Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

لڑکیاں آپ سے پیار کرتی ہیں یا نہیں؟؟ Do girls love you or not?

لڑکیاں آپ سے پیار کرتی ہیں یا نہیں؟؟ Do girls love you or not?

سات ایسے راز جو لڑکیوں کے لڑکوں سے  احساسات ظاہر کرتے ہیں


 یونیورسٹی،فیملی یا کوٸی اور لڑکی ہے جیسے آپ چاہتے ہیں اور آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آیا وہ بھی آپکو پسند کرتی ہے یا نہیں یا پھر آپ کنفیوز ھو آپ کو پتا نہیں ہو کہ وہ آپ کو پسند کرتی بھی ہے یا نہیں اور آپ اس بارے میں اپنا زہین کلیر کرنا چاہتے ہیں تو پورا پڑھیں۔

ہم آپ کو ایسے نفسیاتی راز بتاہیں گے جو لڑکیوں کے آپ کے بارے میں احساسات کو ظاہر کرتے ہیں۔لڑکیوں کے کچھ لہجوں کے زریعے آپ پتا کر سکتے ہیں کہ وہ آپ کو چاہتی ہے یا نہیں۔

لڑکیاں آپ سے پیار کرتی ہیں یا نہیں؟؟ Do girls love you or not?

١۔ریکھیے اسکی مسکراہٹ اور آنکھوں کو کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ آنکھوں کو روح کی کھڑکی کہا جاتا ہے۔آنکھوں کی حرکات اور تعصورات زیادہ تر لاشعوری ہوتا ہے اور انہیں کنٹرول کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔اس لیے یہ بھی کہا جاتا ہے کہ آنکھیں جھوٹ نہیں بولتے ہیں۔اگر کسی لڑکی کے بارے میں آپ یہ جاننا چاہتے ہو کہ آپ کو پسند کرتے ہی یا نہیں تو آپ اسکی آنکھوں کی حرکات کو نظر میں رکھیں۔اگر آپ ایک گروپ میں بیٹھی ہوٸی ہے اور وہ ایک عاد بار آپکی طرف دیکھتی ہے تو یہ نارمل ہے لیکن وہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد آپکی طرف دیکھے اور دیکھتی رہے اور زیادہ سے زیادہ آپکے ساتھ آنکھ ملانے کی کوشش کریں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ کو پسند کرتی ہے۔

لڑکیاں آپ سے پیار کرتی ہیں یا نہیں؟؟ Do girls love you or not?

٢۔یہ انسانی نفسیات ہے کہ جیسے ہم پسند کرتے ہونگے اس کے ساتھ زیادہ سے زیارہ بات کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اسکی محفل میں زیادہ رہنا پسند کرتے ہیں اس لیے جو لڑکی آپ کو پسند کرتی ہونگی وہ لاشعوری طور پر آپکی طرف کھینچتی آٸے گی۔یوں سمجھے جیسے آپ کے اندر مقناطیس ہے جو اسکو آپکی طرف کھینچے جارہے ہیں۔وہ کسی بھی محفل میں ہمیشہ آپکے قریب قریب رہے گی۔وہ آپکی ٹاٸمنگ کو فالو کرے گی۔وہ آپ کو زیادہ دکھاٸی دینے کوشش کرے گی۔اگر وہ یہ سب کرے تو سمجھ جاۓ کہ وہ آپ کو یی احساس لانا چاہ رہی ہے کہ وہ آپکو پسند کرتی ہے۔

٣۔اپنے بالوں سے کھیلنا

لڑکیاں آپ سے پیار کرتی ہیں یا نہیں؟؟ Do girls love you or not?

باڈی لینگوٸچ کے ماہرین کہتے ہیں کہ لڑکی جب کسی ایسے شخص سے ملے جسے وہ پسند کرتی ہو تو اسکی باڈی لینگوٸچ بدل جاتی ہے اور اس میں سے ایک تبدیلی یہ ہے کہ وہ اپنی بالوں سے کھیلنے لگے گی۔اگر کوٸی لڑکی آپ سے بات کرتے ہوۓ یا آپکی طرف دیکھتے ہوۓظاہری طور پر اپنے بالوں سے کھیلے تو یہاس بات کی طرف واضح اشارہ ہے کہ وہ آپکو پسند کرتی ہے۔

٤۔کھلی کتاب کی طرح

لڑکیاں آپ سے پیار کرتی ہیں یا نہیں؟؟ Do girls love you or not?

