Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

کوٸی کسی کا ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں کیوں؟ No one owns it yet why do we go so crazy in desire?

کوٸی کسی کا ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں کیوں؟ No one owns it yet why do we go so crazy in desire?

اگر تم وہ کرتے ہو جو ہمیشہ سے کرتے آیا ہے تو تمہیں وہ ملےگا جو ہمیشہ سے ملتے آرہا ہے۔خوش اخلاق لڑکی وہی ہے جو نامحرموں کے ساتھ بداخلاقی سے پیش آۓ۔

جب کوٸی عورت آپ کو نظر انداز کر رہی ہو تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ وہ آپ سے نفرت کرتی ہےاسکا مطلب یہہے اسکا دل دکھا ہے۔

کوٸی بھی کسی کا ملیکیت نہیں ہوتا پھر ہم چاہت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف ہمارا ہو۔جو بہت زیادہمسکراتے رہتے ہیں انہیں مسکرانے دینا چاہیے کبھی بھی رونا نہیں چاہیے کیونکہ وہ ایک بار رو پڑےتو وہ صرف ایک بار کے لیے نہیں روٸینگے بلکہ ہر اس بات کے لیے روۓیں گے  جس کے لٸے آج تک صبر کیے بیٹھے تھے۔

ایسی چیز کو بھلانا آسان نہں ہوتا جس کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا ہو،جس کو دیکھ کر نس سانس کا سلسلہ بحال رہتا ہو کچھ بھی آسان نہیں ہوتا ۔کبھی کبھار تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے اس رات کے بعد دن نہیں نکلے گا اس تکلیف کے بعد کبھی خوشی نہیں آۓ گا ایسا لگتا ہے۔جیسے اب یہ دل مسکرا نہیں پاۓ گا اور ایسا تب تک لگتا ہے جب تک ہم اس بات کو تسلیم نہیں کرتے کہ زندگی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اللہکی رضا سے ہوتا ہے۔

ہماری بہتری کے لیے ہوتا ہے تو جو آرہا ہے اسے آنے دو جو جا رہا ہے اسے جانے دو ان چیزوں کا اللہ سے ضرور مانگو جن سے تمہیں محبت ہے مگر پھر اللہ کے فیصلے کا انتظار کرو ہر درد،ہر تکلیف ہر آزیت کسی نہ کسی وجہ سے ہماری زندگی کا حصہ بنتی ہے۔

اور وہ وجہ یہ ہے تب اللہنے ہمیں اپنے قریب لانا ہوتا ہے جب جب دعاٸیں قبول ہوتی نظر نہ آٸیں تو سمجھ جاٶ اللہ تم سے رابطہ رکھنا چاہتا ہے تو بس پھر اس پر بھروسہ رکھو اور اسکے کن کو انتظار کرو یہ دکھ بھی ختم ہو جاۓ گا یہ وقت بھی گزر جاۓ گا۔

یہ جو دیر ہو رہی ہے وہ اللہکیخیر بھیہو سکتی ہے۔ہم سمجھتے ہیں کہ اللہ ہم سن نہیں رہا ہے ہمارے ساتھ ہوۓ زیادتی وہ دیکھ نہیں رہا حالنکی اس کو تو پل پل کی خبر ہے۔اللہ ہر بات کا ہر زیادتی کا جواب دیتا ہے اور جب اس کا جواب دیتا ہے جب ہم کسی کی زیادتی پر صبر کرتے ہیں۔جب ہم خاموش ہو جاتے ہیں۔

وقتی طور پر اسکی مصلحت سمجھ نہیں آتی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سمجھ آنے لگتا ہے ۔وہ نا سمجھ آ سکتا ہے نہ تصور میں لایا جا سکتا ہے۔اس کی رحمتیں اور اسکا غضب اسکی پہچان ہے۔اور سب سے بڑھ کر یہ جو اس کی محبت  کی کوٸی مثال نہیں۔

اسکی محبتاس پھول کی خوشبو کی طرح ہے جسے دیکھا نہیں جا سکتا ہے۔اور جب اسے محسوس کرنے لگو گے تو ساری الجھنیں،سلجھنے لگیں گی۔اور یاد رکھو تم اسے بھول بھی جاٶ نا تمہیں وہ تب بھی نہیں بھولتا۔

عورت کو قابو کنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے وہ ہے اولاد جس سے عورت مرد کے ساتھ ہمیشہ کیلیے وابستہ رہنے پر مجبور ہا جاتی ہے۔

Post a Comment

0 Comments