عورت نام ہے محبت کا،عورت کے جوان ہوتے ہی اکثر عورتوں میں محبت کا احساس مرد کی نسبت بہت زیادہ ہوتا ہے اور یہ مسٸلہ نہیں قدرتی بات ہے۔اور یہ جاننا پیچیدہ ہے کہ وہ کسی مرد کے متعلق کیا سوچ رہی ہے۔
وہ اپنے مرد کے ساتھ آسودہ ہوتی ہے
یہ کسی مرد سے پیار کی بہت بڑی علامت مانی جاتی ہے کہ کہ ایک لڑکی اپنے آپ کو اپنے مرد کے ساتھ ،اپنے پیار کے ساتھ بہت زیادہ آرام دہ محسوس کرتی ہے۔اس کے باوجود کہ وہ ایک لڑکی ہوتی ہے وہ جس سے پیار کرتی ہے اس کے لیے بہت سی حدوں سے تجاوز کر جاتی ہے یہ اس لڑکی کا سب سے بڑا ثبوت ہوتا ہے کہ وہ آپ سے پیر کرتی ہے۔
جب وہ آپ کے ساتھ ہو تو کھل اٹھے
اگر وہ آپ سے پیار کرتی ہےتو آپ کے متعلق سوچنے سے،آپ کا تذکرہ ہونے سے یا آپ سے ملنے سے وہ کھل اٹھے گی یا اس کا چہرہ روشن ہو جاۓ گا۔عورت کو تخلیقی طور پر معروف مخلوق بھی کہا جاتا ہے۔
عورت کا چہرہ سبکچھ کہہ جاتا ہے یاد رکھیں عورت یا لڑکی دو جذباتی باتیں کبھی چھپا نہیں سکتی چاہے کچھ بھی ہو جاۓ۔پہلی بات جب وہ کسی سے محبت کرے۔اور دوسری بات جب وہ چاہے کہ اسے اولاد یعنی بچہ ہو جاۓ۔
جب آپ اس لڑکی پر توجہ دیں
سماجی اور قانونی طور پر دیکھا گیا ہے کہ مرد بہرحال مرد ہوتے ہیں عورتیں ان کی جگہ کبھی نہیں لے سکتی کیونکہ قدرتی طور پر یہ عورت کی دیکھ بھال میں بہت معاون کردار ادا کرتے ہیں۔اس لیے اگر مرد عورت کا خیال رکھیں ان کو تحاٸف دیتے رہیں تو دیکھا گیا ہے کہ آخرکار مرد عورت کا دل جیتنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اور عورت بھی ان کے آگے ہار مان لیتی ہے اور محبت کرنے لگتی ہے۔
جب وہ آپ کی بات سنے
اگر وہ آپ کی بات غور سے سنے تو اس کا مطلب وہ آپ کو اپنی زندگی کا حصہ سمجھتی ہے اور یہ تب ہی ممکن ہے جب آپ بھی اسے وقت دیں اس کا خیال رکھیں۔
وہ آپ کی خوشی کےلیے قربانی دیں
قربانی ایک ایسا جزبہ ہے جو انسان ہر کسی کے لیے نہیں دیتا اگر وہ آپ کے کیے اپنی خوشیوں کو قربان کرےتو اس کا مطلب وہ آپ سے بہت محبت کرتی ہے۔
جب وہ مصیبت میں آپ کا ساتھ دے
محبت کرنے والی لڑکی کی ایک پہچان یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ مصیبت میں آپ کا ساتھ دے۔جیسے روزی کیتکلیف ہو یا آپ کسی مصیبت میں گرفتار ہوں یا لڑکے کے گھر والے ٹھیک نہ ہوں تو اس صورت میں آپ کو چھوڑ کر نہ جاۓ اور آخر تک آپ کا ساتھ دے۔
جب وہ ایسا مشورہ دے جو آپ کو فاٸدہ دے
اگر آپ کو کواٸی مسٸلہ ہو تو وہ آپ کو ایسا مشورہ دے گی کہ جس سے مسٸلے کا حل نکل سکے وہ آپ کو کبھی غلط گاٸیڈ نہیں کرے گی اور آپ کی طرح آپ کے گھر والوں کا بھی اپنےگھر والوں کی طرح خیال رکھے گی۔
جب وہ آپ کو کھونے کا سن کر ڈر جاۓ
اگر وہ آپ سے یہ سنے کہ آپ کہیں چلے جاٸیں گےیا چھوڑ دیں گےتو وہ تڑپ اٹھے گی اور اس کی سانسیں رکنے لگیں گی تو آپ سمجھ جاٸیں کہ وہ آپ کے بغیر نہیں رہ پاۓ گی۔
0 Comments