Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

سنیک ویڈیو سے پیسے کیسے کماٸیں اور کواٸن کیسے بڑھاٸیں مکمل رہنماٸی Full guide on how to make money from snack video and how to increase it

سنیک ویڈیو سے پیسے کیسے کماٸیں  اور کواٸن کیسے بڑھاٸیں مکمل رہنماٸی Full guide on how to make money from snack video and how to increase it

سینیک ویڈیو کے بارے میں ہم سب کو پتا ہے،اور سبھی لوگ اس سے کما بھی رہے ہیں اور اچھی خاصی ارنینگ بھی کر رہے ہیں،لیکن اس میں سے پیسے کیسے نکالنا ہے بہت سارے لوگوں کو نہیں پتا۔اس کے علاوہ ایک اور چیز ہے کہ اس سے ہم کوٸن کیسے بڑھا سکتے ہیں کیونکہ کوٸن بڑھینگے تو پیسے زیادہ آٸیں گے۔

اسکے علاوہ کچھ سکیم بھی چل رہا ہے سنیک ویڈیو میں کہ آپ لوگوں کو بتا کچھ رہا ہے لیکن ایسا ہوتا نہیں ہے،تو کیا وجہ ہے کس وجہ سے  آپ کےکوٸن نہیں بڑھ رہے ہیں۔ان سارے چیزوں کے بارے میں معلومات آپ کو دیں گے۔کون سی آپکی غلطیاں ہے جس کی وجہ سے آپکی کواٸن نہیں بڑھتے ہیں۔ ختم ہونے تک پڑھیے گاغور سے آپ کو ساری چیزیں سمجھ آجاٸینگے۔

پلیٹ فارم کوٸی بھی اچھا یا  برا نہیں ہوتا اسکو بھی ٹک ٹوک کی طرح مت بنا دیجیے گا۔پوزیٹو چیز دیکھیں پوزیٹو چیز پھلاٸیں پوزیٹیو چیز بناٸیں۔پلیٹ فارم کوٸی بھی اچھا یا برا نہیں ہوتا ،آپ خود اسکو اچھا یا برا بناتے ہیں۔اسلیے کچھ پھیلانا ہےتو اچھا پھیلاو ،کسی کو کچھ سیکھاو،کسی کے کچھ کام آٶ،کچھ نیک چیزیں بتاٶ تاکہ مزہ آۓ۔

سب سے پہلے آپ لاگ ان کریں گے اس کے بات جس نے بھی آپ کو مدعو کیا ہے اسکا کوڈ لگاٸیں گے۔اسکے بعد اپنا فوفاٸل بناۓ فروفاٸل بنانے کے بعد اپنے جہاں پر کوٸنز کا بنٹن نظر آتا ہے وہاں پر کلیک کرنا ہے۔کوٸن کے بٹن پر کلیک کرنے کے بعد آپ کو کچھ چیزیں نظر آیںنگے جوکہ تصویر میں ہیں۔

سنیک ویڈیو سے پیسے کیسے کماٸیں  اور کواٸن کیسے بڑھاٸیں مکمل رہنماٸی Full guide on how to make money from snack video and how to increase it

اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جو کواٸن کے وہ پیسے میں کنوریٹ نہیں ہو رہا تو پہلی بات آپکو معلوم ہونا چاہیے کہ پانچ ہزار کوٸن کا ایک روپیہ بنتا ہے  یا پھر دوسرے طرح سے پچاس کواٸن ایک پیسہ بنتا ہے جوکہ اگلے دن صبح آٹھ بجے روپیے میں تبدیل ہوتے ہیں۔

پیسے نکالنے کےلیے آپ کو ویتھ  ڈرا کے بنٹن پر کیلک کرنا ہے اس کے بعد آپ کو نظر آٸیںگے کہ پچیس،پچاس دوسو،پانچ سو،بارہ سو لکھ کے آٸینگے جتنا پیسہ آپ نے نکالنا ہے کیل کرکے ایزی پیسہ یا جیزکیش میں آپ نکال سکتے ہیں۔

اگر آپ نے سنیک ویڈیو ڈاون لوڈ کیا ہوا ہے اور آپکو پیسہ نہیں آرہے ہیں تو آپ سنیک ویڈیو کو ان انسٹال کریں پھر نیچے دی گٸ لینک پہ جا کے دوبارہ ڈاون لوڈ کریں پھر آپکی اکاونٹ میں سب سے پہلے جہاں گو کا آپشن آرہا ہے کلیک کریں اور یہ کوڈ ڈال دیں۔

1. The invitation code is [539 593 787].Copy the whole text to the clipboard.2. Tap the link below to open/install Snack. (recommend way)http://sck.io/dCbdXmWw

539593787

پھر آپ کو بھی پیسے ریسو ہو جاٸینگے اور مجھے بھی اور جس طرح مجھے کوڈ آیا ہے نیچے آپ کو بھی ایک کوڈ آرہا ہوگا وہاں سے انواٸیڈ کے بنٹن پہ کلیک کرکے دوستوں سے ڈاون لوڈ کرواٸیں اور آپ بھی بہترین آرنینگ کرنا شروع کریں۔

Post a Comment

0 Comments