نوجوانوں کی زندگی میں ایک اہم موڑ ان کے لیے جیون ساتھی کے انتخب کا ہوتا ہے۔والدین کے لیے بھیایک انتہاٸی اہم فیصلہ اپنے بچوں کے لیے مناسب رشتے کی تلاش کا ہوتا ہے۔اور آج کے دور میں تو یہ تلاش مزید مشکل اور کٹھن ھو گٸی ہے بچے کچھ چاہ رہے ہوتے ہیں اور والدین اس تلاش میں کہیں اور مارے مارے پھرتے ہیں اور اللہ کو منظور کوٸی تیسری جگہ ہوتی ہے۔اطرح ہمسفر کی تلاش نہایت مشکل کام بن جاتا ہے۔اس کو آسان کرنے کے لیے عملیات کا ایک انتہاٸی اہم راز پیش کدنے جارہے ہیں۔آپ اس عمل کو پورے خلوص سےشروع کریں اور بجاۓ مارے مارے پھرنے کے آپ خود دیکھ لیں کہ آپ کی زندگی کا ہمسفر کون ہیں اور کہاں ہیں۔اپنا جیون ساتھی دیکھنے کا عمل کچھ اسطرح ہیں کہ آپ ایک تسبیح لے لیں اور تھوڑا سا سبز رنگ کا کپڑا لیں لے۔رات کو سونے سے پہلے آپ تازہ وضو کریں اور پہلے تین بار درود شریف پڑھیں اس کے بعد اور ایک سو چودہ بار یہ پڑھنا ہے۔۔
چل تسبیح سچ بتا مجھے میرا ساتھی دیکھا اسکی شکل سامنے لا بحق یا بصیرو
پڑھنے کی تعداد ٹھیک ایک سو چودہ ہے ھونا چاہیے نہ ایک م نہ ایک زیادہ اسکے بعد آخر میں پھر تین بار درود شریف پڑھیں۔اسکے بعد وہ تسبیح سبز کپڑے میں لپٹ کر اپنے سرانے کے نیچے رکھ کر سو جاٸیں اور صبح اٹھ کر وہ تسبیح سنبھال کر کہیں اور رکھیں اور یہ عمل آپ نے سات دن مسلسل کرنا ہے اور اس دوران آپ کو آپکی جیون ساتھی کے متعلق واضح اشارہ مل جاٸینگے۔آپکی یا آپکے والدین کے آپ کی ہمسفر تک رساٸی ہوجاۓ گی راستے مل جاٸینگے۔بہر حال آپ کا یہ مسعلہ حل ہو جاۓ گا۔بعض اوقات آپ کسی خاص جگہ رشتہ کروانا چاہتا ہے مطلب آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا رشتہ وہاں ہو جاۓ اور اس عمل سے خواب میں آپ کو وہ ہی نظر آجاتا ہے جس سے آپ رشتہ کرانا چاہتے ہیں۔آپ یقین رکھیں اللہ آپ کی خواہش کو ضرور پورا کرے گا ان شااللہ۔
یقین انسان کو وہ چیزیں دلاتا ہے جو اس کے لیے شاید ممکن نہ ھو کیونکہ انسانی دماغ میں اتنی طاقت ہوتا ہے کہ وہ کسی اور کو اپنے طرف متوجہ کر کے اس کو اپنی عادت کرا سکتے ہے اور ایک چییز جب انسان کی عادت بن جاتی ہے تو زندگی بر اسی چیز کی لت لگ جاتی ہیں اور اس چیز کے بنا رہنے میں اس کو عزاب اور درد ہونے لگتا ہے۔جس چیز کی تمنا دل سے کی جاٸے اس چیز کے بنا نہ انسان خوشی سے رہ سکتا ہے نہ اسکو کھ کے سکون سے جی سکتا ہے۔ایسی لیے کہتے ہے کہ کسی ایسی چیز کٕ خواہش یا تمنا کرنی ہی نہیں چاہیے جس کو پانا مشکل ہو اکثر لوگ اسی لیے زندگی میں ناکام ہو جاتا ہے کیونکہ ان کا لگاو اس چیزکے ساتھ ہو جاتا ہے جو بعد میں اس کا ہوتا نہیں اور وہی خوہش اس کی ناکامی کا وجہ بنی ہوٸی ہوتی ہے اور بنی رہ کے اس دنیا سے چل بستا ہے۔
0 Comments