ہماری یاد نہ سہی شرم تو آتی ہوگی۔بدترین سبق ہمیشہ پسندیدہ شخص دیتا ہے۔جب وہ شخص دل سے ہی اتر گیا تو پھر کیوں سوچیں کہ کدھر گیا۔
انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتاہے۔میں پہلے بہت بیوقوف ہوتا تھا،مجھے لگتا تھا قسم کھانے کے بعد لوگ جھوٹ نہیں بولتے۔
بہترین زندگیگزارنے کےلیے حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا۔محبت بھیک جیسی ہے تو مجھے بھیک سے نفرت ہے،محبت اگر عبادت ہےتو پھر آو مل کر کرتے ہے۔کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب ٹھیک نہیں سب ختم ہو جاتا ہے۔اور پھرروح کےدرد کو دواٸیوں سے ختم کرتے کرتے خود ختم ہوجاتے ہیں۔
وفاداری کو مطلب ہے جو بھی تم پہ بھروسہ کر رہا ہے اسے مایوس ناکرو۔خدا کی مرضی بھول کر مجھ سے بچھڑ گیا،ایک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا۔زندگی سب کچھ دے کر بھی کسی نہ کسی چیز کے لیے فقیر بنا کر رکھتی ہے۔ٹوٹے ہوۓ خوابوں کا بوجھ اٹھانا جنازہ اٹھانے سے کسی طور کم نہیں ہوتا۔
جب مطلب نہ ہو تو لوگ بالنا تو دوردیکھنا بھی پسند نہیں کرتے۔بشر پر سارے درد حلال کرکے خدا نے خودکشی حرام کر دی۔لاکھ رکاوٹیں ہی سہی پر ملنے والوں کو خدا ملوا ہی دیتا ہے۔فقت ایک ہی دن نے میرے اندر اس قدر تلخی بھردی ہے کہ محبت نام سے ہی نفرت ہونے لگی ہے۔
کبھی کبھیکچھ محبتیں اور کچھ لوگوں کی لاپرواہی آپ کو زہنی مریض بنادیتے ہے۔جب زہر سے کچھ نہیں بنتا،لوگ تحمت سے مار دیتے ہیں۔جس سےنکاح ہی نہیں کرنا ان سے باتوں کے زریعے چسکے بھی مت لو۔
انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے۔جب وہ اپنے مخلص لوگوں سے منافقت شعوع کرتا ہے۔جنہوں نے پڑھی لکھی عورتوں سے شادی کی ہے آج وہ سب تندور سے روٹی لینےبکے لیے قطار میں کھڑے ہیں،اور جنہوں نے کم پڑھی لکھی عورتوں سے شادی کی ہے ان کو گرما گرم روٹی گھروں میں مل رہی ہے۔
یاد رکھیں جو شخص آپ سے محبت کرتا ہو وہ آپ کو زہنی آزیت نہیں دیتا،آپکی غلطیاں نہیں پکڑتا وہ آپ سے لڑنے کے بہانے تلاش نہیں کرتا،آپ کے سامنےکوٸیایسی ڈیمانڈ نہیں رکھتا جسے آپ پورا نہکر سکتے ہوں وہ آپکو پریشان نہیں کرتا،آپکو بے چین نہیں کرتا،وہ آپ کو اداس ہونے نہیں دیتا،اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ رابطے میں رہتا ہے غاٸب نہیں ہوتا۔
تاش کا جوکر اور اپنوں کی ٹھوکر اکثر بازی پلٹ دیتے ہیں۔نسلیدوست وہ ہوتا ہے جو جتنا بھی ناراض ہو دشمنوں کے صف میں کھڑا نہیں ہوتا۔جب ہمارا معاشرہ میں،میرا،مجھےسے نکل کر ہم،ہمیں،ہمارا کی سوچ اپناۓ گا تو پھر کوٸی پرایا نہیں رہے گا سب اپنے ہی لگیں گے۔غریب گھرانوں میں رشتے کیجیے حضورقسم خدا کی بڑےسیلقے سے رہتے ہیں۔
محبت کا پیکر صرف عورت نہیں ہوتی کٸی بار مرد وفا کی منزل عورتسے پہلے طے کر لیتا ہے۔درد آپ کو مضبوط بناتا ہے خوف آپ کو بہادر بناتا ہےاور دل کا ٹوٹنا آپ کو عقلمند بناتا ہے۔ہم لوگ صرف آسانیٶں سے پیار کرتے ہیں،آسانیاں بھیجنے والے سے پیار نہیں کرتے۔اسی لیےجب کوٸی مشکل آتی ہےتو ہمیں سمجھ نہیں آٸی کہ اب ہم کیا کریں۔
مجھے کوٸی افسوس نہیں ہے کہ میں غریب ہوں،یہ شرم کی بات نہیں ہے کہ آپ کے پاس تعلیم حاصل کرنےکےلٸےروپے نہ ہوں،آپ کے پاس اچھا کھانے،اچھا پہننےکے لیے نہ ہوں،شرم کی بات یہ ہے کہ آپ بدکردار ہوں۔آپ لوگوں کو تکلیف پہنچاتے ہوں،آپ کو کسی کی عزت کرنا نہ آتا ہو،قابل شرم چیزیں یہ ہیں،غربت کوٸی قابل شرم چیز نہیں۔
ٹکڑے اٹھا اٹھا کے مجھے جوڑتا ہے وہ جڑ جاٶں تو پھرسے مجھےتوڑتا ہےوہ۔وقت کے ایک تماچے کی دیر ہے صاحب میری فقیری بھی کیا۔۔تیری بادشاہی بھی کیا۔
0 Comments