Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

سب سے بڑی غلطی، جو انسان کو کامیاب ہونے نہیں دیتے۔ The biggest mistake, which does not allow man to succeed.

سب سے بڑی غلطی، جو انسان کو کامیاب ہونے نہیں دیتے۔  The biggest mistake, which does not allow man to succeed.

جھولا جتنا پیچھے جاتا ہے اتنا آگے بھی آتا ہے۔اس لیے زندگی کا جھولا جب آپ و پیچھے کی طرف لے جاۓ تو مایوس مت ہونا کیونکہ وہ وقت زندگی میں در اصل آگے بڑھنے کا ہوتا ہے۔

ایک شخص پیلٹفارم پر پہنچا تو پتا چلا گاڑی جا چکی ہے دراصل اس شخص کی گھڑی ٹھیک نہیں تھی۔اسلیے وہدس منٹ لیٹ ہو گیا۔وہ افسوس کر ہی رہا تھا کہ اتنی دیر میں کولی آیا اس نے کہا سر ایک گھنٹے بعد ایک اور ٹرین آرہی ہےآپ اس پر چلت جانا ۔اتنی دیر آپ آرام کر لیں۔اس شخص نے کولی کی بات مان لی اور ایک گھنٹہ آرام کرنے کے بعد اگکی ٹرین پر سوار ہو کرمنزل کی طاف روانہ ہو گیا۔

سب سے بڑی غلطی، جو انسان کو کامیاب ہونے نہیں دیتے۔  The biggest mistake, which does not allow man to succeed.

ہر مسافر جاتنتا ہے کہ ایک ٹرین جانے کے بعد دوسری ٹرین مل جاتی ہے۔جس سے زندگی میں انسان آگے بڑھ سکتی ہیں۔یہ ایک پلیٹفارم کا سبق تھا مگر اکثر لوگ اس سبق کو بھول جاتے ہیں۔جب زندگی میں ایک بار ناکامی ملیں تو لوگ مایوس ہو جاتے ہیں۔رونا دھونا شکوے شکایتیں کرنا شروع کر دیتی ہیں۔جبکہ اصل میں انہیں ایسا کرنے کے بجاۓ نٸی پلنیگ کرنی چاہیے۔نٸے ٹارگٹ سیٹ رنے چاہیں اگر انسان کی سوچ کامیاب لوگوں والی ہو تو اسے پتا ہوتا ہے ایک دو بار ناکامیوں سے انسان ہار نہیں جاتا بلکہپہلےسے زیادہ جوش و جزبے کے ساتھ محنت کرتا ہے۔پہلے سے زیادہ کام کرتا ہے۔

جس شخص کو دنیا میں بڑا آدمی بننا وہ اس وقت بھی کام مں مصروف رہتا ہے جب عام لوگ سورہے ہوتے ہیں۔مطلب یہکہ کامیاب ہونے ولا صرف کام کے وت تک ہی کام نہیں کرتا بلکہ وہ تو فارغ وقت میں بھی کام کو تر جیح دیتا ہے۔زیادہ کا کرنے والا ایک دن سب سے آگے جاتا ہے اور کہتے ہیں کہ بڑی کامیابی ہمیشہ بڑی محنت کا نتیجہ ہوتی ہے۔

اور زندگی میں اگر زیادہ جھک کر رہو تو لوگ پیٹ پر بوجھ ڈالنا شروع کر دیتے ہیں۔اگر کوٸی آپ کو نیچا دیکھانے کی کوشش کرتا ہے  تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اس سے اوپر ہیں۔ایسے لوگوں سے جھگڑا کر کے خود کی ویلیو کو کم مت کیا کریں بلکہ نظر انداز کرکے خود کو اور اونچا  کر لیا کریں۔ہماری سب سے بڑی غلطی یہ ہےکہ ہم ان لوگوں کو ضرورت سے زیادہ وقت دیتے ہیں جو صرف ہمارے ساتھ وقت گزارنے کے لیے ہماری زندگی میں آتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments