Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

جس عورت کے اندر یہ تین نشانیاں ہوں اسے آپ سے سو فیصد سچی محبت ہے۔ The woman who has these three signs in her is 100 percent true love for you.

جس عورت کے اندر یہ تین نشانیاں ہوں اسے آپ سے سو فیصد سچی محبت ہے۔ The woman who has these three signs in her is 100 percent true love for you.

 عورت اگر محبت کد بھی لے تو اقرار نہیں کرتی،مرد کو محبت بھی ہو لیکن اقرار ضرور کرلے گا۔عورت ذات کے بہت روپ ہیں اے ابن آدم  مظلوم ہو یا ظالم ،اتور ہو یا کمزور،ہر روپ میں تمہیں تباہ کر سکتی ہے اگر کرنے پر آجاۓ۔

عزت بھی وہی دے سکتا ہے جو محبت کرتا ہو،خالی عزت کرنے والا دھوکےباز ہوتا ہے،عورتکو کی بھی مقام پر چھوڑ دیتا ہے،کیونکہ عزت چھوڑی جا سکتی ہے محبت نہیں۔

جس گھر کی عورت کی آنکھ میں آنسو ہوتا ہے ،اس گھر کے مرد کی جیب ہمیشہ خالی رہتی ہے۔

جب ہمارایقین وہ انسان توڑے جو ہماری خوشیوں کی آخری امید ہو ،تو پھر ہم پتھر کے ہا جاتے ہیں ،پھر نہ کسی کی کڑی باتیں ہم پر اثر کرتا ہیں نہ ہی تلخ لہجہ۔

آپ محبت کا ہاتھ کسی جانور کے لیے بھی بڑھاٸیں تو وہ آپکو مایوس نہیں کرے گا۔لیکن انسان کسی کی دل سے کی ہوٸی محبت کو بھی مٹی میں ملا دیتا ہے ۔مجھے گرتے ہوۓ پتوں نے سمجھأیا ہے کہ بوجھ بن جاٶ گے تو اپنے بھی گرا دیں گے۔

محبتیں تو زندگی میں مان بنا کر رکھی جاتی ہیں۔اتارے تو بوجھ بن جاتی ہیں زندگی سے بھی اور دل سے بھی۔

جس عورت کے اندر یہ تین نشانیاں ہو تو اسے آپ سے سو فیصد سچی محبت ہے۔

وہ آپ پر ہر طرح سے نظر رکھتی ہو۔

آپ کی زرا سی بھی دوری اسے بے چین کر دیتی ہو۔

جب آپ کو کوٸی تکلیف یا پریشانی آٸے تو وہ آپ کابسہرا بنتی ہے اور آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی۔


Post a Comment

0 Comments