Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

آپ اپنے مستقبل کو نہیں بدل سکتے لیکن ایک چیز آپکی مستقبل ضرور بدل سکتی ہے۔ You cannot change your future, but one thing can change your future.

آپ اپنے مستقبل کو نہیں بدل سکتے لیکن ایک چیز آپکی مستقبل ضرور بدل سکتی ہے۔ You cannot change your future, but one thing can change your future.
یہ سچ ہے کہ آپ اپنے مستقبل کو نہیں بدل سکتے لیکن آپ اپنی عادتیں ضرور بدل سکتے ہیں اور یہ بھی سچ ہے کہ آپکی عادتیں بڑی آسانی سے آپ کی مستقبل کو بدل سکتی ہیں۔
کامیابی اور شاندار کامیابی صرف اور صرف ایک کام کی وجہ سے آپ کو ملتی ہے اور اس  کا نام ہے عادت اور عادت اک ایسی زنجیر ہے جو کبھی نہیں ٹوٹتی لیکن اس زنجیر کے کڑےآپ و خود اپنے ہاتھ سے جوڑنے پڑتے ہیں
عادت کو بنانا جتنا مشکل ہوتا ہے اس کو چھوڑنا اسسے بھی کہیں زیادہ مشکل ہوتا ہے۔ایکک انسان کی زندگی میں تین لوگ بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
١۔اس کا باپ
٢۔اسکی ماں
٣۔اسکا استاد
دو کو تو آپ چن نہیں سکتے لیکن تیسرے کی تلاش ضرور کریں۔ایک انڈے کو اگر باہر سے توڑا جاۓ تو اس کے اندرموجود زندگی ختم ہو جاتی ہے۔زندگی تب شروع ہوگی جب کوٸی انڈے کو اندر سے توڑ کر باہر نکلتا ہے۔
ایک برتن کو آپ باہر سے جتنا مرضی صاف کر لیں وہ صاف تب ہی کہلاۓ گ جب وہ اندر سے صاف ہو گا۔
ہمیشہ یاد رکھنا کہ بڑی چیزوں ،بڑی کامیابیوں کا سر ہمیشہ اندر سے ہی شروع ہوتا ہے۔اپنے مضی کو یاد کرو بغیر دکھ اور پچھتاوے کے ۔اپنے حال کو گزارو ہمت طاقت اور بھرپور اعتماد کے ساتھ اور اپنے مستقبل کا سامنا کرو بغیر کسی ڈر اور خوف کے۔
آپ اپنے مستقبل کو نہیں بدل سکتے لیکن ایک چیز آپکی مستقبل ضرور بدل سکتی ہے۔ You cannot change your future, but one thing can change your future.

فاصلوں سے کوٸی تلق مرتا نہیں اور قربتوں سے کوٸی تعلق بنتا نہیں۔ایک دوسرے کا احساس کرنے سے ایک دوسرے کی فیلنگز کا خیال کرنے سے آپس میں اعتماد بڑھتا ہےاور اعتماد ہی رشتوں کو مضبوط کرتا ہے۔
زندگی بہت خوبصورت ہے ایک دن ایک گھنٹہ  ایک منٹ جو گزر گیا وہ آپکی زندگی میں کبھی دوبارہ نہیں آٸے گا آپ اسے جھگڑا ،عنا اور زید میں بھی گزار سکتے ہیں اور محبتیں بانڈھ کر اسے یادگار بھی بنا سکتے ہیں۔اس لیے زندگی میں ہمیشہ  دلوں کو جوڑنے کا مقصد بناۓ۔کسی کا دل دکھانے والی بات کبھی نہ کریں کیونک وقت تو بیت جاتا ہے اور باتیں ہمیشہ یاد رہیتی ہیں۔
مانا کہ زندگی کی راہیں کچھ آسان نہیں پر مسکرا کر چلنے میں کوٸی نقصان نہیں۔مصبتیں ہی سکھاتی ہیں انسان کو جینے کا ہنر کامیابی کا ملنا کوٸی اتفاق نہیں ہوتا۔جن وقت ساتھ دیتا ہے تو بندہ ہر کسی کو مات دیتا ہے۔
زندگی ہمیں کم سے کم ایک بار ایسے انسان سے ضرور ملاتی ہے جو ہمارے لیے بنا ہوتا ہے۔
جب کوٸی ہاتھ اور ساتھ دونوں ہی چھوڑ دے  تب خدا کسی نہ کسی کو آپکیہاتھ تھامنے ضرور بھیج دیتا ہے۔اگر آپ کوٸی اچھا کام کرے تو اسے یاد نہیں رکھے گااور اگر آپ سے کوٸی غلطی ہو جاۓ تو دنیا اسے کبھی بھولنے نہیں دے گی۔
اب مجھے بھی ضرورت پڑنے لگی ہے چشمے کی کیونکہ اب لوگوں دھوکے ٹھیک سے نظر نہیں آتے۔

Post a Comment

0 Comments