Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

گوگل کا انکشاف دو ہزار تیس میں پاکستان کیسا ہوگا؟Google reveals what will happen to Pakistan in2030?

گوگل کا انکشاف دو ہزار تیس میں پاکستان کیسا ہوگا؟Google reveals what will happen to Pakistan in2030?
حال ہی میں گوگل نے ایک رپورٹ شاٸع کی ہے پاکستان کے بارے میں اس رپورٹ کے اندر گوگل نے بتایا کہ پاکستان کے اندر جو ڈیجیٹل ریگولیشن ہے یعنی جو ٹیکنالوجی کی فیلڈ ہے وہ کس طرح ترقی کر رہا ہے۔اس کے علاوہ اسی رپورٹ کے اندر گوگل نے یہ بھی بتایا کہ دو ہزار تیس تک پاکستان کہاں پر کھڑا ہوگا۔یہ جو رپورٹ گوگل نے پیش کیا اس سے پاکستان کو کیا فاٸدہ ہوگا اور گوگل کو کیا فاٸدہ ہو گا۔پاکستان کے بارے میں یہ جو رپورٹ پبلش کی گٸی ہے جس بندے نے یہ رپورٹ پیش کیا ہمارہ یہ جو ریجن ہے ساوتھ ایشیا کا اس کے اندر جتنے بھی ممالک آتے ہیں جہاں پہ گوگل کی جو مارکٹینگ ہوتی ہے اس مارکٹینگ ٹیم کا جو ہیڈ ہےاس
نے یہ رپورٹ پاکستان کے بارے میں شاٸع کی ہے۔
گوگل کا انکشاف دو ہزار تیس میں پاکستان کیسا ہوگا؟Google reveals what will happen to Pakistan in2030?

اگر ہم اس کی پواٸنٹ بات کرے تو پہلی چیز جو اس نے کہی ہوٸی ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان کی کل آباری دو سو دو میلین ہے اور اس کے اندر تیزی سے اضافہ ہو رہی ہے اس نے کہا ہے جتنی تیزی سے پاکستان کے آبادی کے اندر اضافہ ہو رہی ہیں اس سے زیادہ تیزی سے جو پاکستان کے لوگ ہیں وہ ٹیکنالوجی کو استعمال کر رہی ہیں یعنی انٹرنیٹ کو استعمال کر رہے ہیں سمارٹ فون کو استعمال کر رہے ہیں۔دوسری بات اس نے یہ کہا ہے کہ پاکستان کے ٹوٹل جو آبادی ہے اس میں سے 59 یعنی چھ کروڑ کے آس پاس وہ لوگ ہیں جوکہ سمارٹ فون کو استعمال کرتے ہیں۔ان چھ کروڑ میں سے %83 جا لوگ ہے وہ انڈراٸٹ کا سمارٹ فون استعمال کرتے ہیں یعنی گوگل کا جو اپرٸٹنگ سسٹم ہے ان سمارٹ فون کو استعمال کرتے ہیں۔

گوگل کا انکشاف دو ہزار تیس میں پاکستان کیسا ہوگا؟Google reveals what will happen to Pakistan in2030?

تیسری بات اس نے جو کہا ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان میں جو انٹرنیٹ کی یوزر ہیں وہ %22 ہیں۔اتنے جو لوگ انٹر نیٹ استعمال کر رہے ہیں اسکی وجہ یہ بتاتا ہے کہ پاکستان کے اندر چھلے دو سال کے اندر سمارٹ فون کی جو قیمتیں ہیں وہ کافی حد تک گر گٸے ہیں اور جو انٹرنیٹ کی ریٹس ہے پاکستان کے اندر وہ کم ہوگٸی ہیں۔اس کی وجہسے دن بہ دن پاکستان کے اندر لوگ ہیں ان کا رجحان ٹیکنالوجی کی طرف،انٹرنیٹ کی طرف کافی زیادہ بڑھ گٸی ہیں۔

گوگل کا انکشاف دو ہزار تیس میں پاکستان کیسا ہوگا؟Google reveals what will happen to Pakistan in2030?

چوتھی اور جو سب سے زیادہ اہم بات ہے وہ یہ کہی ہے کہ دو ہزار تیس تک پاکستان کا معشیت جو ہے وہ تیسرے نمبر تک آجاٸیگی۔اب اس کی ریزن اس نے یہ بتایا ہے کہ جس تیزی کے ستھ پاکستان کے اندر انٹرنیٹ استعمال ہو رہے ہیں،آٸی ٹی کا استعمال ہو رہے ہیں یا سمارٹ فون کا استعمال بڑھ رہے ہیں۔اس نے کہا ہے کہ اس سے یہ ہوگا کہ دو ہزار تیس تک پاکستان کے اندر انٹرنیٹ کے تھرو پاکستان کی معشیت ہے وہ اتنی زیادہ اوپر چلے جاۓ گی کہ دنیا کے چوتھے نمبر پر پہنچ جاۓ گا۔

گوگل کا انکشاف دو ہزار تیس میں پاکستان کیسا ہوگا؟Google reveals what will happen to Pakistan in2030?

اس کے بعد جو اس نے آخری بات کہی ہے وہ یہ ک جب سے پاکستان کے اندر سی پیک شروع ہوا ہے اب اس پرجیکٹ کے اندر ایک کنٹکٹ یہ بھی ہے کہ پاکستان کے اندر پوراجو گوادر کا روٹ ہے جہاں پر پہلے سے انٹرنیٹ موجود نہیں ہیں 3g 4g کچھ بھی میسر نہیں ہے وہاں وہاں پر چاٸنہ قریباً آٹھ سو کلو میٹر کا فاٸبر اپٹیک بچھاٸے گا ۔اس سے کیا ہو گاکہ پاکستان کے وہوالے علاقے جہاں انٹنیٹ کی سہولت نہیں ہے آنے والے چند سالوں میں وہاں انٹرنیٹ موجود ہونگی اور جب پاکستان کے ہر جگہ انٹنیٹ ہوگی تو پاکستان کے کے معشیت پہ مثبت اثر پڑے گی اور بڑھے گی۔

Post a Comment

0 Comments