مرد ہر دفعہ عورت سے ایک نٸی ادا مانگتا ہے اور اپنے لیے صرف ایک ہی انداز حیوانیت کافی سمجھتا ہے وہ عورت کے ہمیشہ ہنسنے سے بھی تھک جاتا ہے اور مسلسل رونے سے بھی اگتا جاتا ہے ۔مرد ہر کیفیت عارضی چاہتا ہے۔(قاضی عبدلغفار)
عورت بھی کتنی بھی عجیب ہے ،بغیر کسی غرض سے محبت کرتی ہے تو کرتی ہی چلی جاتی ہے۔
سچی محبت کسی شرط کی محتاج نہیں ،جو آپ سے سچا پیار کرتا ہوگا وہ آپ کے عیب تلاش نہیں کرے گا۔
اپنے ماں باپ کو چھوڑ کر تمہارے گھر آتی ہے کیا تم چھوڑ سکتے ہو اپنا گھر؟ کیا تم چھوڑ سکتے ہو اپنا رہن سہن ،اپنے طور طریقے ہرگز نہیں ؟یہ تکلیف صرف ایک عورت ہی جانتی ہے۔
عورت کے جسم سے نکل کر ،عورت کے ہاتھوں میں پل کر ،عورت کی جوانی کھا کر،جب طاقتوربن جاتے ہو ،تو عورت ہی آپ کو کم عقل ،کمزور اور جاہل نظر آتی ہے۔
جب کوٸی اتنی محبت کے بود بھی اپکا نہ بنے ،تو اس سے اجازت طلب کر لینی چاہیے۔
جانتے ہو عورت کی سب سے بڑی کمزوری کیا ہوتی ہے؟عورت کی سب سے بڑی کمزوری اس کی من پسند مرد ہوتا ہے۔
کچھ تاریخیں،کچھ دن ،کچھ لمحے،ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔
چھین کر کھانے والوں کا کبھی پیٹ نہیں بھرتا اور بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہیں رہتے۔
زندگی میں کبھی کوٸی اپکا کردار اٹھا کر چوک میں بھی لٹکا دے۔ تب بھی اطمینان رکھیں عزت اور زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
جب اعتبار کسی سے اٹھ جاۓ پھر اگلا بندہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا۔
جب انسان ٹوٹ جاتا ہے تو تب ہی انسان کے اندر سے آواز نکلتی ہے کہ کوٸی بات نہیں لگ نہ سہی اللہ تو ساتھ دینے والا ہے۔
بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف و ناراضگی کے باوجود بھی آپکا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا۔کچھ نیا پانے کے لیے وہ مت کھو دینا جو پیہلے سے تمہارا ہے۔
کبھی کبھی ہزار تسلیوں ،لاکھ دلاسوں سے بڑھ کر صرف تین لفظ حوصلہ دیتی ہے ”میں ہوں نا“
پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے۔ حضرت واصف علی واصف
لڑکی کتنی ہی سمجھدار کیوں نہ ہوں سسرال جا کر اسے پتا چلتا ہے کہ وہاں پہتو بڑے بڑے پروفیسر موجود ہیں۔۔
کبھی کبھی انسان واقعی ہار جاتا ہے،خاموش رہتے رہتے صبر کرتے کرتے ۔۔
امیدیں رکھتے رکھتے ،رشتے نبھاتے نبھاتے ۔۔۔
صفاٸیاں دیتے دیتے اپنوں کو مناتے مناتے۔۔۔
0 Comments