جسےآپ کی موجودگی کا احساس نہیں ہوتا اسے آپ کی کمی کا احساس کیسے ہوگا۔فاصلوں کو کبھی اتنا نہ بڑھنے دیںکہ دروازے کھلے بھی ہو تو آپکو اجنبی بن کر دروازہ کھٹکھٹانا پڑے۔یہ دنیا ہے جناب جو مخفل میں بدنام اور منہ پہ سلام کرتی ہے۔
ہو سکتا ہے کسی شخص کی نیت ٹھیک ہو لیکب اسکا عکس دکھانے والے کی نیت ٹھیک نہ ہو لہزا ہر سنی سناٸی نات پر یقین مت کیا کریں۔بعض اوقات اگر بات وقت پہ نہ کی جاۓ تو سوا لوکھ کی بات دو ٹکے کی رہ جاتی ہے۔کبھی بھی اپنی امید مت کھوٸیں کیا پتا آنے والا کل آپ کے لٸے کیا لاۓ۔مان رکھنا سییکھو رک کر کبھی روک کر۔
بے فیض رشتے ،کانٹےدار جھاڑیوں کی طرح تعلق کو چھلنی کر دیتے ہیں۔مختصر رہو لکن مخلص رہو۔اکیلے لڑنے پڑتی ہے زندگی کی لڑاٸیاں لوگ صرف تسلی دیتے ہیں ساتھ نہیں۔محبتکرنا انسان کے بس میں نہیں ہوتا لیکن محبت کو نبھانا انسان کے بس میں ہوتا ہے۔پلٹ کر جواب دینا بے شک غلط بات ہے لیکن سنتے رہیں تو لوگ بولنے کی تمیز بھول جاتے ہیں۔
دوسروں کا حق کھانے والوں کا نا ہی کبھی پیٹ بھرتا ہے نہ ہی کبھی انہں سکون ملتا ہے۔دوسروں میں بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہیں رہتے اور ہمیشہ سکون کے ساتھ رہتے ہیں۔ہر بات پہ مسکرانے اور چپ رہنے والے کو لوگ پاگک سمجھتے ہیں یہ لوگ ایک ایسی آری ہے جو دوسروں سے کاٹنا بخوبی جانتے ہیں۔ہربارقصور تربیت کا نہیں ہوتا بعض اوقات کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں۔
کبھی کبھیایسا ہوتا ہے کہ زندگی ہر وہ چیز آپکو لوٹو رہی ہوتی ہے جو کبھی آپ سے چھن گٸی تھی لیکن اس وقت آپ ان سب سے بے نیاز ہو چکے ہوتے ہیں۔ایک وقت ہوتا ہے وگ سمجھ آرہے ہوتے ہیں او ہم سمجھنا ہی نہیں چاہتے ۔ایک وقت ہوتا ہے جب سمجھ آرہی ہوتی ے مگر ہم عمل کرنا نہیں چاہتے ۔ای وقت آتا ہت ج خود کو سمجھ نے کا وقت نہیں رہتا اور پھر ہم لوگوں کو سمجھا رہے ہوتے ہیں۔
اس چیز کا انتظار مت کرو کہ زنگی میں چیزہںخود سے ہی ٹھیک ہو جاٸیں گے۔زندگی ہمیشہ سے ہی پیچیدہ ہے وار رہے گی،زندگی میں جو بھی ہے یا تو اسےبد ڈالو یا پھر اسکے ساتھ رہنا سیکھ لو اس سے پہلے کیہ۔محبت دیر ہاجاۓ۔
لڑکی گوری ہو ،لمبی ہو مگر لڑکے سے لمبی نہ ہو پڑھیلکھیہو مگر زیادہ پڑھی لکھی نہ ہو کماتی ہو مگر لڑکے سے زیادہ نہکماتی ہوں بلکل بھیبولتی نہ ہوں جہیز جتنا بھی لاۓ کم ہے ۔بچے یدا کرنے ہوں تو خرچ عار خیال رکھنے لے لیے واپس میکے بھیج دیں گے کام کرنے قابل ہو جاۓ تو فوراً سسرال حاضر ہوں۔
بیٹیاں پیدا کرتی تو لڑکا دوسرا شادی کر لیتا مگر بیٹا پیدا کر کے زیادہ اتراۓ نہیں بیٹیاں جتنی بھی پیدا کریں گی سب کے جہیز ماموں بنا کر دیں گے مگر یہ سب تو تب کی باتیں ہیں جب رشتہ ہو جاۓ گا آپ کی لڑکیکو تو چشمہ لگا ہے ہمیں رشتہ منظور نہیں ہے۔یہتو بہت موٹی ہے یہ تو کافی چھوٹٕی قد کا ہے۔ہمارے معاشرے میں یشتر لڑکیاں صرف اسی معیار پر پورے اترتے اترتے قبرمیں اتر جاتی ہے۔
زندگی۔میں انسان کو ایک عات ضرور سیکھ لینی چاہیے۔جو چیز ہات سے نکل جاۓ اسے بھول جانے کہ عادت یہ عادت بہت سی تکلیفیوں سے بچا لیتی ہے۔جب ہم کسی انسان کو اپنی زندگی سے دور کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہں ہوتا کہ ہم اا ے نفرت کرتے ہیں۔اسکا مطلب ہوتا ہے کہ ہم خود کی بھی عزت کرنا جانتے ہیں۔۔پہان چھوٹی ہو یا بڑی اپنی ہونی چاہیے۔دنیا کے سب سے بڑی تیر آپ کے والدین ہے جن کی آپ کے حق میں کی گٸ دعا کبھی رد نہں ہوتی۔اپنے دل کا حال ہر ایک کو مت سنایا کرو یہاں تماشہ بننے میں دیر نہیں لگتی
دل کی شریانوں میں زندگی بن کر رہنے والوں کی وجہ سےہی اکثر دماغ کی رگیں پھٹ جاتی ہیں۔جب تک انسان بات نہکرے اسکی عیب وہنر چھپے رہتے ہیں۔بدی کا زکر سننا بدی میں شریک ہونا ہے۔تکلیف آنے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تمہیں لوگوں کی تکلیف سے آشناٸی مل جاتی ہے۔یہ جو آج تیرے سر پہ پڑی تو تیری چیخ نکلی ہے وماور وہ جو شخص کل تکلیف سے چلا رہا تھا تم نے اسکی تکلیف کو نوٹ نہیں کیا۔تو تکلیف جو ہے تمہیں دوسروں کے درد سے آشنا کرے گی۔ہوا یہ کہ وہ چلاتا رہا اورتو نے غور نہیں کیا۔تکلیف کے زدیعے تمہیں اس انسان کی تکلیف سے آشنا کرایا گیا۔
0 Comments