Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

جب یہ دو نشانیاں ظاہر ہو تو سمجھ جاٶ آپ پکو چاہنے والا آپ کو بہت یاد کر رہا ہے When these two signs appear, it is understood that your lover is missing you a lot

جب یہ دو نشانیاں ظاہر ہو تو سمجھ جاٶ آپ پکو چاہنے والا آپ کو بہت یاد کر رہا ہے When these two signs appear, it is understood that your lover is missing you a lot

خوش اخلاق لڑکی وہی ہے جو نامحرم کے ساتھ بد اخلاقی سے پیش آۓ۔جس عورت کو اپنے مرد کے علاوہ دوسرے  مردوں سے اپنی تعریف کروانے کی عادت ہو وہ کبھی بھی وفادار نہیں ہو سکتی۔
جب کوٸی عورت آپ کو نظر انداز کرے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ آپ سے نفرت کرتے ہیں۔اسکا مطلب یہ ہے کہ اسکا دل دکھا ہے۔کوٸی بھی کسی کا ملکیت نہیں ہوتا اور پھر بھی ہم چاہت میں کتنے پاگل ہو جاتے ہیں،کہ یہ خواہش کرنے لگتا ہے کہ وہ صرف ہمارا ہو۔
ہم اپنے آدھے سے زیادہ غم اچھے بننے کی کوشش میں خود خرید لیتے ہیں،ہم لوگوں کو خود موقع دیتے ہیں کہ وہ ہمیں باربار ہمارا دل دکھاۓ۔جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنستے دینا چاہیے،انہیں کبھی بھی رولانا نہیں چاہیے کیونکہ وہ اگر ایک بار رو پڑے ،تو وہ صرف ایک بار کے لیے نہیں روٸیں گے بلکہ ہربات کے لیےروٸیں گے جس کے لیے آج تک صبر کیے بیٹھے تھے۔
جب یہ دو نشانیاں ظاہر ہو تو سمجھ لو تمہیں چاہنے والا تمہیں یاد کر رہاہے۔پہلی نشانییہ کہ تم کسی بھیکام میں مصروف ہو اور اچانک اسکی یاد آجاۓ۔۔دوسری نشانی یہ کہ تمہارے نظر انداز کرنے کے بعد کسی نا کسی زریعے سے اس شخص کا نام باربار تمہارےسامنے آتا ہے۔
اصل میں مرد عورت سے کبھی بھی محبت نہیں کرتا وہ سالن کی طرح عورت کو چکنا چاہتا ہے۔اگر پسند آۓ تو کھا لیتا ہے اگر پسند نہ آۓ تو کسی دوسرے مرد کےلیے چھوڑ دیتا ہے۔عورت کو پوری زندگی کھا پی کر آخر میں کہتا ہے کہ مجبوری  ہے تم سے شادی نہیں کر سکتا۔عورت بھی مرد کو خالی ہاتھ جانے نہیں دیتی،وہ بھیاسکی بیٹی کےلیےتحفہ دے جاتی ہے،یونی اپنے چیرے کی زردی،خاموشی،عزیت،قرب اور نم آنکھیں تاکہ مرد یہ جان سکےکیعورت کیا ہوتی ہے۔
بعض اوقات ایس بھی ہوتا ہے جب من بھرا ہو تو چھوٹی سی بات پر ہی رونا آجاتا ہے،اور جب رونا شروع کر دیں تو ہر وہ بات یاد آجاتی  ہے جس پر کبھی روۓ تھے اور پھر آنسو رکنےکا نام ہی نہیں لیتے بس بہتے چلے جاتے ہیں۔
مکان تو سامان اور اینٹوں سے بن جاتا ہے،لیکن گھر بنانے کے لیے نیکعورت کی ضرورت ہوتی ہے۔وقت اور بیوی تنگ تو کرتے ہیں لیکن جب ساتھ دیتے ہیں تو زندگی بدل دیتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments