گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھیں بلکہ یہ دیکھیں آپ نافرمانی کس کی کر رہے ہیں۔ظالموں کو معاف کرنا مظلموں پر ظلم کرنے کی مترادف ہے۔شکووں کی دکان ہی کا کاروبار چلتا ہے۔جو انسان دوسروں کے لٸے تڑپتے ہں حقیقت میں دل انہی کے دھڑکتے ہیں۔
اگر دیر کا مطلب انکار ہوتا تو اللہ چالیس سال بعد حضرت یعقوب کو حضرت یوسف سے نہ ملاتا۔جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دسروں کو معاف کر دیتے ہیں ایسے نکی لوگ اللہ کو بہت پسند ہیں۔
مانگنا ہو تو ایسے شخص سے مانگو جو دے کر بھول جاتا ہے۔احسان کرتا ہےتو ایسے شخص سے کرو جو اسے یاد رکھتا ہے اور دہراتا رہتا ہے۔جب زبان اللہ سے دنیا مانگنا ختم کرتی ہے تب دل اللہ سے اللہ کو مانگنا شروع کر دیتا ہے۔اگر تمہیں پتا چل جاۓ کہ تمہارا رزق اللہ کے پاس ہے تو رزق تلاش نہ کر بلکہ اللہ کو تلاش کرو جس کے پاس تمہارا رزق ہے۔
زندگی ایک بار نہیں ہر رز ملتی ہے یہ موت ہے جو ایک بار ملتی ہے۔اس فور میں گناہ نہ کرنے والے کو بھی ثواب ہے۔کسی کو اسکی ماضی پر رسوا کرنے سے پہلے سوچ لو،اسکا ماضی تمہارا مستقبل بھی بن سکتاہے۔چالاک اور ہوشیار شخص کو وہی سے نقصان پہنچتا ہے۔جہاں سے وہ بے فکر ہوتا ہے۔
سانس ک موت سے پہلے بہت سی موت ہ چکہ ہوتی ہیں۔ہم سانس کو موت سمجھ رہے ہوتے ہیں،حالانکہ سانس تو اعلان ہے ان سب موتوں کو جو آپ مر رہے ہیں۔وہ پل کتنا خوبصورت ہوتا ہے جب کوٸی چاہتا ہے کہ ہم غصہ کریں اور ہم خاموش رہنا پسند کرتے ہیں۔
رزق عورت کے نصیب میں ہوتا ہے اب کیا اور آدمی کے مقدر میں رزق کے لٸے آدمی نہ بدلو اولاد کے لیے بیوی نہ چھوڑو۔تم بسایک لمحے کو روتے ہو؟تماری دعاٸیں تو تمہاری پوری زندگی بدل سکتی ہیں۔انسان قد سے نہیں بلکہ ضرف سے بڑا ہوتا ہے۔اپنی طاقتوں کا بہترین استعمال کسی کمزور کا سہارابننا ہے۔
غیبت چھوڑ دو اوروں کی براٸیاں کرنا چھوڑ دو پھر تمہارا تھوڑا سا عمل بھی تمہیں بڑا نفع دے گا۔اگر آپ اس طرح کے جملے بولتے ہیں تو جان لیں آپ تکبر میں مبتلا ہیں۔
اپنی آواز نیچے کرو
یہ سب تمہاری وجہ سے ہوا
کر لو جو کرنا ہے
ابھی تم مجھے جانتے نہیں ہو
میری بات لکھ لو
مجھ سے بات کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جانکو
میری وجہ سے آج تم اس مقام پر ہو
اللہ ہمیں تکبر سے محفوظ فرماٸیں۔
وہ غریب سخی ہے جو وسروں کے مال کو دیکھنا او اسکی تمنا کرنا چھوڑ دے۔کسی شخص سے اسکا محبوب مانگو گے تو وہ تمہارا دشمن بن جاۓ گا ۔اللہ سے اسکا محبوب نمانگ کر دیکھو اللہ تمہیں اپنا دوست بنا لے گا۔مشکل دستک دے تو خوفزدہ نہ ہوں آگے بڑھ کر دروازہ کھول دیں کیونکہ کامیابی ہمیشہ مشکل کا بھیس بدل کر آتی ہے۔
نیت کو ہمیشہ سچا رکھو مشکل ترین وقت میں بھی سچی نیت تمہیں جھوٹا بننے نہیں دے گی۔صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے جب آجاتا ہے تو کسی چیز کی طلب نہیں رہتی۔ہم سے کوٸی عمر پوچھے تو ہم گزری ہوٸی عمر بتا دیتے ہیں حالانکہ اصل عمر تو وہ ہے جو باقی ہے۔
شام زندگی کی ہو یا دکھوں کی آخر ڈھل ہی جاتی ہے۔فسروں میں جہالت تلاش کرنا جاہلوں کا کام ہے۔اللہ توالی نے عورت میں ایک خاص گن رکھا ہےمحبت کو بھول جاتی ہے مگر دی گٸی عزت نہیں،اپنی بیوی کو ہو سکے سب کے سامنے عزت دیں۔
چ زبان سے نہیں عمل سے بیاں ہوتا ہے۔گناہ ہر اس عمل کا نام ہے جو تمہارے لیے نقصان دہ ہے۔ساٸنس کچھ ایجاد نہیں کرتی بلکہ اللہ کی بناٸی ہوٸی چیزیں دریافت کرتی ہے۔
مطلبی لوگ اپنے مطلب کے وقت آپ کے ساتھ پیارسےبات کریں تو سمجھ لیں کہ وہ آپ کو شکار بنانے والے ہیں۔ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے۔
جس سے زیادہ محبت ہو اس سے زیادہ نفرت بھی ہو سکتی ہےکیونکہ خوبصورت شیشہ جب ٹوٹتا ہے تو خطرناک ہتھیار بن جاتا ہے۔
1 Comments
👍👍👍👍 great
ReplyDelete