Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

مرد کے پانچ حرکات جسے عورت بہت پسند کرتی ہے اور رشتے کیسے خوشی سے جڑے رہتے ہیں۔ The five movements of a man that a woman loves very much and how relationships are happily connected.

مرد کے پانچ حرکات جسے عورت بہت پسند کرتی ہے اور رشتے کیسے خوشی سے جڑے رہتے ہیں۔  The five movements of a man that a woman loves very much and how relationships are happily connected.

لوگ کہتے ہیں عورت وفا نہیں کرتی۔اگر عورت وفا نہ کرے تو دنیا میں کوٸی رشتہ قاٸم ہی نہ ہو۔زندگی میں جب انسانکو ہدای مل جاۓ وہ یہ نہ دیکھے کہ کیا کرچکا ہے بس وہاں سےراستہ بدل لے۔

کٸی مردوں کی زندگی میں عام سی بیوی بھی بہت خاص ہوتی ہے۔اور کٸی مرد خاص کو بھی عام بنا دیتے ہیں۔مردکو سار دنیا کی بادشاہت بھی مل جاۓ لیکن اگر اس کی زندگی میں عورت نہ ہو تو وہ بھکایوں سے بھی بدتر ہے۔

اپنے ہمسفر سے اپنے جیسے ہونے کی توقع مت کرو کیونکہ تم کسی کا سیدھا ھاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے۔جن کے دلوں میں آپ کے لیے بغض ہو گا ان کو آپ چاہے جتنی وضاحتیں پیش کر لیں انکی نفرت آپ کے لیے ہمیشہ قاٸم رہے گی۔کسی سے بغض رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اسے اپنے دماغ میں بغیر کراۓ کے جگہ دینا اور اس سے اپنے ذہنی سکون میں خلل پیدا کروانا۔مرد کی پانچ حرکات کو عورت بہت پسند کرتی ہے۔


اعتماد

مرد کے پانچ حرکات جسے عورت بہت پسند کرتی ہے اور رشتے کیسے خوشی سے جڑے رہتے ہیں۔  The five movements of a man that a woman loves very much and how relationships are happily connected.

خاتین جرات مندانہ واضح اور پر اعتماد مردوں سے محبت کرتی ہیں۔جن کی راۓ اور نظریات ہیں۔جو انتداٸی گفتگو کے دوران وہ یہ جاننے کی کوشش کرتی ہیں کہ آپ کتنے پر اعتماد ہیں۔اور آپچیزوں سے کس طرح مثبت یا منفی طور پر رجوع کرتے ہیں۔کسی عورت سے گفتکو کرتے ہوۓ مثبت اور شاٸستہ بنیں۔

اسٹاٸل سینس

مرد کے پانچ حرکات جسے عورت بہت پسند کرتی ہے اور رشتے کیسے خوشی سے جڑے رہتے ہیں۔  The five movements of a man that a woman loves very much and how relationships are happily connected.

جس طرح سے آپ تیار ہوتے ہیں وہ آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بولتا ہے۔اس کا مطلب یہ نہیں ہےم کہ ہر وقت آپ کو کسی فلم سٹار کی طرح نظر آنا ہوگا۔آپ کو معلوم نہیں ہو گا لیکن وہ ان سب چیزوں اور اس سے زیادہ آپ کو نوٹس لے گی۔

تبادلہ خیال

مرد کے پانچ حرکات جسے عورت بہت پسند کرتی ہے اور رشتے کیسے خوشی سے جڑے رہتے ہیں۔  The five movements of a man that a woman loves very much and how relationships are happily connected.

جتنا آپ بات چیت کریں گے وہاتناہی آپ کے بارے میں جان سکے گی۔وہ آپ کی بات چیت کی مہارت کو دیکھ سکتی ہے۔لہزا آپ تکبر سے بچیں۔

ہنسی مزاق سے لطف اندوز ہونے کی صلاحیت

مرد کے پانچ حرکات جسے عورت بہت پسند کرتی ہے اور رشتے کیسے خوشی سے جڑے رہتے ہیں۔  The five movements of a man that a woman loves very much and how relationships are happily connected.

خاتین ایسے لڑکوں سے پیار کرتی ہے جو مزاج کی اچھی حس رکھتی ہوں۔اور جو انہیں ہنساٸٸں۔اور وہ ایسے مروں کے ساتھ آرام دہ اور پر سکون محسوس کرتی ہے۔پہلی گفتگو کے دوران گندے لطیفےسے پرہیز کریں۔اور صحت مند مزاق کے ساتھ بونس پواٸنٹ حاصل کریں۔

جسمانی صورت

مرد کے پانچ حرکات جسے عورت بہت پسند کرتی ہے اور رشتے کیسے خوشی سے جڑے رہتے ہیں۔  The five movements of a man that a woman loves very much and how relationships are happily connected.

