بھول جانا انسانی فطرت ہے،اور یہ ایک قدرتی عمل ہےکہ اگر انسان کسی کے ساتھ یا کسی چیز کے ساتھ کچھ وقت دور رہے تو وہ اسے بھول جاتا ہے بھولانے کی ضرورت نہہیں ہوتا،لیکن کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہے جو آپ کے دل کے ساتھ ساتھ آپ کے دماغ کے اس حصے میں شامل ہو چکا ہوتا ہے جہاں سے روزانہ آپ کا دماغ اس چیز کو یا اس بندے کو یاد کرنے پر مجبور کرتاہے۔عام لفظوں میں اگر کہے تو جو چیز انسان کے تخت شعور میں بیٹھ جاتا ہے اسے بھولنا مشکل ہوتا ہے۔
کہتے ہے انسان کو رات کو سوتے وقت جس چیز کے بارے میں سوچتا ہے وہی چیز نیند میں بھی اس کے ماغ اور دل میں گردش کر رہا ہوتا ہے۔ایسی لیےکہتے ہے سوتے وقت دماغ سےساری چیزوں کو نکال کر سونا چاہیے تاکہ آپ سکون کی نہیند سو سکے۔
اس دنیا میں جو بھی انسان آۓ ہیں جانے کے لیے ہی آتے ہیں،اس لیے خواہشوں کو محدود رکھ کر وقت کے حساب سے جینے والا شخص کامیاب کہلاتاہے۔کامیاب شخص سے مراد صرف وہ شخص نہیں جس کے پاس پیسہ،گاڑی بنگلہ،پروپرٹی یا کاروبار ہو،بلکہ کامیاب شخص وہ ہے جو سکون کی زندگی جی رہے ہوں۔
سکون انسان کو اس وقت میسر ہوگی جب وہ انسانیت کی خدمت کرے۔اللہ تعالی کی خوشنودی بھیبنی نوع انسان جوکہ اشرف المخلوقات ہے کی خدمت کرنا انسان کی قلب سکون بخشتا ہے۔
انسان کو جیننے کے لیے روٹی،پانی کی ضرورت ہوتی ہے ٹھیک ایسی طرح خوش رہنے کے لیے پیار محبت کی ضرورت ہوتی ہیں۔و بندہ اپنے حال پہ خوش ہے اور جو حاصل ہے اس پہ اللہ تعالیکا شکر ادا کرتے ہیں رب کاٸنات اس شخص پہ اپنی خاص رحمتیں نچھاور کرتا ہے۔
ماں کے پیٹ سے نکلنے کے بعد یا جنم لینے کے بود انسانی زندگی شروع ہوتی ہے ماں کے گود جوکہ اور جب بالغ ہوکر عقل آتی ہیں تب سے اصل زندگی شروع ہوتاہے۔
جینے کا مقصد صرف کھانا کھانا پیسہ کمانا نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت اور اچھے کاموں کے لیے اپنی زندگی کے قیمتی اوقات دینا اہم ہے۔عمر تو کٹ ہی جانا ہے چاہے ہم سو کے رہے یا کچھ کرتے رہے۔براٸی کے کامں میں اپنی زندگی ختم کرے یا پھر اچھاٸی کی راہ میں پھرے۔
زندگی کو زندگی سمجھ کر جینے والوں کو ہی زندگی جینے کامزہ آتا ہے،جزندگی کی راہوں میں جو شخص ذیادہ ٹھوکر کھاتاہے مضبوط اور ہمت اس کے اندر بڑھتا جاتا ہے اور اکشثر کامیاب بھی ایسے ہی لوگ ہو جاتے ہیں۔جن کی خوبوں میں جان ہوتی ہے وہ اہنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے قربانیاں دیتی ہیں،تکلف سہتے ہیں،درد جھیلتے ہے تب جا کے کامیاب ہوتا ہے۔ورنہ کامیابی کوٸ معجزہ نہیں ہے جو ہر کسی کو مل سکے۔
جینا ایک الگ فعل ہے چونکہ جب دنیا میں آتا ہے تو جینا پڑھتا ہے،درد ہوتا ہے تو سہنا پڑھتا ہے پر اصل زندگی کا مزہ تو تب ہےجب درد ہو،مشکلات ہو،مصیبتیں آۓ اور آپ وہ سب اپنے رب کے علاوہ کسی اور کو پتا ہونے نہ دیں۔زندگی کےہر لمحات کو خوشی سے جینا سیکھیں اور خوش رکھنا سیکھیں۔چونکہ آپ کے خوش رہنے سے آپ کے چاہنے والوں کو سکون اور آپ کے دشمنوں کے نیندیں حرام ہو جاتی ہیں۔زندگی جیتا ہر کوٸیہے بس طریقے الگ ہیں کوٸیرو رو کے جی رہا ،کوٸی ہنس کے جی رہا تو کوٸی مایوسی میں جی رہا پر جینا ہی ہے جب زندہ ہے۔
0 Comments