Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

سینیک ویڈیو ایپ نیا اپڈیٹ سے پیسہ کمانا اور بھی آسان Making Money With Sync Video App New Update Even Easier

سینیک ویڈیو ایپ نیا اپڈیٹ سے پیسہ کمانا اور بھی آسان Making Money With Sync Video App New Update Even Easier

سنیک ویڈیو کے ایک نیو ابڈیٹ آۓ ہے جس میں آپ ویڈیو دیکھ کر پیسا کما سکیں گے،اب میں کہوں گا کہ آپ کو انواٸڈ کرنے کی ضرورت نہیں،یہاں پر آپ صرف ویڈیو ہی دیکھیں گےاور آپکو پیسے ملیں گے کس طریقے سے آپ پیسے کمانا ہیں اس کے بارے میں بھی مکمل رہنماٸی آپ کو ملیں گے۔

نیا اپڈیٹ میں پہلے آپشن میں اپنے سینیک آٸی ڈی میں آپ کو دیکھنے کو ملیں گے کہ وہاں واچ ویڈیو اینڈ گیٹ چھتیس (Watch vedio and get Rs36) لکھ کے آرہے ہیں۔اور یہ آفر پندرہ دن کے اندر ختم ہو جاۓ گی اور یہاں پہ آپکو دن کے چھتیس روپے میں گے ویڈیو دیکھنے کے بدلے میں۔یعنی تیس منٹ آپ نے ویڈیو دیکھنا ہے اور آپ کو چھتیس روپے ملیں گے۔یہ بہت کمال کی اپڈیٹ ہے سینیک ویڈیو کی طرف سے یہ اپڈیٹ دکھ کر میں بہت خوش ہوا اور سب خوش ہونگے چونکہ اتنا زبردست اپڈیٹ آۓ ہے۔

تصویر دیکھ کر بھی آپ کو اندازہ ہو گا میں نے بھی ایک اچھی آرننگ کی ہے اور ان شااللہ سینیک ویڈیو سے مزید پیسے کماٸیں گے۔مزے کیبات یہ ہے سب پہسے کماٸیں گے جو تھوڑی سی محنت اور دل سے کام کریں گے۔واچ ویڈیو پر جاۓ یہاں سے آپ بغیر انواٸڈکیے کما سکتے ہیں۔

ایک دفعہ جان کر اگر کام کریں اور کرتے رہیں تو آپ سینکویڈیو سے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔جب آپ کسیکےموباٸی میں سینیک ویڈیو انسٹال کرتے ہیں تو اس بندےکو بتایا کریں کہ تین دن آپ نے ویڈیو دیکھنا ہے دن میں کم سے کم پندرہ منٹ،اس شخص کے ویڈیو دیکھنے سے اسکی لرنیگ بڑھے گی اور ہماری آرننیگ بڑھے گی۔

جس دوست کے موباٸی میں آپ نے سینیک ویڈیو ایپ انسٹال کیا ہے اسکے پروفاٸی بنانے کے بعد وہاں جا کے گو کے بٹن پہ کلیک کرنے کے بعد وہاں اپنا کوڈ لگانا ہے اور باٸینڈ ناو کے آپشن پر کلیک کرنا ہے۔

یوٹیوب پہ اور گوگل پہ آپ کو ہزاروں لوگوں کی آٸی ڈی دیکھنےکو ملیں گے جو لاکھوں روپیے نکال چکے ہیں۔اور میں خود بھی پیسے نکا چکا ہوں اور آپ بھی نکام سکتے یں جو بھی اس ایپ کو انسٹال کرتا ہے کچھ نہ کچھ ضرور کماتا ہے۔اس لیے سینیک ویڈیو ابھی تک انسٹال نہیں کیا ہے تو کریں اور سب کی طرح آپ بھی پیسے کماٸیں مذاق مذاق میں اور کماتے جاٸیں۔ 

سینک ویڈیو پہ یہ آپشن ان لوگو ں کے لیے ہے جنہوں نے دس سے بارہ اپنے بناۓ ہوۓ ویڈیو ابلوڈ کیے ہیں نیا ویڈیو ابلوڈ کرنے سے جتنے آپکی فالوور اور یوزرز بڑھیں گے آپکی ارننگ میں اضافہ ہوتا جاۓ گا۔جو بندہ مستقل مزاجی کے ساتھ سینیک ویڈیو پر کام کرتے رہیں گے وہ اچھی انکم کماتے رہیں گے۔

Post a Comment

0 Comments