انسان جب اس دنیا میں آتا ہے اس کے ساتھ بہت سی طاقتیں بھی پیدا ہوتی ہیں جوکہ انسان کے ساتھ ہی رہتی ہیں. ان میں جنات ہیں، ہمزاد ہیں، موکل ہیں اور بھی بہت سی حکمتیں ہیں۔ہندوؤں کے ایمان کے مطابق کالی دیوی، ہنومان، شیو، گنیش یہ سب بھی شیطانی طاقتیں ہیں۔ انسان جب بڑھتا ھے تو اس کے ساتھ ساری قوتیں بھی نشونما پاتے ہیں۔ آج کل زیادہ تر لوگوں کو نظر بد, جادو،آسیب, سایہ، اثرات یہ سب قوتیں بھی تباہ کر دیتی ہیں۔کبھی کوئی جیلیس ہوکر جادو کروا دیتا ہے تو کبھی کچھ اور۔ یہ تمام قوتیں انسان کے بچپن سے لیکر اس کی جوانی تک ساتھ رہتی ہیں۔ کامیابی میں ناکامی اکثر بن جایا کرتی ہے۔ زندگی سے زیادہ موت آسان لگتی ہے ایسا لگتا ہے کہ اس کے کوئی بھی کام ٹھیک نہیں ہورہے ہیں۔ انسان کی خوبصورتی کم ہوتی رہتی ہے اس کی صحت کم ہوتی رہتی ہے اس کا نماز،قرآن، تلاوت، زکرو ازکار کرنے کا دل نہیں کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کا پڑھائی کرنے کو بھی دل نہیں کرتا ہے۔ کبھی اولاد پیدا ہوتے ہی مر جاتی ہے کبھی اچانک ہی ایسی چوٹ لگ جاتی ہے کہ اس کا اندازہ بھی نہیں ہوتا ہے۔ کبھی انسان اتنا بیمار ہوجاتا ہے کہ کوئی بھی دوائی کھاؤ تو آرام نہیں ملتا ہے۔ خواب میں ڈراؤنے واقعات نظر آنا، خواب میں کئی طرح کے ایسے واقعات بھی نظر آتے ہیں کہ جن سے ہماری کئی طرح کی رہنمائی بھی ہوجاتی ہے۔ سائنس کی مدد سے ہر ایک مشکل آسان ہوگئی ہے۔ اللہ کا شکر ہے میں نے اپنی زندگی کے کئی سال اس سائنس کو سمجھنے میں لگادی ہے۔ علم جس کے پاس ہو وہ دوسروں تک پہنچادے اسی لئے آپ سب کے ساتھ بہت اہم معلومات بھی شئیر کرتا رہتا ہوں۔ شادی شدہ لوگوں میں شدید جھگروں کی وجہ بھی یہی قوتیں ہیں۔ لڑکے اور لڑکیوں میں احساس کمتری، بہت زیادہ رونا، بہت زیادہ غصہ آنا اور کبھی دماغ کا سن ہوجانا کچھ بھی سمجھ نا آنا بھی اسی وجہ سے ہے۔ آپ سب میں سے کسی کے ساتھ ان میں سے کوئی بھی معاملات پیش آئیں ہوں تو آپ کمنٹ لازمی کریں۔
0 Comments