Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

لوگ کیا کہیں گے؟ What will people say?

لوگ کیا کہیں گے؟ What will people say?

ہر اس فرد کے زہن میں یہ سوال گھوم رہا ہوتا ہے جو کچھ نہ کچھ کرنا چاہ رہا ہوتا ہے اور خصوصاً ان لوگوں کے زہنوں میں جو کچھ نیا کرنے کے چاہت میں ہوتے ہیں کہ میں یہ کام کروں گا تو لوگ کیا کہیں گے؟؟

تو اس کا حل بڑٕے ساٸنسدان ہو یا بڑے کارنامے کرنے والے کوٸی اور شخص شروع میں سب لوگوں نے یا تو انہیں پاگل کہا ہے یا پھر بےکار کہا ہے جن کے کارنامے آج تک تاریخ اور کتابوں میں لکھے ہوٸے موجود ہیں۔اگر ہم اس بات سے گھبراٸے کہ لوگ کیا کہیں گے یہ بات اپنے آپ پر مسلط کر کے رہیں گے تو ہمارا کچھ نہیں ہو سکتا نہ ہم کسی کام میں نا کسی کھیل میں یہاں تک کی اپنی پسند کی چیزیں لینے میں بھی شرما جاٸیں گے اور جیسے آیا تھا ویسے ہی زندگی ختم ہو کے اللہ کو پیارے ہو جاٸیں گے۔اس لیے کرو وہی جو اپنے من میں آۓ یا اپنی زہن جس چیز کے لیے مان جاۓ کیونکہ آج کل دنیا میں سب لوگ یہی کہتے ہیں کہ پیسہ ہاتھ کا میل ہے اور ایسی میل کے لیے کسی کو بھی میلا کر دیتے ہیں۔اس لیے اگر ہم پڑھ لکھ کے یا سوچ سمجھ کے وہ کام کر سکیں جو ہمارے لیے صحیح ہیں نا ہی ہم کامیاب ہو سکیں گے بلکہ پورے زندگی ہنسی خوشی بسر کر سکیں گے۔جو انسان زندگی میں خوش ہے اس کو کسی اور نے انگلی پکڑ کے اسکی منزل تک نہیں پہنچایا بلکہ اس نے خود محنت کیا،مشکلات کا جو اس کے سامنا کیا جو اس کے راستے میں آٸے تب ہی جا کے خوشی کی زندگی گزار سکتے ہیں۔کہتے ہے جو لوگ کامیاب ہوتے ہیں یا ہوۓ ہیں ان کی نظر ہمیشہ منزل پہ ہوتا ہے جو اس کے راستے میں آنے والی رکاوٹ اور مشکلات سے لڑنے کی ہمت دیتی ہیں اور کامیابی بھی انہی لوگوں کو ملتے ہیں جن میں مشکلات سے لڑنے کی جرات ہوں۔

مشکلات سے مقابلہ کرنے والا شخص ہر جگہ کامیاب ہوتا ہے۔لوگوں کی باتوں میں آ کر اپنی صلاحیتوں اور اپنی جذبات کو دفنانے والا شخص ہمیشہ قسمت کا رونا روتے ہوۓ رہےت ہیں اور اسکی زندگی ختم ہو جاتی ہیں ۔آپ نے کتابوں میں پڑھی ہوگی اور بڑے بڑے موٹیوشنل ٹرینرز سے سنے ہونگے کہ کامیاب لوگ ہمشہ مثبت سوچتے تھے،پریشانیوں اور مشکلات کو زندگی اور کامیابی کا حصہ سمجھتے تھے۔ان سارے باتوں سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ انسان کو اپنے کام میں جو وہ کرنا چاہتے ہیں یا ایسا کوٸی بڑا سپنا  یا خواب جس کو پورا ک رنے کے لیے محنت کرتا ہے اسی کو ہی کامیابی ملتے ہیں۔

اللہ تعالی ہم سب کو کامیاب ہو کر خوشگوار زندگی گزارنے کی توقیق عنایت فرماٸیں

آمین۔

Post a Comment

0 Comments