Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

سینیک ویڈیو پہ لاکھوں کواٸنز کیسے حاصل کرنا ہے ویڈیو بناۓ بغیر How To Get Millions Of Coins On Snack Video Without Making A Video

سینیک ویڈیو پہ لاکھوں کواٸنز کیسے حاصل کرنا ہے ویڈیو بناۓ بغیر How To Get Millions Of Coins On Snack Video Without Making A Video

جیساکہ آپ سب کےعلم میں ہیں کہ سینیک ویڈیو کی استعمال دن بہ دن بڑھ رہی ہے ۔اسکےیوزر اور فالوور بھی دن میں لاکھوں کے حساب سے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ یہ ہےکہ سینیک ایپ اپنی صافین کو اس کے استعمال کے عوظ کچھ رقم دیتے ہیں۔

اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ سینیک ویڈیو صرف لوگوں کو متعارف کرنے کا پیسہ دیتا ہے یا پھر آنے والے کل بھی صارفین کو اس سے فاٸدہ ہو گا یا کچھ عرصے بعد ختم ہو گا۔پہلی بات تو اسکی ایک اہم فاٸدہ پاکستان میں یہ ہوا ہے کہ زیادہتو لوگ آن لاٸب پیسہ کمانے کو یا تو جھوٹ یا پھر کوٸی معجزہ سمجھتے تھے ۔سنیک ایپ کے استعمال سے بہت سارے صرفین نے کم سے کم پچاس ہزار کماۓ ہیں جن میں ایسے لوگ بھی شامل ہے جنہوں نے کبھی اسطرح کے چیزوں کو استمال بھی نہیں کیا تھا۔سینیک ویڈیو کے اس سسٹم نے زیادہ سے زیادہ لوگوں کے زہن کھلو دیے ہیں۔

اس ایپ میں ایک خوبی یہ ہے کہ اسمیں منفی اور غیر قانونی چیزوں کے بناۓ ہوۓ ویڈیو ابلوڈ نہیں ہوتا جسکی وجہ سے پورے معاشرے پر ایک مثبت اثر پڑھ رہی ہیں۔اور دن بہ دن لوگ انکی ایپ کو ڈوان لوڈ کر کے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔دیہات میں بیٹھنے والا بچہ بھیبکم سے کم اپنا جیب خرچہ سینیک ویڈیو ایپ سے نکال رہے ہیں۔

اس ایپ سے پیسہ کمانے کا رجحان بھی دن بہ دن بڑھ رہے ہیں اور لوگ لاکھوں میں کما رہے ہیں۔لوگوں کی زہن دن بہ دن اسکی طرف بڑھ رہی ہے یہی وجہ ہے کہ ٹکٹوک نے بھی اپنی پالیسی ینج کر کے نٸی پالیسی میں باقاعدہ انکم کأ آغاز کرا دیا ہے۔سٕنیک ویڈیو ایپ میں جو آپکو کوٸن ملتا ہے پانچ ہار کوٸن کو اک روپیہ بنتا ہے پاکستانی اور اس کی کواٸنز کو بڑھانے کے لیے کچھ چیزوں پر عمل کرنا ضروری ہے ۔اگر ان چیزوں پر عمل کرکے جان کے سٕکھ کے استعمال لریں گے تو کوٸی بھی بندہ جس کو پڑھنا آتا ہو ایک اچھی خاصی انکم کما سکتے ہیں۔اپنی فارغ اوقات کو انکم میں تبدیل کر سکتے ہیں۔

مزے کی بات یہ ہے کہ اس ایپ کو چلانے کے لیے نہ آپ کو انگلش بھولنے کی ضرورت ہے نا انگلش پڑھنا آنے چاہیے جو بندی ٹھیک سے اردو بھی نہیں بھول پاتا ہے اس ایپ سے ماہانہ ہزاروں میں کما رہا ہے۔سینیک ویڈیو ہم سب کےلیے ایک بہترین گفٹ ہے اس کو استعمال کریں اور اس سے انکم کماٸیں اور اپنے چاہنے والوں کو بھی یہ اپیپ استعمال کرنے کی دعوت دیں،اور انکو بھی کمانےکا موقع دیں۔ہم ان چیزوں کو نظرانداز کرتے ہیں جبکہ ان کو کرنے والے کما جاتے ہیں اور ہم ان کے نقص نکامتے رہتے ہیں۔

نفع نقصان ہر چیز میں ہر ایپ میں ہوتے ہیں ۔ہماری استعمال پر ہے جس چیز کو ہم جس طرح استعمال کریں گے اسی طرح کے رزلٹ ہم کو دیکھنے کو ملیں گے ۔اس لیے فاٸدہ اٹھاٸیں اور پیسہ کماٸیں ابھی سینیک وڈیو ڈاونلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments