Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

جھوٹا پیار کرنے والی لڑکی کی سب سے بڑی نشانی The biggest sign of a false love girl

جھوٹا پیار کرنے والی لڑکی کی سب سے بڑی نشانی The biggest sign of a false love girl

دنیاکی سب سے مہنگی چیز عورت ہے اور دنیا میں سب سے سستی چیز بھی عورت ہے۔اپنی محبت کو نکاح سے حلال کرو ورنہ خوبصورت جسم اچھے داموں میں بھی مل جاتے ہیں۔جانتے ہو دوسری محبت کیا ہے؟پہلی محبت کو بھلانے کے لیے جو کی جاۓ اسے دوسری محبت کہتے ہیں۔

ہمیشہ کوٸی تیسرا آ کر ،دوسرے کے ساتھ مل کر ،پہلے کی زندگی تباہ کر دیتا ہے۔کسی کی خاطر محبت کی انتہا کر دو پر اتنا بھی نہیں کہ اسکو خدا کردو مت چاہو کسی کو ٹوٹ کر اتنا بھی کہ اپنی ہی وفاٶں سے اسکو بےوفا کر دو۔محبت کے لٸے ایسے لوگ ڈھونڈیں ،جن کے ماضی نے انہیں توڑ دیاہو،جن کی خواہشیں دم توڑ چکی ہوں،جو جینا بھول چکے ہوں،دراصل وہی لوگ زندگی کی حقیقت کو سمجھتے ہیں،وہ جانتے ہیں کہ درد کیا ہوتا ہے؟وہ کسی کے جذبات کے ساتھ نہیں کھیلتے۔

جھوٹا پیار کرنے والی لڑکی کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ آپ کے شدید ترین محبت سے بھرپور جذباتبھی اس کے لٸے کوٸی معنی نہیں رکھتے ،آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے اسے کوٸی فرق نہیں پڑتا،وہ آپ کو کھونے سے کبھی نہیں ڈرتی۔

کوٸی کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتا کہ جس کو پیچھے چھوڑ کر آٸیں ہں وہ کیسے جی رہا ہے؟اگر زندہ ہے تو کس بنا پر؟اگر مر گیا تو کس وجہ سے؟

ہر رنے کے بعد بالاخر ہنسی ہے۔مبارک انسان وہ ہےجو انجام پر نظر رکھے۔جہاں کہیں آب رواں ہو،سبزہ ضرور ہوتا ہے،جہاں کہیں اشک رواں ہو وہاں رحمت ضرور ہوتی ہے۔

اے نازک دل تو آنسوٶں کا زوق کیاجانے،اسلیے کہ تو گدھے کیطرح دھنسا ہوا ہے۔داناٸی حلال لقمہ سے پیدا ہوتی ہے اور دل کی نرمی حلال لقمہ سے جنم لیتی ہے۔جب تو دیکھے کہ لقمہ سے ہمیشہ حسد ،مکر،جہالت اور غفلت پیدا ہوتی ہے تو اسکو حرام سمجھ۔

دل تجھے اہل دل کی طرف کھینچتا ہے اور جسم تجھے پانی ،مٹی کے قید خانہ کی طرف کھینچتا ہے۔کسی دوست والے کا دامن تھام لو تاکہ اس کی بزرگی سےتو بلندی پالے۔نیک کی صحبت تجھے نیک اور بدبخت کی صحبت تجھے بد بخت بناۓ گی۔

جو بے وفا ہے وہ خالص زہر ہے۔عاشق جب اللہ کی جانب سے شراب کی غذا پالیتا ہے،اے دوست عقل اس جگہ بلکل بےکار ہو جاتی ہے۔

Post a Comment

1 Comments