Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

عقاب کا اصول کامیابی چاہتے ہو تو تکلیف أٹھانا سیکھو Eagle's principle If you want success, learn to suffer

عقاب کا اصول کامیابی چاہتے ہو تو تکلیف أٹھانا سیکھو Eagle's principle If you want success, learn to suffer
دنیا میں اڑنے والے ہر پرندے کے دو ہی پر ہوتے ہیں۔لیکن ہر پرندہ ایک جتنی بلندی پر نہیں اڑ سکتا۔کیونکہ کون سا پرندہ کتنی اونچاٸی تک اڑ پاۓ گا یہ اس کا ایٹیچوٹ طے کرتا ہے۔کچھ پرندے ساری زندگی ایک درخت سے دوسری درخت تک اڑنے میں گزار دیتے ہیں۔وہ کبھی بھی ہوا کاسینہ چیر کر آسمان کی بلندیوں تک نہیں جا پاتے۔وہ تیز ہواٶں کا مقابلہ نہیں کر پاتے جبکہ اٸیگل ہمیشہ تیز ہواٶں کی طوفان کی تلاش میں رہتا ہے۔جب کبھیتیز ہواٸیں چلنا شروع ہو جاتی ہیں۔بادل اکھٹے ہونے لگتی ہیں یہ ایکساٸٹیڈہوجاتا ہے۔یہ اس طوفان کی طرف سفر کرتا ہے۔
عقاب کا اصول کامیابی چاہتے ہو تو تکلیف أٹھانا سیکھو Eagle's principle If you want success, learn to suffer
جہاں باقی پرندے طوفان سے ڈرتے ہیں۔آپنی جان بچاتے ہیں،گھونسلوں میں چھپ جاتے ہیں۔یہ اس طوفان کے اندر گھس جاتا ہے۔یہ ان طوفانی ہواٶں کو استعمال کرتا ہے اور اونچا اڑنے کے لیے اور بلندی تک جانے کے لیے۔اٸیگل ہمیں سیکھاتا ہے کہ اپنے راستے میں آنے والے پتھروں سے ٹکرا کر گرنے کے بجاۓ ان پر چڑھ کر بلند ہوجاتا ہے۔ان پتھروں کو اپنے لیے رکاوٹ سمجھنے کے بجاۓ اپنے لیے سیڑھیاں بناٸیں۔
زندگی میں آنے والی مشکلات سے ڈرنا نہیں چاہیے انکا مقابلہ کرنا چاہیے۔یہ تو آپ کو کچھ سیکھانے کے لیے آتی ہے۔اونچا اڑانے کے لیے آتی ہےاور یہی بات عقاب کو پرندوں کا راجہ بناتی ہے۔اٸیگل اتنا اوچا اڑتا ہے اتنی بلندی پر چلا جاتا ہے کہ وہ بادلوں سے بھی اوپر چلا جاتا ہے۔وہ مشکل سے بچنے کے لیے اتنا بلند ہو جاتا ہے کہ مشکل اس تک پہنچ ہی نہیں پاتا۔عقاب ہمیں سیکھاتا ہے کہ زندگی می ں جو مشکلات آتے ہیں جو ٹف ٹاٸم آتی ہیں۔آزماٸش آتی ہیںان کو ویلکم کرنا چاہیے۔کیونکہ وہ ہمیں مضبوط بنانے کے لیے آتی ہیں۔زندگی میں آنے والی طوفانیوں کی وجہ سے ہم بلندیوں پر جا سکتے ہیں۔
عقاب کا اصول کامیابی چاہتے ہو تو تکلیف أٹھانا سیکھو Eagle's principle If you want success, learn to suffer
اسلیے اپنے زندگی میں آنے والی مشکلات سے چھپنے کے بجاۓ ان سے بچنے کے بجاۓ انکا سامنا کریں۔اپنے آپ کو اتنا مظبوط کر لیں اتنا بلند کر لیں کہ زندگی کی مشکلیں اور منفی روۓ آپکا کچھ نھگاڑ نہ سکیں۔ایک ایٸگل کی عمر ستر سال کے قریب ہوتی ہے۔بہت کم لگ جانتے ہیں اتنی لمبی عمر زندہ رہنے میں بھی ایک رازہے،ایک سبق ہے جو اٸیگل ہمیں سیکھا کر جاتا ہے۔اٸگل جب چالیس سال کا ہوتاہے تو اسکی چوبچ ٹیڑہ ہو جاتا ہے اسکی ناخن انتہاٸی بھای ہوکر اسکے سینے کے ساتھ لگ جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے اسے اڑان بھرنے اور شکاری کرنے میں دشواری پیدا ہوجاتے ہے۔اب اس کے سامنے دو ہی رو ہی راستے ہوتے ہیں یا تو وہ بھوکا نر جاٸیں  یا پھر اپنے آپ کو بدلنے کے لیے ایک تکلف دہ مرحلے سے گزر جاۓ۔اور ایٸگل مشکل راستہ چننتا ہے وہ ایک پاڑی پر چلا جاتا ہے اور اپنی چونچ کو پتھروں پر مارمار کر توڑ دیتا ہے۔
عقاب کا اصول کامیابی چاہتے ہو تو تکلیف أٹھانا سیکھو Eagle's principle If you want success, learn to suffer
اور پھر انتظار کرتا ہے نٸی چونچ کے۔وہ بھوکا پیاسا رہتا ہے اور جب نٸی چوجچ نکلتی ہے ساتھ اپنے پنجوں کے گھسے ہوۓ ناخن اکھاڑ دیتا ہے انتہاٸی درد اور تکلیف سہتے ہوۓ اپنے سارے پر بھی نوچ کر اکھارڑ دیتا ہے۔کیونکہ اگر اس نے لمبی عمر جیبنا ہے تو یہ تکلیف سہنا ہی پڑے گا۔اور اسطرح ایٸگل یہ تکیف اٹھانے کے بعد نٸی طرح سے جنم لیتا ہے۔اور مزید تیس سال تک زندہ رہ پاتا ہے۔تو أٸیگل ہمیں سیکھاتا ہے کہ ایک اچھی اور بہتر زنسگی گزارنے کے لیے اپنی زندگی کو بدلنا بہت ضروری ہے چاہے اس کے لیے ہمیں کتنی ہی جدوجہد کرنا پڑے۔اس لیے ایٸگل کی طرح ہمیں بھی اپنی زندگی سےےماضی کی یادوں بری عادتوں کو اکھاڑ پھینکنا چاہیے۔ہر اس چیز کو جو ہماری ترقی کی راہ میں ایک بہتر زندگی کی راہ میں رکاوٹ ہے بوجھ ہے اتار پھینکنا چاہیے۔اپنے آپ کو بدل کر ہی ہم ایک بہتر زندگی گزار سکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments