دنیا کے پانچ بڑے یونیوسٹیوں نے دو ہزار اٹھ میں مل کے پانچ لاکھ لوگوں پہ ریسرچ کیے۔یہ جو پانچ لاکھ لوگ تھے انہوں نے صحت مند زندگی گزاری،خوشگوار زندگی گزاری اور انہو ں نے کامیاب زندگی گزاری۔تو پانچ لاکھ لوگوں کے اوپر دس سال تک تجربہ چلتے رہےیعنی دو ہزار اٹھ میں یہ پروجکٹ شروع ہوا دو ہزار اٹھارہ میں مکمل ہوا ٹارگٹ پانچ لاکھ لوگ تھے سوال تین تھے کہ ان لوگوں نے۔۔
کامیاب زندگی کیسے گزاریہ
انہوں نے خوشگوار زندگی کیسے گزاری
اور انہوں نے صحت مند زندگی کیسے گزاری
ان میں سے تمام لوگ آسی 80 سال سے زیادہ عرصہ زندہ رہےاور بڑے بڑے بزنس کیے انہوں نے آج لوگ ان کے ساتھ تصویریں کھنچواتے ہیں جن سے لوگ آٹوگراف لیتے تھے۔ان لوگوں پہ ریسرچکرنے کے بعد سترہ اصول ظاہر ہوۓ اور ان سترہ اصولوں کو کہتے ہیں کہ یہ وہ اصول ہیں جو کامیاب زندگی کے لیے،خوشگوار زندگی کے لیے اور صحت مند زندگی کے لیے انتہاٸی ناگزیر ہے چونکہ یہ وہ اصولیں ہے جو پانچ لاکھ کامیاب ،خوشگوار اور صحت مند اور صحتمند لوگوں کی ترقی کا راز ہیں۔اور یہ سترہ اصول زندگی جینے کے لیے بہت اہم ہیں۔
اور آپکی زندگی میں مین کردار ادا کرتا ہے۔
١۔پہلا اصول تنہاٸی سے بچنا ہے
وہ پانچ لاکھ لوگ جو خوشگوا زندگی گزارتے تھے سب کے دوست تھے اور یہ دن میں کمازکم ایک گھنٹہ اپنے دوستوں سے ضرور ملتے تھے۔
لیکن ان لوگوں نے دوستوں کے بارے میں بہت احتیاط کی کہ ان سب کے دوست بہت اچھت تھے۔وہ سارے صحت مند تھے وہ سارے خوشگوا زنگی گزار رہے تھے۔تو ان کا خیال یہ ہے ک اگر آپ تنہا رہتے ہیں تو وہ تنہاٸی آپ کے اندر دکھ پیدا کر دیتی ہے وہ دکھ آپکو ڈپریشن کر دیتے ہیں۔اور بہت جلدی آپ کو اس دنیا سے فارغ کر دیتے ہیں۔
حضرت علی علیہ السلام کا قول ہے کہ تنہاٸی انسان کو دکھی بنا دیتی ہےاور دکھ آپکی زندگی کو کھا جاتی ہے۔
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ہمیشہ تنہا نہ رہے فیملی کے ساتھ رہے دوستوں کے ساتھ رہے اور گروپ کے ساتھ رہے۔دوست
انتہاٸی ضروری ہے کامیابی کے لیے۔اور دوست اچھے ہونا چاہیے۔
٢۔نشے سے گریز کرنا
یہ پانچ لاکھ لوگ جنہوں نے خوشگوار اور کامیاب زندگی گزاری کبھی سگریٹ نیں پیتے تھے۔ان میں سے کچھ لاگ تھے جنہوں نے جوانی میں سگیٹ شروع کی لیکن بہت جلدی انہوں نے چھوڑ دی اور دوبارہ سمولینگ کی طرف نہیں گٸے۔روسرا اصول صحت مند خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے آپ نے سگریٹ سے پرہیز کرنا ہے۔م نے دیکھا ہےجو لوگ سگریٹ زیادہ پیتے
