اگر سورج کی طرح بننا چاہتے ہو تو سورج ے پہلے اٹھنا سیکھو۔جو زندگی میں سورج سے پہلے اٹھتا ہے ان کا سورج کبھی غروب نہیں ہوتا۔ان لوگوں کا سورج ہمیشہ چمکتا ہے جو صبح پانچ بجے اٹھ جاتے ہیں۔لوگ پوچھتے ہیں سر اتنی جلدی صبح اٹھ کے کیا ریں گے،صبح جلدی اٹھ کر کیسے ہم کامیاب ہو سکیں گے۔تو پہلے آپ کو دنیا کی کامیاب لوگوں کی صبح کر توٹین کے برے میں بتاٸیں گے۔
اینون مس
اینوإ مس صبح دس بجے اٹھتا ہے فرش ہونے کے بعر دس منٹ کے لیے میڈیٹیشن کرتا ہے۔تیس منٹ کیلیے ورزش کرتا ہے۔پھر ٹھنڈے پانی سے نہاتا ہے،کافی بنا کر ایک نوٹ بک لتا ہے اور اپنے فیوچرز گیمز کو اچھے طرح سے پڑھتا ہے۔جو اس نے نوٹ بک میں لکھے ہوتے ہیں۔
پھر دن کے تین گولز سیٹ کرتا ہے۔بریک فاسٹ کے بعد وہ ڈیلی گولز کو حاصل کرنے میں لگ جاتا ہے۔
جاس بیزو
جاس بیزو صبح پانچ بجے اٹھتا ہے فریش ہونے کے بود دس منٹ میڈیٹیشن اور تھوڑی ورزش کرتا ہے،پھر تیس منٹ مطالعہ کرتا ہے،دن کے گولز سیٹ کرتا ہےاور ناشتے کے بعد اسے حاصل کرنے میں لگ جاتا ہے۔
وارنٹ برفٹ
آٹھ گھنٹہ سونے کے بعد صبح چھے بجے اٹھتا ہے،فریش ہونے کے بعد چاۓ کے ساتھ اخبار پڑھتا ہے۔ناشتے کے بعد بکس پڑھتا ہے،ڈیلی گولز دیکھتا ہےاور پھر سے حاصل کرنے میں لگ جاتا ہے ۔
اب آپ نے ان سب لوگوں میں ایک بات نوٹ کی ہوگی کہ سبھی میں کچھ باتیں کامن ہوتی ہے۔جیاسکہ میڈیٹیشن،ورزش کرنا،مطالعہ کرنا یا پڑھنااور ڈیلی گولز سٹینگ کرنا اور یہی وہ عادتیں ہیں جسکی وجہ سے کامیاب لوگ کامیاب ہوتے ہیں۔صبح کے وقت ہمارا دماغ فریش ہوتاہے جسکی وجہ سے یہ صبح کے وقت زیادہ سے زیادہ معلومات سوچ کر سکتا ہے اور ان معلومات کے مطابق ڈولپٹ ہوتا جاتا ہے۔
اسلیے اگر کامیاب کوگوں کی طرح بننا چاہتے ہو تو ان کی عادتیں اپناو،آپ صبح پانچ بجے اٹھیں،فریش ہو جاٸیں،پانی پٸیں،سب سے پہلے نماز اور قران پڑھیں یہ دونوں ہی ہمارے لیے میڈیٹیشن کاکام کرتا ہے،اور ہمیں پر سکون اور ایکٹیو رکھتے ہیں۔اسکے بعد آپ تھوڑی ایکسرساٸز کریں یعنی ورزش کریں۔ورزش کے بعد آپ تیس منٹ کے لیے کوٸی اچھی کتاب پڑھیں پھر ناشتہ کریں اور بعد میں اپنے زندگی کے گولز کو دیکھیں جو آ کے پاس نوٹ بک پر لکھے ہونے چاہیں۔
ان گولز کو حاصل کرنے کی پلینگ بھی لکھی ہونی چاہیے۔اس کے بعد آپ کے پاس اپنی سالانہ،ماہانہ،ہفتے وار دن کےگولز ہونے چاہیے۔آپ نے دن میں جو جو بھی کام کرنے ہیں انہیں ایک پیج پر لکھ لیں اور پھر انہیں حاصل کرنے میں لگ جاۓ۔اور یاد رہے کہ آپ کو رات کو دس بجے تک اپنی ساری کام مکمل کرکے فری ہوجانا چاہیے اور سونے کی تیاری کرنی چاہیے۔
تاکہ آپ پھر اگلے دن صبح جلدی آٹھ سکے کیونکہ جب آپ رات کو جلدی سوٸیں گے تب ہی آپ دن کو جلدی اٹھ سکیں گے۔اور ایک اور بات جو آپ نے کامیاب لوگوں میں نوٹ کی ہو گی کہ صبح کے وقت وہ اپنے موباٸل کو کبھی بھی استعمال نہیں کرتے،صبح کے وقت انکا فون ان سےدور ہی ہوتا ہے،تب ہی یہ لوگ اپنے صبح کے روٹین اچھے سے فولو کر پاتے ہیں۔
0 Comments