Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہو تو چار باتیں بھول جاٶ If you want to be happy in life, forget four things

اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہو تو چار باتیں بھول جاٶ If you want to be happy in life, forget four thingsاگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہو تو چار باتیں بھول جاٶ If you want to be happy in life, forget four things

زندگی دکھتی کچھ ہے،برتاو کچھ کرتی ہے،ہوتی کچھ ہے،اور سمجھ میں کچھ بھی نہیں آتی۔مشکلیں ہر کسی کی زندگی میں آتے ہیں،جن میں ہمت ہوتی ہیں وہ مشکلوں سے لڑ کر انہیں ہرادیتے ہیں اور کامیاب زندگی جیتے ہیں۔لیکن کٸی بار ہارنا بھی ضروری ہوتا ہے۔اگر آپ اپنی ہار سے کچھ سیکھ رہے ہو تو اسے ہارنا نہیں کہتے۔یادرکھیں انسان میں ہمت ہونی چاہیے کیونکہ ہمت والا انسان ہار تو جاتا ہے،مگر کبھی ہار مانتا نہیں۔

آپ کے حالات جیسے بھی ہوں بس اس بات کو یاد رکھنا کہ دکھ کے بعد سکھ،اور رات کے بعد صبح ضرور ہوتی ہے۔بس آپ  ہمت سے محنت کرتے رہیں۔ایسی لیے کہتے ہے کہ اس شخص کو کوٸی گرا نہ پایا جسے چلنا ٹھوکروں نے سیکھایا۔اگر زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو چار باتیں بھول جاٶ۔

پہلی۔لوگ کیا کہیں گے

دوسری۔مجھ سے نہیں ہوگا

تیسری۔ابھی میرا دل نہیں کررہا یا کل سے شروع کروں گا۔

چوتھی۔میری قسمت ہی خراب ہے۔

یہ وہ طار باتیں ہیں جو ہر کسی کی ہار مان لینے کی وجہ بنتی ہے۔لوگ ان باتوں کو من ہی من میں سوچ کر اپنے خوابوں پر کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ہمیں کامیاب ہونے کےلیے ان باتو ں سے آگے نکلنا ہوگا۔

بچا لے جو برباد ہونے سے اسے،اسے آس کہتے ہیں۔بڑا مضبوط ہے یہ دھاگہ جسے خود پر اعتبار کرنا کہتے ہیں۔زندگی میں چاہے کتنے ہی مشکلیں کیوں نہ ہوں،کوشش کرتے رہیے ،بےحساب منزل ایک نہ ایک دن ضرور ملے گی۔یہ بات یاد رکھیں حالات آپ کو ڈرتے رہیں گے طوفان زندگی میں آتے رہیں گے۔مگر آج وعدہ آپ خود سے کیجیے آپ اپنا فرض نبھاتے رہیں گے۔دنیا میں چند ایسے لوگ ہی اپنے حالات کو بدل پاتے ہیں جبکہ باقی کروڑوں لوگ تو  واٸٹس ایپ پر سٹیٹس بدلتے رہ جاتے ہیں ۔

ہو سکتا ہے آج آپ کچھ بھی نہ ہو آج آپ کی ویلیو زیرو ہوہو سکتا ہے آج آپ سب سے بہترین نہ ہو،ہو سکتا ہے آج آپ سب سے تیز نہ ہو،،ہو سکتا ہے آج آپ زیادہ  طاقتور نہ ہو،مگر ایسا بلکل بھی نہیں ہے کہ آپ ایسا بن نہیں سکتے۔کسٕ کامیاب شخص نے ایک بار کہا تھا کہ کامیابی کچھ وقت کی محنت کا نام نہیں ہے بلکہ کامیابی لمبے عرصے تک لگاتار محنت کرتے رہنے کا نام ہے۔

ہزاروں کلو میٹر سفر طے کرنے کے لیے شروات ایک قدم سے کرنے پڑتے ہیں۔اسی لیے جتن جلدی ہو سکے شروات کرو۔

کہتے ہیں کہ اگرزندگی کو آسان بنانا ہے تو سخت کام کرو اور زندگی کو سخت بنانا ہے تو آسان کام کرو۔اسی لیے زندگی میں سخت کام اور سخت فیصلے کرنے سے کبھی مت گبھراو اور اپنی زندگی کو اہمیت دو۔جب تک اپنی زندگی کو اہمیت نہیں دو گے تب تک پیچھے کے پیچھے رہو گے۔سوچو اگر آپ کسی وست کو کہو تم میرے لیے اہم نہیں ہو تو وہ کیا کرے گا۔وہ آپ کو چھوڑ دے گا بلکل ایسی طرح اگر آپ زندگی کو اہمیت ہی نہیں لو گے تو زندگی آپ کو اہمیت ہی نہیں لے گی۔ 

Post a Comment

0 Comments