آہستہ آہستہ ہی صحیح مگر چلتے رہو،کیونکہ ایک وقت کے بعد ٹھرا ہوا پانی بھی سڑنا شروع کر دیتا ہے۔دنیا میں کروڑوں لاگ اس وجہ سے دوسروں سے پیچھے رہ جاتے ہیں کیونکہ وہ لمبی چھلانگ لگانے کاسوچتے ہیں وہ سوشتے ہیں کہ ایک دنآۓ گا جب وہ بہت بڑا کچھ کر جاٸینگے۔مگر اپنے گزرتے دنوں میں وہ کچھ نہیں کرتے ۔لوگ سوچتے ہیں کہ مں راتوں رات بڑا آدمی بن جاٶں گا۔مگر بد قسمتی سے ووہی لوگ راتوں میں کام نہیں کرتے۔
کامیابی یوں ہی راہ چلتے لوگوں کو نہیں ملتی بلکہ جو صحیح راہ پر صحیح سے چلتے ہیں یہتو انہیں ملتے ہیں ۔کامیاب ہونا چاہتے ہو تو جو ضروری ہے وہ کام پہلے کرو اور یاد رکھنا ضروری کام کبھی آسان نہیں ہوتے اور یہبھی یاد رکھنا آسان کام کرنے والوں کی زندگی اتنی آسانی سے نہیں گزرتی ۔جس طرح ایک اچھے ڈش بنانے کے لیے ایکاچھے کک کا ہونا ضروری ہے اسی طرح ایک اچھے زندگی بنانے کے لیےایک اچھے انسان کو ہونا بہت ضروری ہے۔ہماری زندگی ضروری اور آسان کاموں کےارد گر گھوم رہی ہیں۔صبح جلدی اٹھنا کتنا ضروری ہے مگر کوٸی نہیں اٹھ پاتا کیونکہ ضروری تو ہے مگر آسان بلکل نہیں۔
پڑھاٸی کرنا کتابوں کو پڑھنا کتنا ضروری ہےلیکن ہر کوٸی نہیں پڑھتا کینکہضروریتو ہے مگر آسان نہیں۔کامیاب ہونا کتنا ضروری ہےمگر ہر کوٸی نہیں ہو پاتا کیونکہ ہر کوٸی چودہ چودہ گھنٹہ محنت نہیں کرتا۔اس لیے اگر کچھ کرنا ہے تو ڈٹ کر چلو۔دنیا سے تھوڑا ہٹ کر چلو۔ارے بھیڑ کے ساتھ و سب چلتے ہیں لیکن اگر اپنا کل بدلنا ہے تو اکیلے چلو۔ایک منٹ میں زندگی کبھی نہیں بدلتی مگر ایک منٹ میں کیا گیا فیصلہتمہاری زندگی ضرور بدل سکتا ہے۔اس لیے فیصلہ کرو کہ ساری زندگی مشکلوں میں روتے ہوۓ گزارنا ہے یا پھر ایک بار مشکلوں سے لڑ کر ان کو ہرا کر ہنستے ہوۓ گزارنا ہے۔
لوگ ڈرتے ہیں کہ کہیں وہ ہار نہ جاٸیں۔لوگ ڈرتے ہیں کیونکہ کامیابی کا راستہ آسان نہیں بلکہ مشکلوں سے بھرا ہوا ہے۔لیکن پہلے بھیتو مشکلیں ہیں نا پہلے کون سا بادشاہوں والی زندگی گزار رہا ہے۔اگر پہلے ہی مشکلیں ہیں تو تھوڑی اور سہی۔اگر ان کا مقابلہ کر رہا ہے تو دو چار اور سہی ۔لیکن یاد رکھ مشکلیں چاہے جتنی بھی ہوں مگر تو کبھی ہمت مت ہارنا کوشش کرتے رہنا ،چلتے رہنا کیونکہ کامیاب وہی ہوتے ہے جو لگاتار کوشش جاری رکھتے ہیں۔
0 Comments