Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

اچھے اور گھٹیا انسان میں پہچان کے آسان طریقے Easy Ways to Recognize the Good and the Bad

اچھے اور گھٹیا انسان میں پہچان کے آسان طریقے Easy Ways to Recognize the Good and the Bad
عورت کوٸی بھی ہو رشتوں میں ملاوٹ  پسند نہیں کرتی وہ جس سے بھی پیار کرے اسکی حرکات کو ہمیہ نظروں میں رکھتی ہے لڑکی ہے جھگڑتی ہے اپنے ہونے کا احساس دلاتی ہے مگر شراکت کبھی برداشت نہیں کرتی۔

جو شخص تمہاری نظروں سے تمہاری ضرورت کو سمجھ نہیں سکتا اس سے کچھ مانگ کر خود کو شرمندہ نہ کرٕو۔دنیا کے سبھی لوگوں میں حسن ہوتی ہیں بصورتی ہمارے سوچ اور رویوں میں ہوتی ہے۔

رشتے نبھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں خود کو دکھ دینا پڑتا ہے کسی دوسرے کی خوشی کے لیے۔کچھ فیصلے مشکل ہوتے ہیں لیکن کرنے کی پڑتے ہیں۔اپنے آپ کو ایک دفعہ توڑ کر جوڑ لیں بس پھر ہر پل مرنا نہیں پڑے گا سکون سا اندر بس جاۓ گا سب ٹھیک ہو جاۓ گا۔

زندگی کے سفر میں ان لوگوں پر توجہ نہ دیں جو جو آپ کے راستے میں کھڑے تھے۔بلکہ ان لوگوں کا سوچیں جو ہر مقام پر آپ کےساتھ کھڑےتھے۔

اچھے اور گھٹیا انسان میں پہچان کے آسان طریقے Easy Ways to Recognize the Good and the Bad

اللہ دکھ بری داستان بہت دھیان سے سنتا ہے کچھ غم مٹا بھی دیتا ہے کچھ الجھنیں سلجھا بھی دیتا ہے لیکن سارے مسعلے حل نہیں کرتا کیونکہ اگر سارے ہی غم سلجھ جاٸیں تو آدمی اور اس میں بات چیت ختم ہو جاتی ہے۔

وہ رشتہ کبھی ٹوٹ نہیں سکتا جس میں نبھانے کی چاہت دونوں طرف سے ہو۔کچھ لوگ ہمیشہ لوگ ہی رہتےہیں۔بے انتہا محبت محبت اعتماد عزت سے بھی اپنے نہیں بنتے۔شاید انہیں محبت کی طلب نہیں ہوتی بس اپنی وقت گزاری کی عادت پوری کرنے کے لٸے لوگوں کی شکل میں کھلونے کی ضرورت ہوتی ہے۔

اپنی بیوی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کریں کیونکہ وہ موت کی وادیوں سے گزر کر آپ کو باپ بناتی ہیں۔

تمہاری وجہ سے کوٸی بےسکون ہو جاۓ تو یاد رکھو تم ظالموں میں سے ہو۔بےسکونی بڑھ جاۓ تو عبادت کو وقت بڑھا دو اور اللہ سے بات کرو اور اپنے دکھ کا مداوا اسی سے مانگو وہ رحیم وکریم ہے۔

عورت کے چہرے پر تمام رنگ مرد کی وجہ سے آتے ہیں چاہے وہ خوشی کے ہوں یا غم کے۔

اچھے اور گھٹیا انسان میں پہچان کے آسان طریقے Easy Ways to Recognize the Good and the Bad

عورت مرد کی امیری غریبی سے بلکل متاثر نہیں ہوتی وہ تو بس اس مرد سے متاثر ہو جاتی ہے جو مرد اسے عزت دیتی ہے۔

محبت اور عزت کے لیے جھک جاٸیۓ لیکن جھک کر عزت اور محبت نہ مانگیں۔

کسی کردار تمہاری زمہ داری نہیں کسی کی ذات تمہارا ٹھیکا نہیں جو تم ہو وہ بس تم خود ہی ہو ۔اپنے آپ پر زیادہ توجہ دو ۔لوگوں کے بارے میں زیادہ وہی سوچتے ہیں جن کی اپنی کوٸی ذاتی زندگی نہیں ہوتی۔

بہت عظیم ہے وہ میاں بیوی جو ایک دوسرے کی عیب چھپا دیتے ہیں اور کسی کے سامنے اپنے شریک سفر کی براٸی نہیں کرتے۔

اگر کسی رشتے کو لے کے ابھی بھی دل میں درد باقی ہے تو سمجھ لیجیے ابھی بھی اس انسان سے رشتہ باقی ہے۔

جہاں پر عورت کا شوہر موجود نہ ہو وہاں پر عورت کا مرد بن کر جینا اسکی بہترین خوبی ہے۔

میں نے اکثر دیکھا ہے کہ لوگ خدا سے اپنی اوقات کے مطابق مانگتے ہیں۔غریب کے خواب بھی غریب ہوتے ہیں لیکن اللہ سے اسکی شان کے مطابق مانگنا چاہیے تو پھر اللہ کو ہی اللہ سے مانگ لیں جو سب چیزوں کا مالک ہے۔اگر اللہ مل گیا تو سب کچھ مل جاۓ گا۔

بعض رشتوں کے نام نہیں ہوتے مقام ہوتے ہیں ۔رشتے اورتعلق نبھانا ایک فن ہے س کے لیے دولت کی نہیں محض احساس کی ضرورت ہوتی ہے۔

جب انسان اپنے رب پر اس قدر بھرسہ کر لیتا ہے کہ اس پاک ذات کے علاوہ کوٸی بھی اسکی ضرورت پوری نہیں کر سکتا تو اللہ تعالی بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا اسکی دعا ضرور قبول فرماتا ہے۔اور ہمارا یہ بھروسہ ہی ہمارا ایمان ہے۔

محبت کرنے والے کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ اپنی جان سے بڑھ کر آپکی عزت کی حفاظت کرے گا۔زندگی صدیوں،سالوں یا مہینوں میں نہیں بدلتی زندگی اس لمحے میں بدل جاتی ہے جس میں آپ زندگی بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔

اچھے اور گھٹیا لوگوں کی پہچان کرنی ہو تو آپ ایک کام کرے اس کو عزت دیں جو جیسا ہے سامنے آجاۓ گا۔مشکل وقت میں دلاسا دینے والا کوٸی اجنبی بھیہو تو دل میں اتر جاتا ہے اور اس وقت میں کنارہ کر لینے ع والا کوٸی اپنا ہی کیوں نہ ہو پر دل سے اترجاتا ہے۔


Post a Comment

0 Comments