یہ ایک عام اصول ہے جو کسی سے جتنی پرسنل پاتیں شیر کرتا ہے وہ اس کو اپنے اتنا ہی نزدیک سمجھتا ہے اس لیے اگر کوٸی لڑکی آپ کے لیے کچھ فیلنگ رکھتی ہے آپ کو پسند کرتی ہےتو ہمیشہ آپ کے ساتھ ایک مضبوط تعلق بنانے کی کوشش کرے گی۔وہ اپنی زاتی زندگی کو آپ سے نہیں چھپاۓ گی۔بات چاہے پڑھاٸی کی ہو،نوکری کی ہو یا خاندانی مسعلہ وہ وہ اپنے مساٸل ہمیشہ آپ سے شیر کرے گی آپ پر بھروسہ کرے گی اس لیے اگر آپ کسیکے بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے بارے میں کیا فیلنگس ہیں و اس سے کوٸی پرسنل بات پوچھے اسکی جوب سے آپ کو سب کچھ پتا چل جاۓ گا۔

٥۔جسم کی زبان

لڑکیاں آپ سے پیار کرتی ہیں یا نہیں؟؟ Do girls love you or not?

اگر اپ کسی لڑکی کی آپ سے دلچسپی کے بارے میں جاننا چاہتےہیں تو اسکی باڈی لنگوٸچ کو بھی نوٹ کریں۔جب وہ آپ سے بات کر رہے ہوں تو آپ نے یہ نوٹ کرنا ہے کہ وہ کس طرح کھڑی ہیں۔اگر وہ بلکل آپ کے سامنے کھڑی ہو کر بات کرے یعنی اسکی پاٶں کا رخ سیدھا اپکی طرف ہو اور اسکی ہاتھ کھلے ہو یعنی اس نے اپنے سینے یا کمر پر ہاتھ نا باندھے ہوں تو اسکا مطلب ہے کہ وہ آپکے ساتھ مطمعن ہیں۔اور یہ اسکی آپ میں دلچسپی کو ظاہر کرتی ہے۔اگر اسکی باڈی آپکی طرف نہیں ہیں یا اس نے اپنے ہاتھ باندھی ہوٸی ہے تو اسکا مطلب ہے وہ آپ پر بھروسہ نہیں کرتی۔وہ آپ کے ساتھ غیر محفوظ محسوس کر رہی ہیں۔

٦۔آپ کے لیے اس کے پاس ٹٸم ہونا

لڑکیاں آپ سے پیار کرتی ہیں یا نہیں؟؟ Do girls love you or not?

وہ کوٸی بھی کام کر رہی ہو جتنی بھی مصروف ہو لیکن وہ آپ کو پسند کرتی ہے تو آپ کے لیے ہمیشہ اس کے پاس وقت ہوگا۔وہ آپ کے کاموں میں بنا کہے آپکی مدد کرے گی۔یہ لڑکیوں کی نفسیات ہیں جو لڑکی کسی کو پسند کرتی ہونگی ہمیشہ اسکی مدد کر کے خوشی محسوس کرے گی۔اس لیے آپ اسکی اپنے لیے فیلینگس کو جاننا چاہتے ہے تو کسی کام مٕں اسکی مدد مانگ کر دیکھیں۔اگعر وہ بہانہ کر دیں،مجبوری بتا ریں یا یہ ظاہر کعے کہ وہ ابھی بہت مصروف ہیں تو آپ اس پر وقت ضایع مت کریں آپ اس کے لیے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے۔

٧۔آپکی طرف دیکھتے ہوٸے مسکرانا

لڑکیاں آپ سے پیار کرتی ہیں یا نہیں؟؟ Do girls love you or not?

لڑکیاں ہمیشہ مسکراتےہوٸے اسکی طرف دیکھے گی جس میں انہیں دلچسپی ہو گی ،جو انہیں اچھا لگتا ہوگا س پر وہ بھروسہ کرتی ہونگی۔اس لیے اگر آپ کسی محفل میں بیٹھےہیں اور کسی نے لطیفی سنایا تو آپ نے ٹوٹ کرنا ہے کہ وہ ہنستے ہوۓ سب سے پہلے کس کی طرف دیکھتی ہے۔اگر زیادہ تر وہ ایسے موقوں پر آپکی طرف دیکھتی ہیں تو یہ اسکی آپ میں دلچسپی کی ایک نشانی ہے۔

Post a Comment

0 Comments