Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

نظر بد شروع ہونے کی نشانیاں اور علاج Signs and Treatment of Bad Onset

نظر بد شروع ہونے کی نشانیاں اور علاج Signs and Treatment of Bad Onset

 نظر کا لگنا برحق ہے اور یہ کسی بھی انسان پہاپنا وار دکھا سکتی ہے۔نظربد کسی بھی پانی کو تیزاب میں ڈھوبو سکتی ہے،کسی بھی اچھے انسان کو بیمار کر سکتی ہیں،کسی بھی پہلوان کو دھول چآٹا سکتی ہے،کسی بھی انسان کو اونچے پہاڑ سے دھکا دے سکتی ہیں۔نظر بد کا وار بلکل اچانک سے شروع ہوتی ہے۔

خضرت علی علیہ السلام کے خدمت میں ایک شخص حاظر ہو اور پوچھا اے امیر خلافتہمیں کیسے معلوم ہو گا کہکسی انسان کونظر بد لگی ہے،تو آپ نے فرمایا

”یاد رکھ اگرتو کسی انسان کی طرف دیکھے اور اسکا چہرے کا رنگ اچانک زردی ماٸی،اچانک سے پیلے رنگ کا پڑھ جاۓ تو تو سمجھ جا اسے نظر بد لگی ہے۔

نظر بد سے کسی بھی انسان کی جان جا سکتی ہیں۔سورہ الفلق اور سورہ الناس کا دم نظر بد کا بہترین علاج ہے۔

نظر بد کی نشانیاں درج ذیل ہیں۔

اچانک چکر آجانا

جسم کو کوٸی حصہ اچانک کامپنا شروع ہوجانا

آنکھوں کے نیچے ہلکے پڑ جانا،آنکھوں کا ایک دم سے درد کرنا شروع ہو جانا۔

آنکھوں کے آگے دھواں آجانا،چہرے کا سرخ پڑ جانا۔

سستی،کاہلی رہنا ،کام کا طاقت نہ ہونا۔

کانوں سے گرماٸش نکلنا محسوس ہونا۔

جسم میں بہت خارش ہونا۔

 پیٹ میں کثرت سے گیس ہونا۔

باربار جماٸی آنا،دماغ پہ بھوج آنا۔

الٹی جیسا باربار محسوس ہونا۔

جب الٹی آۓ تو تھوڑا سا پانی،تھوڑا سا کھانا صرف نکلےاور آپلی طبیعت پھر بھی ویسی کا ویسی خراب محسوس ہو۔

دل کا ایک دم سے بے چین ہوجانا،دل کا تیزی سے دھڑکنا شروع ہوجانا۔

نمازوں سے دور بھاگنا

دوستوں اور رشتہ داروں سے نفرت محسوس ہونا۔

عورتوں کے بال گرنا شروع ہوجانا۔

کاروبار کا ،عہدے کا ایک دم سے ختم ہوجانا۔

منہ پہ ایک دم سے طعنے آجانا۔

کپڑے پھٹ جانا،،آنکھوں کے نیچے ہلکے نظر آنا۔

ہر وقت غصے میں رہنا۔

دانتوں میں درد محسوس ہونا۔

ازواج زندگیکا ایک دم سے خاتمہ ہوجانا۔

شوہر کا بیوی سے یا بیوی کا شوہر سے نفرت کرنا شروع ہوجانا۔

بچوں کا اچانک سے کمزوری شروع ہوجانا۔

یہ چند نشانیاں نظر بد کی ہیں۔اگر آپ میں یہ نشانیاں ستر فصد موجود ہیں اور باربار ظاہر ہوں تو آپ سمجھ جاٸیں آپ پہ نظر بد لگی ہے۔اور آپ کو علاج کی اشد ضرورت ہے۔


Post a Comment

0 Comments