آپکا جسمانی تعمیر بنیادی خصوصیات ہے۔جو چند سینڈ کے اندر ہی عورت نوٹ کرتی ہے۔اس میں اونچاٸی سے لے کر وزن ،خصوصیات،بال،آنکھیں اور بہت کچھ شامل ہیں۔لہزا صحت مند رہنے کے لیے کچھ وقت جم میں گزارتے ہیں۔اور زاتی کرومینگ کے بارے میں مت بولنا۔مثال کے طور پر آپنے ناخن اور ہاتھ صاف رکھیں۔

آپکی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح سے بات کرتے ہیں پھر چاہے وہ عورت گھر کی ہو یا باہر کی۔محبت کو کچھ عرصے بعد ٹوٹی ہوٸی جوتی کی طرح گھسیٹنا پڑتا ہے۔یقین مانیں محبت عمریں نہیں دیکھتی،اسے امیر اور غریب ہونے سے کوٸی فرق نہیں پڑتا،اسے چھوٹا بڑا شادی شدہ اور غیر شادی شدہ ہونے سے کوٸی فرق نہیں پڑتا،یہ صوتوں کو نہیں دیکھتی،بس ایک بار دل میں اترنے کج بات ہے۔پھر وہی خوبصورت بن جاتا ہے۔محبتکی بس ایک شرط ہے محبوب ملے نہ ملے ،بس اسکی عزت خاک میں نہ ملے چاہے اس کے لیے خود ہی کیوں خاک نہ ہسنا پڑے۔کسی کو پا لینے کے بعد اس کی ناقدری نہ کرو کیونکہ جس کو آپ نے پایا ہے ہو سکتا ہے کہ کوٸی دوسرا اس کی طلب میں جیتے جی مرگیا ہو۔

کبھی کبھی ہمیں خود کو بدلناپڑتا ہے۔عادتیں بدلنی پڑتی ہیں۔ہمیشہ کے لیے محبت کرنا بھی ہمارے بس میں نہیں ہوتا۔

جو مرد آپ کے لیے رو پڑے بس وہ محبت کی انتہا ہے اس سے زیادہ آپ کو کوٸی چاہ نہیں سکتا۔آدمی کی فطرت ہے جب اسے کسی عورت سے سچی محبت ہوتی ہے۔تو اسے اپنے عزت مانتا ہے۔پھر وہ اس بات کا خیال رکھتا ہے کہ کوٸی نامحرم اس کے نزدیک بھی نہ بھٹکے۔عورت کو  یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ وہ شک کرتا ہے بلکہ اسے ایسے مرد پہ فخر ہونا چاہیے۔

جب وقت کروٹ لیتا ہے تو بازیاں نہیں زندگیاں پلٹ جاتی ہیں۔ہر خاموشی انا نہیں ہوتی کچھ خاموشیاں صبر بھی ہوتی ہیں۔

اپنے مہنگے فون اپنی،گھڑیاں،ڈیکوریشن پیس اور کراکری کو تو ٹوٹنے سے بچاتے رہتے ہیں اورآس پاس انسانوں کے دل انی سخت زبان،بغیر سوچے سمجھے ادا کیے الفاظ سے توڑتے رہتے ہیں۔کیوں دل توڑتے ہیں۔

جب کسی کی شادی نہ ہونے کی وجہ سے اسیلڑکی سے اس کی شادی نہ ہونے کی وجہ پوچھتے رہتے ہیں۔جب کسی عورت کے گھر اولاد نہ ہونے پر اسی سے سوال کرتے رہتے ہیں۔پرہیز کیجیے زبان کو احتیاط سے استعمال کیجیے۔لوگوں کو آپ لفٹ کرنے میں مدد کریں،کمزور کرنے میں اپنا حصہ نہ ڈالیں۔

کونکہتا ہے مرد کو درد نہیں ہوتامرد مجبور نہیں ہوتا قصور عورت کا نہیں ہوتا مرد بھی انسان ہوتا ہے فرشتہ نہیں۔کبھی دکھ سے تڑپتے مرد کے سرخ انگاروں سے دہکتی آنکھوں میں ضرور جھانکنا اور دیکھنا مرد دکھ میں کتنا اکیلا ہوتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments