جب تک ہم یہ بات نہ سمجھیں کہ زندگی کے بود اور خود کے بعد دوسرے چیزیں اور دنیا ہے تب تک انسان اپنے آپ کو نارمل حالت میں نہیں رکھ سکتے۔بڑے بزرگوں کا کہنا ہے کہ دنیا میں ہر انسان ہر انسان کو خوش نہیں رکھ سکتے چونکہ جو آپ کے لیے اہم ہے لازم ہے اس کے لیے بھی اتنا آپ اہم ہو جیتنا آپ کے لیے وہ ہے۔بات ہمیشہ اس موڑ پر آ کے بگڑتی ہے کہ انسان اس چیز کی عادت کرتا ہے یہ سوچے بنا کہ وہ ہمیشہ ساتھ رہے گی کہ نہیں۔اس لیے بہتر ہے کہ ہمیشہ ایک نارمل طریقے سے اپنے عادت اور خوہشوں کو اس وقت تک محدود رکھا جاۓ جب تک وہ چیز آپ کے اپنے بساط میں ہو۔کیونکہ ہمیشہ خوشی اس چیز میں ہے جس پرآپ کی مرضی چلے۔ہم اکثر کر ایسا رہا ہوتا ہے جو ہمارے لیے نقصان دہ ہوتا ہے اور نقصان اور تکلیف پہنچنے کے بعد پچتا رہا ہوتا ہے۔
اکثر لوگ عشق لڑا رہا ہوتا ہے وہ بھول چکا ہوتا ہے بس اس کو لگتا ہے وہ صرف اس کا ہے اور دنیا میں اور کوٸی رکاوٹ نہیں اس خوش فہمی میں اسے اپنے اوپر ایسے مسلط کرتا ہے کہ اس کے بنا جینا مشکل ہو جاٸے اور بعد میں اور کوٸی رکاوٹ نہیں بنتا بلکہ وہی اس کو چھوڑ جاتا جس کو وہ سب کچھ سمجھ کے جی رہا ہوتا ہے اور یہاں سے انسان گرتا اور بکھرتا ہے اب اس کو ہر چیز بےکار لگنے لگتا ہے چونکہ جب انسان کسی کو چاہتا ہے تو اس کے سارے براٸی بھی اچھاٸی لگتا ہے اور جب کسی سے نفرت کرنے لگے تو اس کے اچھاٸی بھی براٸی لگتا ہے۔کچھ لوگ کچھ وقت کے بعد جینے لگتا ہے چونکہ وہ اس چیز کو بھولنے کی کوشش کرتا ہے او کوشش کرنے سے ہر چیز ہو جاتا ہے جبکہ کچھ لوگ بھکر جاتا ہے اور وہ درد ہمیشہ کے لیے ان کے لیے وبال جان بن جاتی ہیں۔
ایسا شخص جس کو درد پہچا اور گرا ہوا ہوتا ہے اگر دوبارہ اٹھ کھڑا ہو تو وہ ایسا جیتا ہے کہ دنیا کے لیے مثال بن جاتا ہے اور کچھ لوگ ایسے بکھر جاتا ہے کہ ان کی زندگی مثال بن جاتی ہیں۔چونکہ وہ لوگ بکھرے ہوتے ہیں جس چیز کو وہ خلوص اور عبادت کی طرح کر رہے ہوتے ہیں ۔کام ہو یا چاہت ہمیں کچھ ایسے لوگ بھی نظر آتے ہیں جو اپنے کام کو ایسے خلوص دل سے کر رہا ہوتا ہے جیسے اس کام سے اسے ثواب مل رہا ہو کیونکہ ایسے لوگ وہ ہوتے جن کو اپنے کام سے پیار ہوتے ہیں۔مگر اب جب یہ بات انسان پہ پہنچے ےو ہم خود سوچ سکتا ہے کہ اس کہ چاہت کا لیول کہاں تک ہو سکتا ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا کا سب سے برا نشہ اور عادت ایک امسان کو دوسرے کی عادت ہونا ہے اور سب سے بڑا تکیف اس کے بنا جینا ہے۔
0 Comments