تھے وہ اچھی زندگی نہیں گزار سکے اور جلدی اس دنیا سے رخصت ہو گٸے۔
٣فاقہ یا روزہ
ان پانچ لاکھ لوگوں میں سے جو لوگ مسلمان تھے وہ روزہ رکھتے تھے اور جو مسلمان نہیں تھے وہ فاقہ رہتے تھے۔ہر ساتھ دن کے بومعد ایک فاقہ یہ بھی ایک صحت مند اور خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے بہت اچھی چیز ہے اور پانچ لاکھ لاگوں کے اندر یہ مشغلہ تھی۔
٤۔روزانہ ورزش
چوتھا اصول روزانہ ایکسرساٸز کرنا ہے یہ جو پانچ لاکھ لوگ تھے روزانہ ورزش کرتے تھے۔کچھ لوگ دوڑتے ہیں۔کچھ لوگ جوگینگ کرتے ہیں۔کچھ لوگ ریز لگاتے ہیں کچھ لوگ ٹینیس کھیلتے ہیں۔کچھ لوگ کرکٹ کیلتے ہیں۔کچھ لوگ ہاکی کھیلتے ہیں۔کچھ لاگ سوٸمنگ کرتے ہیں۔کہنے کا مطلب یہ ہے ان پانچ لاکھ لاوگوں میں سے کوٸی بھی ایسا نہیں ہیں جو ورزش نہیں کرتے ہیں۔
٥۔روزانہ مچھلی کھانا
یہ پانچ لاکھ لوگ روزانہ مچھلی کھاتے ہیں۔یہ بڑی دلچسپ بات ہے۔ان سارے لاکھوں لوگوں میں یہ مشفلہ ہے کہ یہ لوگ مچھلیاں کھاتے ہیں۔اس کے اوپر جب ڈاکٹرز نے نے تحقیق شروع کیا تو پتا چلا کہ مچھلی کے اندر ایک آٸل ہوتا ہے جو انسان کو ایکٹیو کر دیتا ہے۔اور آپ کے اندر سستی نہیں آتی۔آپ لیٹنے کی کوشش نہیں کرتے بلکہ آپ ایکٹیو زندگی گزارتے ہے۔فش سے بھی آپ کے صحت مند اور خوشگوار زندگی کا بڑا تعلق ہیں۔
٦۔پریشانیوں سے پرہیز
یہ پانچ لاکھ لوگ جب بھی ان کی زندگی میں پریشانی آتی ہیں تو یہ مثبت سوچتے ہیں پریشانی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔پریشانی سے آپ کے جسم کے اندر ایک آٸل پیدا ہوتا ہ وہ آپ کو ڈپرییشن کر دیتا ہت اور ڈپریشنآپکی زندگی کو مختصر کر دیتا ہے۔ان لاگو ں نے یہ کیا کہ جن لوگوں سے ملنے سے پریشانی ملتی ہیں ان سے ملنا ہی چھوڑ دیا۔
٧۔بنک بیلنس کو محدور رکھنا
یہ لوگ اپنی بنک بیلنس کو ایک حد تک محدود رکھتے تھے پیسہ انے پہ کہیں انویسٹ کر کے رکھتا کیونکہ زیادہ بنک بیلنس سےپریشانی بڑھتا ہے۔
٨۔انہوں نے رشتے کے بجا ایمپلاٸی کو بڑھاتے تھے انہوں نے دیکھا جو آپ کے رشتہ دار ہیں وہ آپ کو پریشانیاں دیتے ہیں تو اور آپ کی ایپلاٸی جو ہے آپ کی پریشانیوں کو کم کرتے ہیں۔
٩۔ہر کام وت پہ کرتے تھے۔
انچزواں پے عمل کرنے کے لیے آپ کو ہردن کیسے بتانا ہے ایک سسٹم بنانا پڑے گا تب ہی ممکن ہے۔
0 Comments