عورت اپنی عمر کے بارے میں اس وقت جھوٹ بولنا شروع کر دیتی ہے جب اس کے چہرے سے اسکی اصل عمر نظر آنے لگتی ہے۔
ایک عورت اپنی شوہرکو سب سے بہترین تحفہ یہ دے سکتی ہے کہ وہ تمام نامحرم سے نقاب کرنے لگے تاکہ شوہر کو یہ احساس ہو کہ اس کہ بیوی اس سے محبت کرتی ہے اور نہیں چاہتی کہ اس کے علاوہ کوٸی بھی اسے دیکھے۔
کم بولنے والا لڑکا اور زیارہ بولنے والی لڑکی ایک مکمل جوڑی ہوتی ہے۔جب درشتہ نیا ہوتا ہے تو لوگ بات کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں اور وہی رشتہ جب پرانا ہو جاتا ہے تو لوگ دور جانے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں۔
جس مرد کو سچی محبت ہوگی وہ عورت کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا۔چھوڑے گا تو مر جاۓ گا،غلطینہ ہونے کےباوجود بھی اسے کھونے کے ڈر سے معافی مانگ لے گا۔یہی سچی محبت کی علامت ہے اور ایسا مرد ہیرا ہے اور ایسی عورت خوش نصیب ہے۔
مرد اگر سچی محبت کرے تووہ کسی غیر عورت کی طرف دیکھتا ہےاور نہ ہی کسی غیر مرد کی نظر میں اپنی عزت ”عورت”پہ پڑنے دیتا ہے۔اگر کوٸی عورت آپ سے آپ کا مرد چرا لیتی ہے تو سب سے اچھا بدلہ یہ ہے کہ اسے ادھر ہی رہنے دیں کیونکہ اصلی مرد چوری نہیں ہوتے۔
عورت جب کسی مرد کی توجہ حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ مرد سے اظہار کبھی نہیں کرتی کیونکہ یہ اسکی فطرت میں شامل ہےمگر مرد کے پاس یہ صلاحیت ضرور ہوتی ہےکہ وہ عورت کہ اس انداز کو ہہچان سکتا ہے۔
0 Comments