونا چاہیے۔گندے اور مطلبی لوگ اس کے حقدار نہیں۔زندگی کے کچھ مقامات پر لاپرواہ رہنا سیکھیں جس طرح ہر بات ہنے والی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات سننے والا بھی نہیں ہوتا۔


Post a Comment

0 Comments