Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

آسیبی مریض اور آسیبی گھر ہونے کی علامات Symptoms Of An Insane Patient And An Insane Home

آسیبی مریض اور آسیبی گھر ہونے کی علامات Symptoms Of An Insane Patient And An Insane Home


1۔اگر آپ کا سر اور کندھوں کا ہر وقت وزنی رہنا
2۔ غصہ شدید آتاہو بات بات بے وجہ 
3۔ چلتے پھرتے آپ کے ساتھ یہ محسوس ہوتاہوں کہ آپکے ساتھ ساتھ کوٸی اور بھی چل رہاہے۔لیکن دیکھنے پر کسی کا نظر نا آنا
4۔گھر میں غیر متعلقہ باتیں سناٸی دیں تو سمجھ لیں کہ آپ آسیبی مریض ہے 
5۔اگر آپکے گھر یا آپ کے کپڑوں پر اکثر خون کی چھنٹوں کا گرنا تو سمجھ لیں کہ آپ آسیبی مریض ہیں۔
6۔اگر آپ کے گھر میں غیر متعلقہ آوازیں سناٸی دیں۔یا کسی کے چلنے کی آواز آتی ہو یا رونے یاہنسے کی آوازیں آتی ہو۔تو یہ بھی آسیبی گھر کی علامت ہے
7۔اگر آپ کے گھر میں لاٸٹ خود بخود بند ہو جاتی ہو یا پھر لاٸٹ خود بخود کھل جاٸے۔۔۔۔دروازہ خود بخود کھل جاٸے یا پھر خود بخود بند ہاجاٸے۔۔۔
8۔گھر میں رات کو اکثر پتھر کا آنا اور کبھی دن میں بھی۔۔۔۔
9۔رات کو سوتے وقت اگر آپکو یہ محسوس ہو کہ کوٸی اور بھی آپ کے ساتھ لیٹا ہواہے لیکن نظر نہ آٸیں۔۔تو پھر سمجھ لیے آپ کا گھر اور آپ آسیبی مریض ہے۔۔
10۔اگر آپ کو گھر سے باہر رہکر سکون محسوس ہو لیکن گھر میں آکر آپ کی طبیعت خراب ہوجاتی ہو تو سمجھ لیں کہ آپ کا گھر آسیبی ہے۔۔۔۔
ساری علامات ملنے پر آپ کسی عامل جوکہ پرہیز گارہو اس سے رابطہ کریں۔۔۔۔اور اعامل کی تشخیص میں اگر آسیبی مرض نکلنے تو پھر عامل سے علاج کراٸے۔۔

آسیبی مریض کے لیے خصوصی ہدایات
جادو سحر آسیبی اثرات بندش کے مریضوں کے لیے خصوصی ہدایات لکھی جارہی ہیں ان پر سختی سے عمل کریں۔ورنہ سخت نقصان کا اثر ہوگا۔
اپنے طور پر کوٸی بھی ورد وظیفہ یا کوٸی عمل ہر گزنہ پڑھیں۔اور نہ ہی کسی سے کوٸی تعویز لیکر گلے یابازو پر باندھیں۔ورنہ مایوسی یاکسی نقصان کا امکان ہوگا۔
ایسا گھر جہاں پر کوٸی فوت ہوجایے وہاں پر ہرگز نہ جاٸیں ورنہ تکلیف بڑھ جایٸگی اور پھر کوٸی علاج کارگر نہ ہوگا۔۔۔
بڑے کا گوشت کھانے سے قطعی پرہیز کریں۔۔۔۔۔اور نمک کا بھی استعمال بند کردیں 
قبرستان یا مزارات پر بھی جانے سے پرہیز کریں۔۔۔
کالے رنگ کے کپڑے ہرگز نہ پہنیں ورنہ سخت مایوسی یاکسی نقصان کا امکان ہوگا۔۔۔

Post a Comment

0 Comments